Dairah Hussaini Nowgam Sonawari - SHIA NAGAR

Dairah Hussaini Nowgam Sonawari - SHIA NAGAR Hussainiyat zindabad humanity

24/01/2025
31/07/2024

Ichgam

26/07/2024

11 Moharram Nowgam sonawari

02/02/2024
19/08/2023

Dairah Hussaini Nowgam sonawari

27/07/2023

Labaik ya Hussain

29/04/2023

》جب کبھی بڑی بڑی گاڑیوں سے تفاخر سے گردن اکڑائے لوگوں کو باہر نکلتے دیکھتا ہوں،
》یا مونچھوں کو بل دیتے ، پگڑی کے پیچ ٹھیک سے جماتے کسی وڈیرے یا چوہدری کو دیکھتا ہوں
》یا کسی کو اپنے نام کے ساتھ فخر سے الحاج، علامہ، ڈاکٹر ، پروفیسر ، یا دیگر القابات لگائے دیکھتا ہوں ،،،،،،
● تو سوچتا ہوں کیوں نہ میں بھی کسی بات پر فخر کروں۔
》آخر کچھ تو ہو جس پر میں بھی گردن اکڑا کر چلوں۔
》لیکن پتہ نہیں کیا ماجرا ہے میں جب حسب و نسب پہ فخر کرنے کا سوچتا ہوں تو
نوح کے بیٹے کا ڈوبنا یاد آجاتا ہے۔
》اگر میں مال و اسباب پہ نازاں ہونے کا سوچوں تو قارون کا زمین میں غرق ہونا یاد آجاتا ہے۔
》اگر میں علم و فن و عبادات پہ فخر کرنے کا سوچوں تو ابلیس کا دھتکارا جانا یاد آجاتا ہے۔۔۔۔
ایسے میں کانوں میں ایک آواز گونجتی ہے۔
فَاِنَّا خَلَقنٰکُم مّن تُرَابٍ ثمَّ مِن نُّطفۃٍ۔۔۔۔۔۔…
(الحج، ۵ )
''پس ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر نطفہ سے۔۔۔۔۔''
اس آواز کے ساتھ ہی میری سب سوچیں سلب ہو جاتی ہیں۔ سب کچھ بےمایا و بے وقعت لگنے لگتا ہے۔ دماغ سے غرور و تکبر کاخیال ہوا ہو جاتا ہے اور شدت سے اپنی کم مائیگی کا احساس ہوتا ہے۔
پھر سوچتا ہوں میرا رب کتنا کریم ہے کہ
جس نے ہر نعمت سے نوازا،
علم و شعور عطا کیا،
میرے عیبوں کی پردہ پوشی کی،
مجھے وہ بھی عطا کیا جس سے میں واقف بھی نہ تھا۔
یہ خیال آتے ہے میں اپنی پیشانی زمین پر ٹکا کر اس کی عظمت و بڑائی اور اپنی کم مائیگی کا اعتراف کرتا ہوں۔

16/02/2023

Musa ibn Jaffer
Hii wawela
Kaisa qaedi hai ki marne pe b Azaad nhi 😭

14/01/2023

😭😭😭😭

Moijaza in Iran
watch the video 👇

Address

Srinagar
193501

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dairah Hussaini Nowgam Sonawari - SHIA NAGAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share