Hazrat Haji Baba Mohhamed Khan Rehmatulla

Hazrat Haji Baba Mohhamed Khan Rehmatulla Hazrat Haji Baba Mohhamed Khan Rehmatulla
(official)



(2)

18/06/2026

Naat-e-pak

18/06/2026

Mashallah 😍

یکم محرم الحرام یومِ شہادت خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17/06/2026

یکم محرم الحرام یومِ شہادت خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ

17/06/2026

Mashallah 😍 #

پہلی محرم شریف  کا خاص وظیفہ جس سے آپ عمر بھر برائیوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں
16/06/2026

پہلی محرم شریف کا خاص وظیفہ
جس سے آپ عمر بھر برائیوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں

مدینہ شریف میں ایک بار زلزلہ آیا تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے زمین پہ درہ مارا اور فرمایا کہ اے زمین اللہ کے حکم سے...
16/06/2026

مدینہ شریف میں ایک بار زلزلہ آیا تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے زمین پہ درہ مارا اور فرمایا کہ اے زمین اللہ کے حکم سے ٹھہر جا کیا میں تجھ پر انصاف نہیں کرتا تو وہ فورا ٹھہر گئی اس کے بعد پھر مدینہ میں کبھی زلزلہ نہیں آیا....

امام فخر الدین رازی رحمہ اللہ علیہ تفسیر کبیر میں نقل فرماتے ہیں:
"ایک مرتبہ مدینہ شریف کے بعض گھروں میں آگ لگ گئی تو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک کپڑے پر لکھا
"اے آگ اللہ تعالی کے حکم سے ساکن ہو جا،
پھر وہ رقعہ آگ میں ڈال دیا تو اسی وقت وہ آگ بجھ گئی"

امام رازی فرماتے ہیں کہ:-
زمانہ جاہلیت میں دریائے نیل سال میں ایک مرتبہ خشک ہو جاتا تھا پھر اس وقت تک جاری نہیں ہوتا تھا جب تک اس میں ایک خوبصورت لڑکی نہ ڈالی جاتی.
لیکن جس وقت اسلام آیا تو حضرت عمر بن عاص رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی طرف خط لکھا کہ یہاں دریائے نیل کا یہ معاملہ ہے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دریائے نیل کے نام خط لکھا اور فرمایا
اے نیل!
اگر تو اللہ کے حکم سے جاری ہوتا ہے تو میں تمہیں کہتا ہوں کہ اللہ کے حکم سے جاری ہو جا اور اگر تو اپنے امر اور حکم سے جاری ہوتا ہے تو پھر ہمیں تمہاری کوئی حاجت نہیں.

( تفسیر کبیرج21 ص 91 مطبع مصر )

یہ لکھ کر دریائے نیل میں ڈال دیا گیا تو وہ فوراً جاری ہوگیا اور پھر کبھی بھی ٹھہرا نہیں.

اللہ تعالی کے محبوب بندے جب زمین پر اللہ کی حدود نافذ کرتے ہیں تو انہیں رضائے الہی نصیب ہوتی ہے اور ایسی شان ملتی ہے کہ دعا مانگتے ہی قبولیت کا شرف پا جاتی ہے.💞

16/06/2026

ماہ محرم الحرام ١٤٤٨ھ کا چاند نظر آگیا۔
1448 hijri mubarak
اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ۔

"نئے ہجری سال کی آمد پر پوری امتِ مسلمہ پُرخلوص مبارکباد پیش ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہجرتِ نبوی ﷺ کے طفیل، جس نے انسانیت کی تاریخ کا رخ بدل دیا، اس نئے سال کو پوری دنیا کے لیے امن، سلامتی، خیر، برکت اور استحکام کا سال بنائے۔

نیز امتِ مسلمہ کو اتحاد، اخوت اور سربلندی عطا فرمائے اور ہمیں سیرتِ طیبہ اور اسوۂ نبوی ﷺ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین بجاہِ النبی الامین ﷺ۔"

16/06/2026

آج یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ شریف تبدیل کرنے کے دلکش مناظر

16/06/2026

Mashallah 😍

Address

Kunderdhan Radhani
Reasi
185233

Telephone

9622105293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Haji Baba Mohhamed Khan Rehmatulla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hazrat Haji Baba Mohhamed Khan Rehmatulla:

Share