Deen e Islam

Deen e Islam Islam

19/04/2024

Great step taken by management of warpora Sopore
Hope
Mentioned points should be followed everywhere in

شادی بیاہ کی بےجا رسومات کے خاتمے کےلیے وارہ پورہ برادری کی طرف سے اٹھاے گیے چند مفید اقدامات
1_ نکاح خوانی کی مجالس کا انعقاد مساجد میں ہوگا گھر اور شامیانوں میں کوئی مجلس منعقد نہیں ہوگی
2_منگنی یا ولیمہ کے موقع پر دو عدد کباب چار عدد رستہ (کوفتہ) روغن جوش سبزی اور ایک عدد گشتابہ کے ذریعہ مہمانوں کی خاطر تواضع ہوگی مزید کسی اضافی گردش کی اجازت نہ ہوگی
3_ڈسپوزل پر مبنی بےجا اخراجات سے سختی کے ساتھ اجتناب کیا جاے گا
4_ڈرائی فروٹ کےلیے مروجہ ڈبوں کا استعمال نہیں ہوگا بلکہ صاحب خانہ گھر میں استعمال شدہ بول پر ہی اکتفا کرے گا
5_ڈیکوریشن سے بھی اجتناب کیا جاے گا
6_منگنی یا شادی کے موقع پر مروجہ دیگچی یا مجمہ کا لین دین بھی روا نہیں ہوگا اس سے احتراز بھی لازمی ہے
7_دولھا کےلیے زیورات کا لین دین روا نہیں لہزا سختی کے ساتھ اجتناب کیا جاے گا
8_مہندی رات کے نام پر بےحیائی کو فروغ نہیں دیا جاسکتا لہذا اس رسم کو بھی اپنی شادی بیاہ سے خارج کیا جاے گا دولہن کے ہمراہ دولھے کے گھر لڑکیوں کے ہجوم سے بھی
احتراز کیا جاے گا

26/01/2024
🥰🥰🥰💖
06/01/2024

🥰🥰🥰💖

Big shout-out to my newest top fans! 💎 Mir Uzma Uzma
05/01/2024

Big shout-out to my newest top fans! 💎 Mir Uzma Uzma

30/12/2023

زلزلے 😱
یا اللہ رحم

Address

Sopore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen e Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share