Karwani Islami Narbal

Karwani Islami  Narbal This page is official page of karwani islami international tehseel Narbal...keep supporting....by following this page... thanks

  are cordially invited #Date:-25 August 2026(Tuesday)Venue:-Al Jamiatul Qadria Trigam Shadipora
20/08/2026

are cordially invited #
Date:-25 August 2026(Tuesday)
Venue:-Al Jamiatul Qadria Trigam Shadipora

🌙 ANNUAL INTERNATIONAL MAWLID-e-MUSTAFA ﷺ 🌙بِمناسبتِ میلادِ مصطفیٰ ﷺVenue:Markaz-ul-Madaris Al-Jamiatul QadriyyahMurshid...
19/08/2026

🌙 ANNUAL INTERNATIONAL MAWLID-e-MUSTAFA ﷺ 🌙

بِمناسبتِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ

Venue:
Markaz-ul-Madaris Al-Jamiatul Qadriyyah
Murshid Nagar, Trigam Shadipora, Kashmir

📅 Date: 25th August 2026
🗓️ Day: Tuesday
After Asr

ﷺ اَہلاً وَّسَہلاً بِمَوْلِدِ خَیْرِ الْوَرٰی ﷺ

A Grand Spiritual Gathering in Celebration of the Blessed Birth of the Holy Prophet Muhammad ﷺ

 #ربیع الاول شریف کی آ مد کے ساتھ ہی کاروان اسلامی یونٹ کاوسہ خالصہ کے محنتی نوجوان جھنڈے لگاتے ہوئے، اللہ ان کو اپنے حف...
15/08/2026

#ربیع الاول شریف کی آ مد کے ساتھ ہی کاروان اسلامی یونٹ کاوسہ خالصہ کے محنتی نوجوان جھنڈے لگاتے ہوئے، اللہ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے # # ۔سرکار کی آ مد ۔۔مرحبا # #

کل یعنی مؤرخہ 07 اگست 2026 بروز جمعہ بعد از نماز عصر آلاپورہ چٹہ بگ بڈگام میں امیر تحصیل ناربل مولانا شبیر رضا قادری و م...
08/08/2026

کل یعنی مؤرخہ 07 اگست 2026 بروز جمعہ بعد از نماز عصر آلاپورہ چٹہ بگ بڈگام میں امیر تحصیل ناربل مولانا شبیر رضا قادری و مولانا عاشق احمد قادری و مولانا جاوید القادری صاحب کی صدارت میں کاروان اسلامی تحصیل ناربل کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں آلا پورہ چٹہ بگ کے لیے نیا یونٹ تشکیل دیا گیا ۔اس اجلاس میں آلا پورہ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی ایک خاص تعداد نے شرکت کی اور وعدہ بند ہوے کہ ہم کاروان اسلامی انٹرنیشنل کے مقدس مشن کی مرتے دم تک وفاداری کرتے رہیں گے اور گھر گھر پہنچانے کے لیے رات دن محنت کرتے رہیں گے ۔اجلاس کا اختتام رقت انگیز سلام و دعا سے ہوا۔

31/07/2026
تنظیمی یونٹس اور درسگاہوں کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں زمینی سطح پر ان کی ک...
24/07/2026

تنظیمی یونٹس اور درسگاہوں کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں زمینی سطح پر ان کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں تنظیمی ہم آہنگی کو فروغ دینے، عوامی رابطوں کو مستحکم کرنے اور دینی و تعلیمی سرگرمیوں کو مؤثر انداز میں انجام دینے پر زور دیا گیا۔

اس موقع پر زمینی سطح پر اسلامی پروگراموں کے انعقاد کے حوالے سے بھی تبادلۂ خیال کیا گیا، تاکہ اسلامی تعلیمات، اخلاقی اقدار اور سماجی شعور کو عام کیا جا سکے۔ نوجوانوں کی شمولیت، باقاعدہ دینی اجتماعات اور کمیونٹی سطح کی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔

اجلاس کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اتحاد، اخلاص اور محنت کے ساتھ تنظیم کے ہر یونٹ اور دارسگاہ کو مضبوط بنانے اور اسلامی پیغام کو معاشرے کے ہر فرد تک پہنچانے کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان تمام کوششوں کو قبول فرمائے اور انہیں امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے۔ آم

Judge panel of th ongoing competition of Darsgah Shah e Kirmani ra kawoosa Khalisa.
28/06/2026

Judge panel of th ongoing competition of Darsgah Shah e Kirmani ra kawoosa Khalisa.

Address

Srinagar
193401

Telephone

+916006366670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwani Islami Narbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Karwani Islami Narbal:

Shortcuts

Share