Moulana masroor abass ansari

Moulana masroor abass ansari Alhaj Moulana Masroor Abbass Ansari .

20/08/2026
مجلس حسینی علیہ السلام بمناسبت وصال پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و شہادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام بمقام :...
06/08/2026

مجلس حسینی علیہ السلام بمناسبت وصال پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و شہادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
بمقام :- مرکزی امام بارگاہ اٹھورہ کریری بارہ مولہ
بتاریخ :- 28 صفر المظفر 1448 ھ بمطابق 12 اگست 2026 بروز بدھ وار
نوٹ - مجلس صبح 10 بجے سے عصر 4:30 بجے تک جاری رہے گی-
نماز ظہرین کے فوراً بعد موعظ حسنہ ہوگا - مجلس کے اختتام پر جلوس علم شریف کا جلوس برآمد ہوگا -
الداعی نثار احمد پنڈت اٹھورہ کریری بارہ مولہ

مجلس اربعین حسینی علیہ السلام مقام۔ :- سجاد آباد چھتہ بل سرینگر بتاریخ۔ :- 20 صفر المظفر 1448 ھ بمطابق 04 اگست 2026 بروز...
03/08/2026

مجلس اربعین حسینی علیہ السلام
مقام۔ :- سجاد آباد چھتہ بل سرینگر
بتاریخ۔ :- 20 صفر المظفر 1448 ھ بمطابق 04 اگست 2026 بروز منگل وار
خطیب۔ :- حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا مسرور عباس انصاری صاحب قبلہ
نوٹ۔ :- مجلس صبح 09 بجے سے شروع ہو کر شام 05 بجے تک جاری رہی گی - اور 04 بجے جلوس ذوالجناح شریف برآمد ہوگا
مومنین و مومنات سے شرکت کی پر خلوص دعوت دی جاتی ہے
منجانب۔ :- حسینی رضاکار کمیٹی سجاد آباد چھتہ بل سرینگر

مجلس حسینی علیہ السلام بمقام :- مرکزی امام بارگاہ گانگوہ پلوامہ بتاریخ :- 18 صفر المظفر 1448 ھ بمطابق 02 اگست  2026 بروز...
28/07/2026

مجلس حسینی علیہ السلام
بمقام :- مرکزی امام بارگاہ گانگوہ پلوامہ
بتاریخ :- 18 صفر المظفر 1448 ھ بمطابق 02 اگست 2026 بروز اتوار
وقت :- بعد از نماز ظہرین
خطیب :- حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا مسرور عباس انصاری صاحب قبلہ
-مومنین کرام سے شرکت کی استدعا ہے

میں عمران انصاری اور عابد انصاری کی جانب سے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں عائد کیے گئے بے بنیاد، من گھڑت اور سیاسی مقا...
29/06/2026

میں عمران انصاری اور عابد انصاری کی جانب سے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں عائد کیے گئے بے بنیاد، من گھڑت اور سیاسی مقاصد پر مبنی الزامات کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتا ہوں اور ان کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ہمارا ہردہ پنذوہ کے جلوسِ عزاء سے متعلق پیدا ہونے والے تنازع سے کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

کے جلوسِ عزاء کے حوالے سے لگائے گئے یہ بے بنیاد الزامات دراصل ناکام سیاست دانوں کی ایک مذبوط ثبوتوں سے عاری اور مایوس کن کوشش ہیں، جن کا مقصد اپنی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانا اور اپنے خلاف بڑھتے ہوئے عوامی ردِعمل سے خود کو بچانا ہے۔ عوام ایسے بے بنیاد پروپیگنڈے اور سیاسی ہتھکنڈوں کو بخوبی سمجھتے ہیں اور انہیں مسترد کرتے ہیں۔

*مجالس ترحیم* برائے جملہ شہدائے جمہوریہ اسلامیہ ایران و برائے بلندئ درجات آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی خامنہ ای (رضوان ...
25/03/2026

*مجالس ترحیم*
برائے جملہ شہدائے جمہوریہ اسلامیہ ایران و برائے بلندئ درجات آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ)

21/03/2026

21/03/2026

DONATION FOR IRAN🇮🇷....MOULA IN SB BEHNO KO SALAMAT RAKHAY...

Address

Athoora Reshipora Baramulla
Srinagar
193101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moulana masroor abass ansari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share