Moulana Peer Rehmatullah

Moulana Peer Rehmatullah Islamic preacher, Khateeb Wa Imam at historic Jamia Ahle Hadees Bazar Masjid, affiliated with Bazme Tawheed.

Known for impactful Friday sermons focused on Tawheed, Taqwa, Qur’an and Sunnah, guiding the community with clarity and wisdom.

18/02/2026

بزمِ توحید اہلحدیث، جموں وکشمیر، بوری کدل سری نگر

ایک روزہ دینی و اصلاحی کانفرنس
عنوان: ماہِ رمضان کی فضیلت اور ہماری ذمہ داریاں
• بمقام: جامع اہلحدیث (بزمِ توحید) 90 فٹ روڈ، شاداب کالونی، احمد نگر، سری نگر
• بتاریخ: 22 فروری 2026ء، بروز اتوار (نمازِ ظہر تا نمازِ مغرب)
• زیرِ صدارت: مولانا مولوی ڈاکٹر طارق احمد بٹ صاحب (صدر بزمِ توحید اہلحدیث)
مدعو علماءِ کرام و مقررین:
اس دینی کانفرنس میں وادی کشمیر کے معروف اسلامی اسکالرز اور علماءِ دین شرکت فرمائیں گے:
1. مولانا مولوی ڈاکٹر طارق احمد بٹ صاحب (سری نگر)
2. مولانا مولوی پیر رحمت اللہ صاحب (سری نگر)
3. مولانا مولوی فاروق احمد آہنگر صاحب (سری نگر)
4. فضیلۃ الشیخ عبدالمجید ڈار المدنی صاحب (بڈگام)
5. مولانا مولوی محمد یونس ڈار صاحب (سری نگر)
6. مولانا مولوی محمد طیب بٹ صاحب (بارہمولہ)
7. مولانا مولوی ڈاکٹر شیخ منظور احمد صاحب (سوپور)
8. مولانا مولوی ڈاکٹر عبدالرؤف ندوی صاحب (بڈگام)
9. مولانا مولوی ڈاکٹر تنویر احمد ملک صاحب (بڈگام)
10. مولانا مولوی منصور احمد پرے صاحب (بڈگام)
درخواست:
تمام مسلمانوں (مرد و خواتین) سے گزارش ہے کہ وہ وقتِ مقررہ پر تشریف لا کر عنداللہ ماجور ہوں۔
شعبہ نشر و اشاعت
الداعی الی الخیر: بزمِ توحید اہلحدیث جموں و کشمیر
مرکزی دفتر: توحید منزل، بہرام بازار، بوری کدل

17/02/2026

اظہار تعزیت
بزم توحید اھلحدیث کے ایک ایک خیر خواہ اور مرحوم غلا نبی مبارکی رح اور مرحوم محمد مبارک مبارکی رح کے دیرینہ ساتھی مرحوم عبد الاحد مسگر عرف احد صاحب کل سوموار 16 فروری کو اس دنیاء فانی سے رحلت کر گۓ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اس سلسلے میی اراکین بزم توحید کے ایک وفدنےصدر بزم توحید محترم ڈاکٹر مولانا طارق احمد بٹ صاحب کی قیادت میی مرحوم کے نمازہ جنازہ میی شرکت کی وفد میی مولانا پیر رحمت اللہ مولانا فاروق احمد آہنگر اور دیگر اراکین شامل رہۓ مرحوم بزم توحید سے وابسطہ کٸ مساجد میی خطابت کے فرایض انجام دیتے تھے مرحوم نے کل صبح بزم توحید کے ایک دیرینہ رکن محترم عبد الاحد کلو سے فون پر بات بھی کی تھی مرکزی جامع اہل حدیث بہوری کدل میی آگ کی واردات پر مرحوم نے مالی تعاون بھی دیا تھا اراکین بزم توحید اللہ تعالی سے دست بہ دعإ ہیی کہ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطإ کرۓ آمین

بزم توحید اہلحدیث اوقاف ٹرسٹ

04/02/2026

یَااَللّٰہ، یَااَللّٰہ، یَااَللّٰہ

31/01/2026

Shab Barat | Isha prayers would be held at Markazi Jamia Ahle Hadees Bazar Masjid at 10:00 PM.
Separate arrangements have been put in place for women.

