03/09/2026
دارالعلوم جامعہ صابریہ کنز الایمان، زورہ شوپیان کے ہونہار طالب علم حافظ محمد عمران نے عربی زبان میں حدیثِ پاک نہایت خوبصورت انداز میں پیش کی، اور ساتھ ہی اس کا اردو ترجمہ بھی بیان کیا۔
📖 طلبہ کی زبان پر احادیثِ مبارکہ کا جاری ہونا اور ان کے معانی کو سمجھ کر بیان کرنا یقیناً ایک خوش آئند علمی منظر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو علمِ دین میں ترقی عطا فرمائے، انہیں قرآن و سنت کا سچا خادم بنائے اور دارالعلوم کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🌹