26/03/2026
📢 اعلانِ داخلہ 📢
(Apply for Admission by Online Registration)
الجامعۃ القادریہ و جامعۃ البنات برکات فاطمہ
(مسلم بچے اور بچیوں کو دینی تعلیم قراءت عالمیت فضیلت اور افتاء کے ساتھ ساتھ ہائی اسکول، انٹر، بی اے، ایم اے، وغیرہ کی عصری تعلیم)
📍 رچھا ریلوے اسٹیشن، نینی تال روڈ، بریلی شریف (یوپی)
✨ زیرِ سرپرستی
پیر طریقت مناظرِ اہلسنت حضرت علامہ مفتی صغیر احمد رضوی جوکھنپوری صاحب قبلہ(بانی و ناظم اعلی)
🛜 معادلہ شدہ
🕹️ جامعہ ازہر مصر
🕹️ جامعہ ہمدرد دہلی
🕹️ مولانا أزاد یونیورسٹی حیدرآباد
📚 شعبہ جات و خصوصیات
✔ تخصص فی الفقہ والاصول
✔ تخصص فی القراءات (سبعہ و عشرہ)
✔ درسِ نظامی
✔ حفظ القرآن الکریم
✔ پرائمری شعبہ جات
✔ عصری تعلیم (ہائی اسکول, انٹر (Board NIOS) بی۔ اے۔ ، ایم۔ اے ، کمپیوٹر، سائنس، انگلش، میتھ، ہندی)
📌 شرائط:
▪ ضروری دستاویزات کا ساتھ لانا ضروری ہے
▪ 4 عدد فوٹو والدین / 4 عدد فوٹو طالب علم)
▪ قریبی پولس اسٹیشن سے تصدیق نامہ لازمی ہے
📅 آغازِ داخلہ:
🗓 (داخلہ ٹیسٹ) 12 شوال 1447ھ / 01 اپریل 2026
⏰ صبح 8:00 بجے
📅 آغازِ تعلیم:
🗓 19 شوال 1447ھ / 08 اپریل 2026
⚠️ نوٹ:
قدیم و جدید طلبہ معین تاریخ سے پہلے جامعہ میں حاضر ہو جائیں
📞 واٹس ایپ نمبر:
📱 9997779428
📱 9760786288
📌 مزید معلومات کے لیے:
📱 9457372970
📱 9457487786
📱 9058528127
📱 9068138282
📱 8923898169
رجسٹریشن فارم آن لائن پر کریں:
Online Registration Form👇🏻👇🏻
https://docs.google.com/forms/d/1Fec7c1XUmIGvhjEXxEyJAnoa35QCvvPVgwZ8yClI9gM/edit