21/09/2025

اظہار تعزیت
بزم توحید اھلحدیث اوقاف ٹرسٹ کے ناہب صدر محترم محمد ایوب مبارکی کے والد نسبتی محترم غلام جیلانی پنڈت ساکنہ راج باغ پوسٹ آفس لین آج رات یعنی 21 ستمبر 2025 کو اس دنیاء فانی سے رحلت کر گۓ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ مرحوم کا نماز جنازکل صبح اداء کیا جاۓ گا اور صیح وقت کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا جاۓ گا ان شاء اللہ
اس سلسلے میی اراکین بزم توحید کے سبھی اراکین مرحوم کے تجہیز و تکفین میی شرکت کریی گیی
ارکین بزم توحید اہلحدیث اوقاف ٹرسٹ مرحوم کے لواحقین خاص طور محترم محمد ایوب مبارکی کے اس غم میی برابر کے شریک ہیی اور اللہ تعالی سے دست بدعاء ہیی مرحوم کو جنت الفردوس میی اعلی مقام عطاء کرۓ آمین

بزم توحید اہلحدیث اوقاف ٹرسٹ

18/09/2025

اظہار تعزیت
بزم توحید اھلحدیث کے محترم مولانا شوکت احمد بٹ ساکنہ کٹھیار چاڈورہ کے والد محترم عبد الغفعار بٹ آج صبح یعنی 18 ستمبر 2025 بروز جمعرات اس دنیاء فانی سے رحلت کرگۓ مرحوم کا نمازہ جنازہ محترم ڈاکٹر مولانا طارق احمد بٹ صاحب صدر بزم توحیداہلدیث اوقاف ٹرسٹ کی پیشوایء اداء کیا گیا مرکزی وفد میی مولانا رحمت اللہ مولانا فاروق احمد آہنگر اور دیگر اراکین شامل تھے مرحوم نہایت شریف النفس اور توحید پرست تھے اراکین بزم توحید اللہ تعالی سے دست بہ دعإ ہیی کہ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین خاص کر مولانا شوکت احمد بٹ کو صبر جمیل عطإ کرۓ آمین

بزم توحید اہلحدیث اوقاف ٹرسٹ

12/09/2025

اظہار تعزیت
بزم توحید کے دیرینہ رکن مجلس عاملہ محترم علی محمد صوفی کے نواسے اور محترم محمد شفیع جو ساکنہ وین کھر یوہ کے فرزند توحید شفیع جو سعودیہ عرب میی دل کا دورہ پڑھنے اس دنیاء فانی سے رحلت کرگے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اس سلسلے میی اراکین بزم توحید کا ایک وفد محترم ڈاکٹر مولانا طارق احمد بٹ صاحب کی قیادت میی مرحوم کے دولت خانہ تعزیت پرسی کیلے تشریف لے گے وفد میی اراکین بزم توحید کے ساتھ ساتھ مولانا پیر رحمت اللہ مولانا فاروق احمد آہنگر بھی شامل تھے جہاں مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحوم کیلۓ اللہ تعالی سے مغفرت اور اعلی درجات کیلۓ دعاءکی گٸ ارکین بزم توحید اللہ تعالی سے دست بدعاء ہیی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میی اعلی مقام اور لواحقین کو صبر و جمیل عطإ کرۓ آمین

بزم توحید اہلحدیث اوقاف ٹرسٹ

18/08/2025

اظہار تعزیت
مولانا رحمت اللہ قاسمی حفظہ اللہ کی والدہ محترمہ کچھ عرصہ علالت کے بعد اس دنیاء فانی سے رحلت کر گٸ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اس سلسلے میی اراکین بزم توحید کا ایک وفد محترم ڈاکٹر مولانا طارق احمد بٹ صاحب کی قیادت میی مرحوم کے دولت خانہ واقع بانڈی پورہ تعزیت پرسی کیلے تشریف لے گے جہاں مرحومہ کے لواحقین خاص طور مولانا رحمت اللہ قاسمی صاحب سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کیلۓ اللہ تعالی سے مغفرت اور اعلی درجات کیلۓ دعاءکی گٸ اراکین بزم توحید نے بزم توحید کے ایک دیرینہ خیر خواہ محترم محمد شفیع زرگر کے برادر مرحوم عبد الرشید ساکنہ لعل بازار کے انتقال پر مرحوم کے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرنے کیلیے ارکین بزم کے ایک وفد نے مرحوم کے گھر جاکر تعزیت پیش کی اراکین بزم توحید اللہ تعالی سے دست بہ دعإ ہیی کہ دونوں مرحومین کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطإ کرۓ آمین

بزم توحید اہلحدیث اوقاف ٹرسٹ

12/07/2025

e Rasool e Maqbool (ﷺ) | Haa Husni walya deyshwin gaey mastaan tayy!

17/06/2025

مناجات بہ دربار حضرت قاضی الحاجات!

Address

Bazar Masjid, Bohri Kadal
Srinagar
190002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moulana Peer Rehmatullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share