Ghulaman e Siddiqui Akbar International

Ghulaman e Siddiqui Akbar International Spread the teachings of Love

08/09/2026
08/09/2026

اللّٰہ ہماری توبہ کا انتظار کیوں کرتا ہے؟
از: حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاؤالدین صدیقی نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ

Allah humari touba ka intezar q karta hy?
Huzoor Shaykh Ul Alam Qibla Pir Muhammad Alauddin Siddiqui Naqshbandiؒ

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون افسوسناک خبرنہایت دکھ اور انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر سنائی جا رہی ہے کہ حضور شیخ العالم،...
08/09/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
افسوسناک خبر
نہایت دکھ اور انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر سنائی جا رہی ہے کہ حضور شیخ العالم، قبلہ پیر محمد علاؤالدین صدیقی نقشبندی قدس سرہ العزیز کے باوفا ساتھی اور خلیفہِ مجاز حضرت خلیفہ مظہر صدیقی صاحب آج ایک جان لیوا ٹریفک حادثے میں اس دارِ فانی سے کوچ فرما کر خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
غلامانِ صدیقِ اکبر انٹرنیشنل کی جانب سے اس عظیم سوانح پر گہرے غم اور تعزیت کا اظہار کیا جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے خلیفہ صاحب کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات کو بلند کرے۔انہیں حضور نبی کریم ﷺ کی شفاعت فرمائے اور تمام لواحقین، متعلقین اور جملہ متوسلین کو اس عظیم صدمے پر صبرِ جمیل اور اجرِ جزیل عطا فرمائے۔
آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ

اپنے پیر کو ساری دنیا میں افضل سمجھو با ایں معنی کہ جو میرا حال جانتا ہے وہ صرف میرا شیخ جانتا ہے میری بیماری کا علاج می...
08/09/2026

اپنے پیر کو ساری دنیا میں افضل سمجھو با ایں معنی کہ جو میرا حال جانتا ہے وہ صرف میرا شیخ جانتا ہے میری بیماری کا علاج میرے شیخ کے پاس ہے مجھے سارے جہاں سے کیا غرض ہے جب میرے مرض کا علاج میرا شیخ کرہی رہا ہے تو دوسرے کو دیکھنے کی ضرورت ہی کیا ہے اور میرا شیخ سب سے بلند ہے۔

حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاؤالدین صدیقی نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ

کاملوں کی نظر ذات بدل کر رکھ دیتی ہے۔ کاملوں کے کان قرب و دور کی بات سنتے ہیں۔ نظر اٹھاتے ہیں اور ذات بدل دیتے ہیں اور ذ...
07/09/2026

کاملوں کی نظر ذات بدل کر رکھ دیتی ہے۔ کاملوں کے کان قرب و دور کی بات سنتے ہیں۔ نظر اٹھاتے ہیں اور ذات بدل دیتے ہیں اور ذات بدل کر چھوڑتے نہیں، ذات بدل کے پاک کرکے ربُ العالمین کے قرب میں لے جاتے ہیں۔

حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاٶالدین صدیقی نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ

07/09/2026

کفر اور کافر میں فرق
از: حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاؤالدین صدیقی نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ

Kufr or kafir main farq
Huzoor Shaykh Ul Alam Qibla Pir Muhammad Alauddin Siddiqui Naqshbandiؒ

گوشہ نشینی کے بجائے لوگوں میں رہ کر اللّٰہ سے یاری لگاؤ کہ جہاد میدان میں ہوتا ہے گوشہ نشینی مجاہدوں کا کام نہیں ہے ۔ لو...
06/09/2026

گوشہ نشینی کے بجائے لوگوں میں رہ کر اللّٰہ سے یاری لگاؤ کہ جہاد میدان میں ہوتا ہے گوشہ نشینی مجاہدوں کا کام نہیں ہے ۔ لوگوں کو اللّٰہ اور اس کے رسولﷺ کی محبت کا درس دیں اور اپنے نفس کو خواہشاتِ باطلہ سے دور رکھیں یہی سب سے بڑا چلہ ہے۔

حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاؤالدین صدیقی نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ

اگر انسان کو توبہ نصیب ہو جائے تو اس تو بہ کی برکت سے جب دل و روح دونوں اکٹھے ہو کر یاد الٰہی شروع کردیں تو پستی و زوال ...
05/09/2026

اگر انسان کو توبہ نصیب ہو جائے تو اس تو بہ کی برکت سے جب دل و روح دونوں اکٹھے ہو کر یاد الٰہی شروع کردیں تو پستی و زوال کا دور ختم ہوکر عروج و کمال کا زمانہ شروع ہو جاتا ہے۔

حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاؤالدین صدیقی نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ

05/09/2026

برزخی زندگی
از: حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاؤالدین صدیقی نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ

Barzakhi zindagi
Huzoor Shaykh Ul Alam Qibla Pir Muhammad Alauddin Siddiqui Naqshbandiؒ

Address

Natipora Tajdin Colony
Srinagar
190015

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulaman e Siddiqui Akbar International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ghulaman e Siddiqui Akbar International:

Shortcuts

Share