Scholars of Jammu and Kashmir

Scholars of Jammu and Kashmir Alhumdulillah for everything

17/12/2025

ڈاکٹر مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب اور ڈاکٹر شکیب صاحب۔

06/10/2024

Strong protest in J&K's district Kishtwar over blasphemous remarks against prophet Muhammad peace be upon him.

☝️
❤️


03/10/2024

زمین کو کاشت پر دینے کا مسئلہ اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ کی ویڈیو
حضرت مفتی نذیر احمد صاحب قاسمی شیخ الحدیث وصدر مفتی دارالعلوم رحیمیہ بانڈی پورہ کشمیر

21/09/2024

Dard bhri duaa bay hazrat Maulana Sajjad namani sahab d.b. Maulana Kalim Siddiqui Sahab

13/02/2024

Mashallah 🥰🥰
Hairat angaiz baat... Two little girls of Kashmir. Asrar Kashmiri


23/01/2024

یہ دور ہے ظلم و جبر کی سخت گرفت میں۔
اب حق کی صداؤں کا گونجنا لازم ہے۔
Babari Masjid 💔💔💔



👑



‏🔴 دیکھتے ہی دیکھتے اللہ کا گھر شیطان کی عبادت گاہ بن گیا 💔💔💔🔴 آج بابری مسجد کا انہدام مکمل ہوگیا  😭😭😭افسوس کہ عالمی ادا...
22/01/2024

‏🔴 دیکھتے ہی دیکھتے اللہ کا گھر شیطان کی عبادت گاہ بن گیا 💔💔💔

🔴 آج بابری مسجد کا انہدام مکمل ہوگیا 😭😭😭

افسوس کہ عالمی ادارے اور 57 اسلامی ممالک کے حکمراں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں

‎ ‎

صرف بابری مسجد ہی نہیں یہ پورا چمن نغمہ توحید سے معمور ہوگا(ان شاءاللہ)حالات چاہے جتنے خراب ہوں ہمیں حوصلہ نہیں ہارنا چا...
22/01/2024

صرف بابری مسجد ہی نہیں یہ پورا چمن نغمہ توحید سے معمور ہوگا(ان شاءاللہ)

حالات چاہے جتنے خراب ہوں ہمیں حوصلہ نہیں ہارنا چاہیے

حضرت امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی علیہ الرحمہ

حالات چاہے جتنے خراب ہوں ہمیں حوصلہ نہیں ہارنا چاہیے اور اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔مخالف حالات میں جینے کا مزاج بنانا چاہیے۔حالات ہمیشہ یکساں نہیں رہتے۔اللہ تعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے،وتلک الایام نداولھابین الناس (یہ تو زمانہ کے نشیب و فراز ہیں،جنھیں ہم لوگوں کے درمیان گردش دیتے رہتے ہیں)۔لہذا ہمیں نہ تو مایوس ہونا ہے اور نہ حالات کے آگے سپر ڈالنا ہے۔ *ہمارے سامنے استنبول کی آیا صوفیاء مسجد کی مثال اس آیت کی منہ بولتی تصویر ہے*۔میں مسلمانان ہند سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلہ اور مسجد کی زمین پر مندر کی تعمیر سے ہر گز بھی دلبرداشتہ نہ ہوں۔ *ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہیے توحید کا عالمی مرکز اور اللہ کا گھر خانہ کعبہ بھی ایک لمبے عرصہ تک شرک و بت پرستی کا مرکز بنا رہا بالآخر فتح مکہ کے بعدپیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ وہ دوبارہ مرکز توحید بنا۔انشاءاللہ ہمیں پوری توقع ہے کہ صرف بابری مسجد ہی نہیں یہ پورا چمن نغمہ توحید سے معمور ہوگا*۔ہماری ذمہ داری ہے کہ ایسے نازک موقعہ پر اپنی غلطیوں سے توبہ کریں،اخلاق و کردار کو سنواریں، گھر اور سماج کو دیندار بنائیں اور پورے حوصلہ کے ساتھ مخالف حالات میں آگے بڑھنے کا فیصلہ کریں۔
(بیان سے ماخوذ)

‏چائنہ میں تعینات افغانی سفیر سننے میں آیا ہے کہ موصوف عالمِ دین ، مفتی ، پی ایچ ڈی اِ ن فائنانس اور متعدد زبانوں کے ماہ...
30/08/2023

‏چائنہ میں تعینات افغانی سفیر

سننے میں آیا ہے کہ موصوف عالمِ دین ، مفتی ، پی ایچ ڈی اِ ن فائنانس اور متعدد زبانوں کے ماہر ہیں ۔

مزے کی بات یہ ہے کہ تعلیم بھی مغربی ممالک سے حاصل کی ہے

ترقی کا معیار لباس نہیں ، وہ کوئی بھی ہو لیکن ایک پوزیشن پہ جاکر اپنی مذہبی شناخت کھو دینا باعث افسوس رہتا ہے ۔

جب مدارس کے فضلاء کی داڑھیاں اوپر اور شلواریں ٹخنوں سے نیچے جارہی ہوں تو ان حالات میں ایسے چہروں کا یوں عیاں ہونا قابل فخر ہے ۔

یہ دیکھ کر میری روح شاد ہوگئی آپ کیا کہتے ہیں ؟

Address

Srinagar

Telephone

+918803206827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Scholars of Jammu and Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Scholars of Jammu and Kashmir:

Share