انصارزمان

انصارزمان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from انصارزمان, Religious Center, سید میرک شاہ کالونی حبک حضرتبل, Srinagar.

05/07/2026

ِ دِلَم
😭😭😭😭😭😭
کہ یوں خاموش ہو جائے گی وہ صدا،جس سے حوصلے جاگتے تھے اور دلوں کو قرار ملتا تھا۔
...ہر آنسو میں، ہر دعا میں، ہر عہدِ وفا میں زندہ ہو۔
َم

04/07/2026

#إِنَّا_لِلّٰهِ_وَإِنَّا_إِلَيْهِ_رَاجِعُونَ
"Every soul shall taste death, and you will only be given your full compensation on the Day of Resurrection."
(Surah Aal-e-Imran 3:185)
With profound grief and sorrow, Ansarezamaan extends its heartfelt condolences on the sad demise of
/o_Hasanabad, Srinagar), the respected father of our elder .
The deceased was known for his piety, honesty, humility, kind-hearted nature, and unwavering love and devotion towards Ahlul Bayt (A.S.). His noble character and righteous life will remain an inspiration for all who knew him.
The Holy Prophet Muhammad (ﷺ) said:
"When a believer dies, the angels of mercy receive him with glad tidings from Allah."
We pray to Almighty Allah (SWT) to forgive his shortcomings, shower His infinite mercy upon him, illuminate and expand his grave, grant him the highest مقام in the company of Muhammad pbuh and Aale Muhammad (A.S.), and admit him into Jannat-ul-Firdous.
May Allah (SWT) also bless the bereaved family, relatives, friends, and all loved ones with Sabr-e-Jameel, strength, and steadfastness during this difficult time.
May his soul rest in eternal peace. Ameen.
– Ansarezamaan

03/07/2026

۔
ّٰہ_وانا_الیہ_راجعون
محلہ میر بہری کا ایک نوجوان باسط علی اچانک پانی میں ڈوب کر اس فانی دنیا سے رخصت ہوگیا۔ اس کی ناگہانی وفات نے والدین کی زندگی کو اندھیروں میں ڈبو دیا اور اہلِ خانہ کو ناقابلِ بیان غم میں مبتلا کر دیا۔
یہ سانحہ ہم سب کے لیے ایک خاموش مگر انتہائی طاقتور پیغام ہے کہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔ نہ عمر کی ضمانت ہے، نہ اگلے لمحے کی خبر۔ جو آج ہمارے درمیان مسکرا رہا ہوتا ہے، ممکن ہے کل صرف اس کی یادیں باقی رہ جائیں

01/07/2026


عزادارَن ونہ چھ گمراہ کران
ییلہِ دَرباری عالم چھ مجلِس پَران۔
فرقن پنین چھ سگناوان
خنجر چھ لایان اتحادس
عزاداری ہند بنِتھ ترجمان
تجارت کران چھ خون حسینس
حکم خدایس چھ مشروان
ییلہِ دَرباری عالم چھ مجلِس پَران

21/06/2026


ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
🎬 امام خمینی ؒ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیمإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَكُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ(ہر جان نے موت کا ذائ...
04/06/2026


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ(ہر جان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔)
مسجد امام مہدی علیہ السلام، سید میرک شاہ کالونی حبک، گہرے رنج و غم کے ساتھ اپنے معزز مؤمن بھائی مرحوم محمد شفیع شیخ ولد غلام حیدر شیخ کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کرتی ہے۔
مرحوم ایک نیک سیرت، خوش اخلاق، ملنسار اور پابندِ صلوٰۃ شخصیت کے مالک تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی اخلاص، محبت، حسنِ اخلاق اور دینی وابستگی کے ساتھ بسر کی۔ ان کی وفات اہلِ محلہ کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔ خصوصاً اس حقیقت کے پیش نظر کہ ایک سال قبل ہی ان کے جوان بھائی بھی اس دنیا سے رخصت ہوئے تھے، یہ غم خاندان کے لیے نہایت جانکاہ ہے۔
ہم بارگاہِ الٰہی میں دعا گو ہیں کہ:پروردگار! مرحوم محمد شفیع شیخ کو اپنی وسیع رحمتوں کے سائے میں جگہ عطا فرما، ان کی لغزشوں سے درگزر فرما، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا، اور انہیں محمد و آلِ محمد علیہم السلام کے صدقے بلند درجات عطا فرما۔
ہم مرحوم کے تمام پسماندگان، عزیز و اقارب اور بالخصوص اہلِ خانہ کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس عظیم صدمے پر صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
"جو اللہ کی راہ میں صبر کرتے ہیں، اللہ ان کے اجر کو بے حساب عطا فرماتا ہے.
منجانب:مسجد امام مہدی علیہ السلام سید میرک شاہ کالونی، حبک

29/05/2026

 #عیدی
27/05/2026

#عیدی

Address

سید میرک شاہ کالونی حبک حضرتبل
Srinagar
190006

Telephone

+919796757558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصارزمان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share