20/08/2026
بسمِ اللہِ الرحمانِ الرحیم
شاہد علی — نوحہ خواں
شاہد علی کا شمار کشمیر کے کچھ خاص نوحہ خوانوں ہوتا ہے یہ جناب صرف نوحہ پڑھتے ہی نہیں، بلکہ نوحے لکھتے بھی ہیں۔
ان کے قلم سے نکلے ہوئے الفاظ اور آواز سے ادا کیے ہوئے نوحے،
غمِ حسینؑ اور کربلا کی یاد کو دلوں تک پہنچاتے ہیں۔
وہ اپنے قلم سے درد کو لفظ دیتے ہیں،
اور اپنی آواز سے انہی لفظوں میں سوز و سلام بھر دیتے ہیں۔
نوحہ خوانی ان کے لیے صرف فن نہیں، بلکہ محبتِ اہلِ بیتؑ کا ایک ذریعہ ہے۔
قلم بھی حسینؑ کا، آواز بھی حسینؑ کی —
شاہد علی کا ہر نوحہ عقیدت
Follow page Maula Karbala Bulale 72