Madarsa Islamia Mahmoodia Murma Ranchi

Madarsa Islamia Mahmoodia Murma Ranchi This Institute established in 1962 in Sursa Murma Mesal (Ranchi) (Jh) by Maulana Fakhruddin (Deobandi( RH ) Hazrat qari Aleem alddeen qasmi ( RH)

مدرسہ اسلامیہ محمودیہ سرسا مڑما میسال مانڈار رانچی کا ایک قدیم دینی ادارہ ہے جس کا قیام 1962ء میں حضرت مولانا فخر الحسن ...
10/03/2024

مدرسہ اسلامیہ محمودیہ سرسا مڑما میسال مانڈار رانچی کا ایک قدیم دینی ادارہ ہے جس کا قیام 1962ء میں حضرت مولانا فخر الحسن رحمت اللہ علیہ سابق شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند سہارنپور کے ہاتھوں عمل میں آیا ،ابتدائ ایام سے ہی دینی خدمات انجام دیتا آرہا ہے،مدرسہ اس وقت دنیات ،درجہ حفظ کی تعلیم کے علاوہ عربی دوم تک کی تعلیم دی جاتی ہے،موجودہ وقت میں 200 طلباء زیر تعلیم ہیں ،ان میں 170 ایک سو ستر طلباء مدرسہ کے دارالاقامہ میں مقیم ہیں ،جس کی پوری کفالت من جانب مدرسہ ہوتی ہے، مدرسہ میں طلباء کا آمد کو دیکھتے ہوئے ایک بڑی درسگاہ ( دارالتعلیم )تعمیر کی ضرورت تھی ،الحمد اللہ 10کمرں پر مشتمل درسگاہ تکمیل کے قریب ہے، مزید 44 چوالیس ڈسمل پر مشتمل اراضی کا رقبہ جس کی قیمت چالیس لاکھ کے قریب ہے ،اس کی خریداری جاری ہے ،اس میں سترہ لاکھ پچاس ہزار زمین والے کو ادا کی جا چکی ہے ، باقی بائیس لاکھ پچاس ہزار دینے کی ادائیگی کی کوشش جاری ہے، تعمیر و خریداری زمین کو چھوڑ کر مدرسہ کا سالانہ بجٹ کم و بیش پچیس لاکھ رقم ہے،یہ تمام ضروریات عام چندہ سے پورے ہوتے ہیں ،
لہاذا یہ عاجز تمام اہل خیر حضرات سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اس کار خیر میں ہاتھ بٹاکر فیاضانہ عطیات پیش کر کے صدقہ جاریہ کا ثواب حاصل کریں-
ان اللہ لایضیع اجر المحسنین -
الملتمسات ::
عبد الجلیل قاسمی ندوی ناظم مدرسہ ہذا۔۔
مولانا رفیع الدین المظاہری ناظم مالیات -
محمد طہ مسعود مظاہری صدر مدرس

21/02/2024
مدرسہ اسلامیہ محمودیہ،سرسا،مڑما،میسال،مانڈر،رانچی کے ہونہار طالب علم نے ایک نشست میں مکمل قرآن سنانے کا شرف حاصل کیا : م...
13/02/2024

مدرسہ اسلامیہ محمودیہ،سرسا،مڑما،میسال،مانڈر،
رانچی کے ہونہار طالب علم نے ایک نشست میں مکمل قرآن سنانے کا شرف حاصل کیا :
مورخہ 13، فروری2024بروز منگل کو مدرسہ اسلامیہ محمودیہ کے ایک ہونہار طالب علم عزیزم حافظ انس یاسر سلمہ بن جناب حافظ اختر صاحب مقام سندرو لوہردگا نے :12 بجے رات سے 12:30 دن تک اپنے استاذ مولانا وقاری محمد طہ مسعود المظاہری اور مولانا جاوید المظاہری کے سامنے ایک ہی نشست میں مکمل قرآن سنا کر ایک ریکارڈ قائم کیا۔

مدرسہ اسلامیہ محمودیہ کی یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے کہ مدرسہ نے ایسا ہونہار حافظ بنایا ہے۔

بالخصوص مدرسہ کے ناظم اعلی حضرت مولانا ڈاکٹر عبد الجلیل صاحب قاسمی ندوی نے مدرسہ ہذا کے مدرسین کو تنخواہوں کی فکر سے آزاد کر رکھا ہے یہی سبب ہے کہ مدرسہ ہذا کے اساتذہ یکسوئی کے ساتھ اپنا قیمتی وقت صرف تعلیم وتعلم میں صرف کرتے ہیں جس کا خاطر خواہ فائدہ علاقہ کو ہوگا کہ قابل حفاظ کرام علاقہ کی خدمت کریں گے۔

