12/08/2026
اَللَّهُمَ لَعَن قَتٗلَتَ اَلَحَسَنِ مُجٗتِبٰی ع 💔
ؐیٰ_و_مجتبؑیٰ
تعزیت بحضور امام زمانہ(عج)..🙏🏻💔
آجرک اللہ یا صاحب الزمانؑ💔😭
تیروں کی بارش میّت پر،
لعنت ہو ایسی اُمّت پر
سلام اُس پر جس کی تُربت پر کوئی شمع جلانے والا نہیں۔😭
سلام اُس پر جس کے جِگر کے ٹُکڑے کٹ کٹ کے گِرے۔😭
سلام اُس پر جس کے جنازے پر تِیر برسائے گئے۔😭
سلام اُس پر جسے نانا کے پہلو میں دفن نہیں ہونے دیا گیا۔😭
سلام اُس پر جس کا کفن خُون سے رنگین ہوا۔😭
شہادتِ سبز قبا امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام تسلیت باد۔😭
زہراؑ!
آپ کی یتیمی کے وہ دن آ پہنچے...
اب آپ کے دروازے پر _
آگ بھی لائی جائے گی...
اور آپ کو _
اپنے باباؐ کی قبرِ مبارک پر بیٹھ کر _
رونے بھی نہیں دیا جائے گا۔ 💔
#اَللَّهُمَّ_لَعَن_قَتَلَةَ_الْحَسَنِ_الْمُجْتَبٰیؑ
ٰؐ_و_مجتبیٰؑ