Khaanqaah_e_Aaliyah Quadriyah Qumaisiyah kaliyar shareef

Khaanqaah_e_Aaliyah Quadriyah Qumaisiyah kaliyar shareef FANPAGE DARBAR E ALIYA QUADRIYA QUMAISIYA HAZRAT SYEDNA SHAH QUADAR QUMAISUL AZAM(RA) SADHORA SHAREEF

22/05/2026
11/04/2026
18/03/2026

“بارگاہِ سرکار سیدنا شاہ منصورؒ میں حاضری و رقت انگیز دعا”

حضرت قبلہ پیر سید شاہ آلِ علی قمیص الگیلانی مدظلہ العالی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیدنا میراں قمیص پاکؒ، ساڈھورہ شریف و سکرودہ شرئف ) نے شبِ قدر کی باسعادت اور پُرنور ساعتوں میں بارگاہِ عالیہ سرکار شاہ منصورؒ میں حاضری دی اور اس مقدس موقع پر آپ نے بارگاہِ رب العزت میں نہایت عجز و انکسار کے ساتھ امتِ مسلمہ کی خیر و فلاح، ملک و ملت کی سلامتی اور زائرین و وابستگان کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔ شبِ بیداری کے اس روحانی ماحول میں آپ قبلہ کی دعا نے حاضرین کے قلوب کو سکون بخشا اور فضا ذکرِ الٰہی و اہل بیت پاک ص اور ان پر درود و سلام کے نور سے منور رہی۔

“بارگاہِ سرکار سیدنا شاہ منصورؒ میں حاضری و رقت انگیز دعا”حضرت قبلہ پیر سید شاہ آلِ علی قمیص الگیلانی مدظلہ العالی (سجاد...
18/03/2026

“بارگاہِ سرکار سیدنا شاہ منصورؒ میں حاضری و رقت انگیز دعا”

حضرت قبلہ پیر سید شاہ آلِ علی قمیص الگیلانی مدظلہ العالی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیدنا میراں قمیص پاکؒ، ساڈھورہ شریف و سکرودہ شرئف ) نے شبِ قدر کی باسعادت اور پُرنور ساعتوں میں بارگاہِ عالیہ سرکار شاہ منصورؒ میں حاضری دی اور اس مقدس موقع پر آپ نے بارگاہِ رب العزت میں نہایت عجز و انکسار کے ساتھ امتِ مسلمہ کی خیر و فلاح، ملک و ملت کی سلامتی اور زائرین و وابستگان کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔ شبِ بیداری کے اس روحانی ماحول میں آپ قبلہ کی دعا نے حاضرین کے قلوب کو سکون بخشا اور فضا ذکرِ الٰہی و اہل بیت پاک ص اور ان پر درود و سلام کے نور سے منور رہی۔

“JASHN E GOUSIYAH QUMAISIYAH”VA “JASHN E SARKAR MAHBOOB E ELAAHI”  17 rabiussani 10 October 2025 Zer e Sarparasti- Hazra...
08/10/2025

“JASHN E GOUSIYAH QUMAISIYAH”
VA “JASHN E SARKAR MAHBOOB E ELAAHI”

17 rabiussani 10 October 2025

Zer e Sarparasti- Hazrat peer sayyed shah ale ali Qumais al gillani almaroof sarkar munne Miya’n shah saheb md ( Huzoor sahib e sajjadanashin darbar e Aliyah Quadriyah Qumaisiyah sadhoura shareef va sikroudha shareef

BAMQAAM - khanqaah e aliyah sarkar shah faseehuddin Qumais al gillani rd sikroudha shareef Uttarakhand india

05/10/2025

حضرت قبلہ پیر سید شاہ آل علی قمیص الگیلانی ( حضور صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ سیدنا میراں قمیص پاک ساڈھورہ شریف )و آپکے صاحب زادگان محترم
۱۔ صاحبزادہ پیر سید شبیہ الحسن قمیص الگیلانی
۲۔ صاحبزادہ پیر سید شاہ شباہت الحسن قمیص الگیلانی

۴۵۵ عُرس مبارک دربارِ عالیہ قادریہ شہنشاہِ سَاڈھورا حضور میراں مُحی الدین ثانی سرکار، شاہ قُمَیص الاعظم الگیلانی  رض   “...
04/10/2025

۴۵۵ عُرس مبارک
دربارِ عالیہ قادریہ شہنشاہِ سَاڈھورا حضور میراں مُحی الدین ثانی سرکار، شاہ قُمَیص الاعظم الگیلانی رض “ محفل قل شریف میں جلوہ افروز حضرت قبلہ پیر سید شاہ آل علی قمیص الگیلانی (حضور صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ سیدنا میراں قمیص پاک ساڈھورہ شریف ) و دیگر صاحبزادگان محترم کی خوبصورت تصاویر

04/10/2025

۴۵۵ عُرسِ مبارک دربارِ عالیہ قادریہ شہنشاہِ سَاڈھورا حضور میراں مُحی الدین ثانی سرکار، شاہ قُمَیص الاعظم الگیلانی رض زیر سرپرستی حضرت قبلہ پیر سید شاہ آل علی قمیص الگیلانی ( حضور صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ سیدنا میراں قمیص پاک ساڈھورہ شریف )و دیگر صاحب زادگان محترم

Address

Sadhaura
247661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaanqaah_e_Aaliyah Quadriyah Qumaisiyah kaliyar shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share