آج کایہ دور تعلیمی انحطاط کا دور ہے جسکی کئی وجوہات ہیں جن میں ایک طلبہ کے درمیان تعلیمی تقابل کے جذبہ کا فقدان بھی ہے۔ مدرسہ اسلامیہ محمودیہ کے اساتذہ کرام اس کا مشاہدہ بھی کر رہے ہیں اور ان کمیوں کو دور کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی بہت سے طلباء کرام نے ایک نشست میں قرآن پاک سنانے کا شرف حاصل ہوا ہے ،ابھی مدرسے میں غور کیا گیا کہ جب مدرسہ میں طلبہ کے درمیان یہ اعلان کیا گیا کہ عزیزم حافظ انس یاسر سلمہ نے ایک نشست میں مکمل قرآن سنائے گا تو طلبہ کے درمیان تقابلی جذبہ ایک دم سے پروان چڑھ گیا اور سبھی حفاظ طلبہ نے محنت کے معیار کو بلند لیا جو کہ ایک خوش آئند قدم ہے۔ڈاکٹر مولانا عبد الجلیل قاسمی ندوی نے استاذ کی حوصلہ افزائی کو مدنظر رکھتے ہوئے استاذ اور شاگرد کو ایک ایک ہزار روپے اور ایک ایک سیٹ کپڑا دیا۔

بہرحال اس قرآنی و نورانی نشست میں مولانا عتیق الرحمن قاسمی ، مولانا رفیع الدین المظاہری مولانا علی حسین صاحب ندوی حافظ شفیق مسعودی نے مبارک بادی پیش کی اور روشن مستقبل کے لیے دعا دی ۔ از قلم مولانا عتیق الرحمن قاسمی ۔
मदरसा इस्लामिया महमूदिया,
सुरसा, मुडमा, मेसाल, मंडार,
रांची के एक छात्र ने एक ही बैठक में कुरान पाक सुनाया ।
दिनांक 13 फरवरी 2024, मंगलवार को मदरसा इस्लामिया महमौदिया के एक छात्र हाफ़िज़ अनस यासिर बिन श्री हाफ़िज़ अख्तर साहब मक़ाम सुंदरू लोहरदगा: रात 12:41 मिनट से दिन 12:30 तक उनके शिक्षक मौलाना वकारी मुहम्मद ताहा. मसूद अल-मोज़ाहिरी और मौलाना जावेद अल-मोज़ाहिरी।के सामने एक बार में पूरी कुरान पढ़कर एक रिकॉर्ड बनाया।

यह मदरसा इस्लामिया महमूदिया की बहुत बड़ी कामयाबी है कि मदरसे ऐसा हुनहार हाफिज पैदा किया है।
खास तौर पर मदरसे के संचालक मौलाना डॉ. अब्दुल जलील साहब कासमी नदवी ने इस मदरसे के शिक्षको को वेतन की चिंता से मुक्त कर दिया है, यही वजह है कि इस मदरसे के शिक्षक अपना कीमती समय सिर्फ पढ़ाई-लिखाई में ही बिताते हैं .इस क्षेत्र को एक बड़ा लाभ होगा कि सक्षम गार्ड इस क्षेत्र की सेवा करेंगे।
आज का ये दौर तालिमी इन्हितात का दौर है । जिस की कई उजूहात है जिन में से एक वजह छात्र के दरमियान तालिमी मुकाबला के जज्बा का फुकदान भी है ।
मदरसा इस्लामिया के शिक्षक उसका मुशाहिदा भी कर रहे हैं ।
और इन कमियों को दुर करने की कोशिश भी कर रहे हैं। इस से पहले भी बहुत से छात्र छात्राओं ने एक बैठक में कुरआन पाक सुना ने का शरफ हासिल किया है।
अभी मदरसे में गोर किया गया के जब मदरसा में छात्र के दरमियान ये एलान किया गया के हाफिज अनस यासीर ने एक बैठक में मुकमल कुरआन पाक सुनाएगा तो छात्र के दरमियान तकाबुली जज्बा एक दम से परवान चढ़ गया और सभी हाफिज छात्र ने मेहनत के मेयार को बुलंद कर लिया जो के एक खुश आईं कदम है । डाक्टर मौलाना अब्दुल जलील कासमी नदवी ने
शिक्षकोण की हौसला अफजाई को मद्दे नजर रखते हुवे शिक्षक और छात्र को 1000 एक ,एक हजार रूप और एक एक जोड़ी कपड़ा दिया।

हालांकि, इस कुरान और नूरानी बैठक में मौलाना अतीकुर रहमान कासमी, मौलाना , मौलाना अली हुसैन साहब, नदवी हाफिज शफीक मसूदी ने बधाई दी और रोशन मुस्तकबिल के लिए दुआ दी । मौलाना अतीकुर रहमान कासमी द्वारा लिखित।

12/02/2024

سالانہ امتحان بمقام مسجد ظفر مدرسہ اسلامیہ محمودیہ سرسا،مڑما،میسال، رانچی جھارکھنڈ کا خوبصورت منظر

سالانہ امتحان بمقام مسجد ظفر مدرسہ اسلامیہ محمودیہ سرسا،مڑما،میسال، رانچی جھارکھنڈ کا خوبصورت منظر 12/02/2024
12/02/2024

سالانہ امتحان بمقام مسجد ظفر مدرسہ اسلامیہ محمودیہ سرسا،مڑما،میسال، رانچی جھارکھنڈ کا خوبصورت منظر 12/02/2024

Address

Mesal
Ranchi
835205

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa Islamia Mahmoodia Murma Ranchi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Madarsa Islamia Mahmoodia Murma Ranchi:

Share