Idara Wahdatul Makatib J&k

Idara Wahdatul Makatib J&k Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Idara Wahdatul Makatib J&k, Religious organisation, Head office:Baghe sitar, Sec D, Nowgam, srinagar, Srinagar.

ادارہ وحدةالمکاتب جموں وکشمیر ایک دینی اور فلاحی ادارہ ہے،جس کے تحت فی الوقت پورے جموں وکشمیر میں تقریباً 70 سے زائد مکاتب ہیں،اسی طرح شعبہ آن لائن میں بھی 100 سے زائد طلبہ و طالبات ہیں،نیز ادارہ وقتاً فوقتاً کوئز مقابلے بھی منعقد کرا رہا ہے۔

28/04/2026

درسگاہ کا سب سے چھوٹا بچہ فرہان بلال مفتی صاحب حفظہ اللہ کو حروف تہجی سناتے ہوئے

fans

28/04/2026

تلاوت سورۃ النباء کی چند آیات || سالک منظور متعلم درسگاہ ھذا

27/04/2026

مفتی اسحاق القاسمی صاحب حفظہ اللہ کی بابرکت موجودگی میں درسگاہ تعلیم القرآن لعلپورہ لولاب کے ایک طالب علم شاھد حسین لون کی نہایت دلنشین اور روح پرور تلاوتِ قرآن پاک

اللہ تعالیٰ اس طالب علم کو مزید ترقی عطا فرمائے، اور اسے قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے

27/04/2026

محنت کی دھوپ سہ کر جو پودے آج پلتے ہیں کل انہی کی چھاؤں میں سکون کی داستان ہوگی انشاء اللہ

fans

26/04/2026

تلاوت سورۃ النازعات || عمر ریاض متعلم درسگاہ ھذا
زیر نگران ادارہ وحدة المکاتب جموں و کشمیر

25/04/2026

الحمد للہ ادارہ وحدةالمکاتب کے تحت شعبہ آن لائن(Online) میں چوتھے نمبر پر شریک ہونے والی بچی ہادیہ یوسف بنت محمد یوسف نائیک،ساکنہ کولگام نے تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن کریم مکمل کیا،نیز پارہ عم،سورہ یاسین اور سورہ ملک حفظ کیا،
اس موقع پر ادارہ کے جملہ ذمہ داران حضرات اس بچی کو اور ان کے والدین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
جاری کردہ: شعبہ آن لائن
ادارہ وحدةالمکاتب جموں وکشمیر

24/04/2026

23 اپریل 2026 بروز جمعرات درسگاہ محمدیہ چک راولپورہ سرینگر کا سالانہ امتحان منعقد ہوا،امتحان میں تمام طلبہ وطالبات شریک تھے،الحمد للہ ممتحنین حضرات نے تعلیم وتربیت کے متعلق اچھے تاثرات بیان کیں
ممتحنین: مولانا شفیق الرحمن صاحب اور حافظ مظفر حسین صاحب
زیر انتظام:ادارہ وحدةالمکاتب جموں و کشمیر

21/04/2026
آپ کا محبوب ادارہ Darsgah Taleem UL Quran Lalpora Lolab  زیر نگران Idara Wahdatul Makatib J&k کے گلاب صرف پھول نہیں، بلک...
20/04/2026

آپ کا محبوب ادارہ Darsgah Taleem UL Quran Lalpora Lolab
زیر نگران Idara Wahdatul Makatib J&k کے گلاب صرف پھول نہیں، بلکہ محبت، خلوص اور علم کی خوشبو کا حسین اظہار ہیں۔ ان کی مہک ہر آنے والے کو اپنے حصار میں لے لیتی ہے اور دلوں میں تازگی، سکون اور اپنائیت کا احساس جگاتی ہے۔
یہ گلاب اس بات کی علامت ہیں کہ اس ادارے میں نہ صرف علم پروان چڑھتا ہے بلکہ اخلاق، ادب اور خوبصورتی بھی ہر جانب کھل کر نکھرتی ہے۔ جیسے گلاب اپنی خوشبو سے ماحول کو معطر کرتا ہے، ویسے ہی یہ ادارہ اپنے طلبہ کے کردار اور مستقبل کو مہکاتا ہے۔ 🌹

Address

Head Office:Baghe Sitar, Sec D, Nowgam, Srinagar
Srinagar
190014

Opening Hours

Monday 10am - 4pm
Tuesday 10am - 4pm
Wednesday 10am - 4pm
Thursday 10am - 4pm
Saturday 10am - 4pm
Sunday 10am - 4pm

Telephone

+19596136270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara Wahdatul Makatib J&k posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Idara Wahdatul Makatib J&k:

Share