01/03/2025
_امام ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں :-
*"میں استقبال رمضان کے لیے کوئی خاص چیز نہیں جانتا سوائے اس کے کہ ایک مسلمان خوشی اور مسرت کے ساتھ اس کا استقبال کرے اور رمضان تک پہنچنے پر اللہ کا شکر ادا کرے"*
📚مجموع فتاوی ابن باز:(9/15)
اللہ تعالٰی ہمیں شرعی طور پر ماہ رمضان المبارک کا استقبال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہر قسم کے منکر و بدعت سے بچائے آمین.