𝗝&𝗞 𝗔𝗕𝗡𝗔 𝗔𝗡𝗝𝗨𝗠𝗔𝗡 𝗦𝗛𝗔𝗥𝗜𝗘 𝗦𝗛𝗜𝗔𝗡

  • Home
  • India
  • Srinagar
  • 𝗝&𝗞 𝗔𝗕𝗡𝗔 𝗔𝗡𝗝𝗨𝗠𝗔𝗡 𝗦𝗛𝗔𝗥𝗜𝗘 𝗦𝗛𝗜𝗔𝗡

𝗝&𝗞 𝗔𝗕𝗡𝗔 𝗔𝗡𝗝𝗨𝗠𝗔𝗡 𝗦𝗛𝗔𝗥𝗜𝗘 𝗦𝗛𝗜𝗔𝗡 Religion

23/08/2026
عید الزھراء
22/08/2026

عید الزھراء

اَلسَلامُ عَلَیکَ یا اَبامُحَمَّدٍ یا حَسَنَ بنَ عَلِیٍ اَیُّهَا الزَّکِیُّ العَسکَرِیُّ 😭شہادت امام حسن عسکری علیہ السل...
21/08/2026

اَلسَلامُ عَلَیکَ یا اَبامُحَمَّدٍ یا حَسَنَ بنَ عَلِیٍ اَیُّهَا الزَّکِیُّ العَسکَرِیُّ 😭

شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام کے پُر درد موقع پَر عالم اسلام بالخصوص حضرت ولی العصر امام زمانہ علیہ السلام کی خدمت میں ان کے والد کی تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔

Aga Syed Hassan Mosavi Abbas Jammu and Kashmir Anjuman-E-Sharie Shian انجمن شرعی یونٹ ماگام ابنا انجمن شرعی شیعیان یونٹ وترونی بڈگام

مجلس عزاء بنگلور
02/08/2026

مجلس عزاء بنگلور

17 صفر المظفر یوم شہادت  ، حضرت امام علی رضا علیہ السلام ۔۔۔
31/07/2026

17 صفر المظفر یوم شہادت ، حضرت امام علی رضا علیہ السلام ۔۔۔

Plz Contect+917006500087,6005538971
24/07/2026

Plz Contect+917006500087,6005538971

🚨 اہم اطلاع | ابنا انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر (QRT) 🚨السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحکمۂ موسمیات کی جانب سے 19 جول...
18/07/2026

🚨 اہم اطلاع | ابنا انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر (QRT) 🚨
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محکمۂ موسمیات کی جانب سے 19 جولائی سے 24 جولائی تک کشمیر میں شدید بارش، تیز ہواؤں اور ممکنہ ہنگامی صورتحال کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ایسے حالات میں ابنا انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کی Quick Response Team (QRT) کے تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ وہ ہر وقت چوکس، منظم اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ تیار رہیں۔
تمام QRT رضاکار درج ذیل ہدایات پر عمل کریں: ✅ اپنے موبائل ہر وقت چارج اور آن رکھیں۔
✅ یونٹ انچارج سے مسلسل رابطے میں رہیں۔
✅ کسی بھی ایمرجنسی اطلاع پر فوری پہنچنے کے لیے تیار رہیں۔
✅ سیلاب، لینڈ سلائیڈ یا دیگر خطرناک مقامات پر اپنی جان خطرے میں نہ ڈالیں، پہلے اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
✅ ضعیف افراد، خواتین، بچوں اور ضرورت مند خاندانوں کی ہر ممکن مدد کریں۔
✅ افواہوں سے گریز کریں اور صرف مستند معلومات ہی آگے پہنچائیں۔
✅ مقامی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
ہماری پہچان خدمت، نظم و ضبط اور انسانیت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے، کشمیر کو ہر آفت سے محفوظ فرمائے اور ہمیں انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
ابنا انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر
Quick Response Team (QRT)
"خدمتِ خلق ہمارا عزم، انسانیت ہماری پہچان"

Address

Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗝&𝗞 𝗔𝗕𝗡𝗔 𝗔𝗡𝗝𝗨𝗠𝗔𝗡 𝗦𝗛𝗔𝗥𝗜𝗘 𝗦𝗛𝗜𝗔𝗡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share