Volunteers Of Rehbar Yateem Trust

Volunteers  Of Rehbar Yateem Trust وَ تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوٰى ۪-وَ لَا ?

21/04/2023
Share and support for this noble cause
17/04/2023

Share and support for this noble cause

17/04/2023

رہبر یتیم ٹرسٹ بالہامہ سرینگر کی قوم سے دردمندانہ اپیل

رہبر یتیم ٹرسٹ ہوسٹل کی سرگرمیاں ماہ مبارک رمضان میں ہی انشاء اللہ شروع ہو جائے گی۔ ہمیں کچھ چیزوں کی فوری ضرورت ہے، موم...
27/03/2023

رہبر یتیم ٹرسٹ ہوسٹل کی سرگرمیاں ماہ مبارک رمضان میں ہی انشاء اللہ شروع ہو جائے گی۔ ہمیں کچھ چیزوں کی فوری ضرورت ہے، مومنین سے گذارش ہے کہ اس مبارک ماہ میں صدقے کے طور پر یتیموں اور ناداروں کی امداد کریں۔
ہنگامی طور ٹرسٹ کی ضروریات درجہ ذیل ہے:
کمبل ۲۰ عدد
ڈائننگ ٹیبل ۴ عدد
کرسیاں ۲۰ عدد
پردے ۶ کمروں کے لیے
بستر ۵ عدد
اسکول وردی ۲۰ بچوں کے لیے

رابطہ:
7780888284
8825047711
7006021800

Address

NEAR JAMIA MASJID BALHAMA
Srinagar
191101

Telephone

+919596209677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Volunteers Of Rehbar Yateem Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share