Aasan Shadi

Aasan Shadi आसान निकाह • सादा शादी • खुशहाल परिवार
समाज सुधार और इस्लामी शिक्षाओं का संदेश

30/07/2026

قوامیت کا مطلب صرف بیوی پہ حکم جلانا ہی نہیں
بلکہ ذمہ داری، حفاظت، کفالت اور گھر کے نظام کو عدل کے ساتھ چلانا ہے

29/06/2026

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

28/06/2026

Ye Kaisa Muaashrah Hai?

















27/06/2026

Jahez Ya Bheek?

آسان_شادی #نکاح #مسلمان

23/06/2026

Zamana Husain ka


20/06/2026

Nikaah Kiya Hai?

20/06/2026

Kiya Saanwala Hona Jurm Hai?

19/06/2026

اگر رنگ و نسل کے بنیاد پر ایمان کا دارومدار ہوتا
تو بلال رضی اللہ عنہ کو مؤذن رسول کا خطاب نہ ملتا
صل اللہ علیہ وسلم

19/06/2026

بیوی کے باپ کی دی ہوی گاڑی پہ گھومنے سے لاکھ گنا بہتر ہے آدمی پیدل چلے
کیونکہ غیرت مند کبھی ضمیر کا سودا نہیں کرتے

18/06/2026

کیا سانولا رنگ کسی لڑکا یا لڑکی کا قصور ہے؟

آج ہمارے معاشرے میں جب کسی لڑکا یا لڑکی کو صرف سانولے ہونے کی وجہ سے مسترد کر دیا جاتا ہے،
تو صرف ایک رشتہ نہیں ٹوٹتا، بلکہ ایک باپ کا دل بھی ٹوٹ جاتا ہے۔

آج جب کسی لڑکا یا لڑکی کو قد، رنگ یا شکل کی بنیاد پر عیب دار قرار دیا جاتا ہے
تو ہم بھول جاتے ہیں کہ حسن اور رنگت صرف اللہ تعالیٰ کی عطا ہے، انسان کا اس پے کوئی اختیار نہیں

سوچیے! اگر آپ کے اپنے بچوں کو صرف رنگ کی وجہ سے ٹھکرا دیا جائے تو آپ کے دل پر کیا گزرے گی؟

رشتے کردار سے بنتے ہیں، رنگت سے نہیں۔
نکاح کو آسان بنانے میں اس مہم کا حصہ بنیں
اور اس پیغام کو صدقہ جاریہ کی نیت سے عام کریں

Address

At Chakmaka
Saharsa
852106

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aasan Shadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share