Azadari in Hussainabad

Azadari in Hussainabad Salam Alaikum, this page is for the Hussainabad, Sheikhpura, Bihar, Where we can share and post our all the stuff related to Azadari.

05/07/2025

Ya Hussain a.s.

15/06/2025

عیدِ غدیر وہ خوشی کا دن ہے جس کی مبارکباد دینے کے لیے چاند نہیں، چہرے دیکھنے پڑتے ہیں ✨
رمضان کے مکمل ہونے پر عیدالفطر ہوتی ہے،
حج کے مکمل ہونے پر عیدالاضحیٰ،
اور دین کے مکمل ہونے پر عیدِ غدیر۔
🙌

‏فرمان امام حسین علیہ السلام.ہم اہلبیت کی محبت گناہوں کو ایسے ختم کردیتی ہے جیسے ہوا درختوں کے پتوں کو ختم کردیتی ہے.(حی...
04/02/2025

‏فرمان امام حسین علیہ السلام.

ہم اہلبیت کی محبت گناہوں کو ایسے ختم کردیتی ہے جیسے ہوا درختوں کے پتوں کو ختم کردیتی ہے.

(حیاۃ امام حسین جلد ۱ صفحہ ۱۵۶)

26/08/2024

ایک 6 لاکھ آبادی والا شہر اُس میں ایک ساتھ تین کڑوڑ لوگوں کا آنا اُن کا کھانے پینے کا رہنے کا انتظام انسانی سوچ سے بالا تر ہےیہ دُنیا تسلیم کر چُکی ہے،یہ میزبانی بس مولا حُسین ع ہی کر سکتے ہیں!

25/08/2024

اربعین حسینی 💔

حرم مطہر شہنشاہ حضرت مولا غازی عباس علمدار ع کے مطابق سال 1446ھ

کے زائرین اربعینِ حسینی ع کی تعداد 21.480.525

ملین زائرین تک پہنچ گئی

01/04/2024

وقتِ شہادت امام علی (ع) روضہ مولا علی (ع) میں آذانِ فجر

20/03/2024
بسم الله الرحمن الرحيم 🌹❤️⤵️
11/03/2024

بسم الله الرحمن الرحيم 🌹❤️⤵️

یَا كَاشِفَ الْكَرْبِ عَنْ وَجْهِ الْـحُسَيْنِ (عَلَيْهِ السَّلَامُ)اِكْشِفْ كَرْبِيْ بِحَقِّ اَخِيْكَ الْـحُسَيْنِ (عَل...
24/07/2023

یَا كَاشِفَ الْكَرْبِ عَنْ وَجْهِ الْـحُسَيْنِ (عَلَيْهِ السَّلَامُ)
اِكْشِفْ كَرْبِيْ بِحَقِّ اَخِيْكَ الْـحُسَيْنِ (عَلَيْهِ السَّلَام)

تخت والوں نے مورخ بھی خریدے ہوں گےذکر دنیا میں مگر شام و سحر کس کا ہے؟
24/07/2023

تخت والوں نے مورخ بھی خریدے ہوں گے
ذکر دنیا میں مگر شام و سحر کس کا ہے؟

Address

Sheikhpura
811105

Telephone

8882645479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari in Hussainabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Azadari in Hussainabad:

Share