Jamia Masjid Salfia Baad Upper Maitra

Jamia Masjid Salfia Baad Upper Maitra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Masjid Salfia Baad Upper Maitra, Religious organisation, Salfia Mohalla Upper Maitra, Ramban.

Jamia Masjid Salfia Maitra is a mosque in maitra Ramban District of Jammu and Kashmir.This is official account of Jamia Masjid Salfia handled by Community members of Salfia Masjid.

04/03/2025
09/04/2023

الحمد للہ آج مسجد کی مکمل صفائی ہوگی❤❤❤

08/12/2022

https://www.facebook.com/profile.php?id=100088247782712
https://chat.whatsapp.com/LvICWHZd1qM4cd78w0VDNf
*🌸برائی اور بدکاری کی خبروں کو بیان اور نشر کرنا بھی گناہ ہے🌸*

🖌️ علی بن ابی طالب رضی الله عنه نے فرمایا : برائی کو کہنے والا اور برائی نشر کرنے والا دونوں گناہ میں برابر ہیں.

📚 صحیح الأدب المفرد (247).

اولاد کو زبر دستی دین پڑھوائیں
امام سفیان ثوری رحمہ اللہ نے فرمایا کہ آدمی کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی اولاد کو علم دین حاصل کرنے پر مجبور کرے کیونکہ اس کے بارے میں اس سے حساب ہو گا اور باپ اپنی اولاد کی تعلیم کا ذمہ دار ہے۔
سير أعلام النبلاء لله م النبلاء

https://chat.whatsapp.com/LvICWHZd1qM4cd78w0VDNfhttps://facebook.com/groups/754411718787272/جاءت امرأة إلى رسول الله صلى...
08/09/2022

https://chat.whatsapp.com/LvICWHZd1qM4cd78w0VDNf

https://facebook.com/groups/754411718787272/

جاءت امرأة إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقالت : إني وهبت منك نفسي . فقامت طويلا ، فقال رجل : زوجنيها إن لم تكن لك بها حاجة ، قال : ( هل عندك من شيء تصدقها ) قال : ما عندي إلا إزاري ، فقال : ( إن أعطيتها إياه جلست لا إزار لك ، فالتمس شيئا ) . فقال ما أجد شيئا ، فقال : ( التمس ولو خاتما من حديد ) . فلم يجد ، فقال : ( أمعك من القرآن شيء ) . قال : نعم ، سورة كذا ، سورة كذا ، لسور سماها ، فقال : ( زوجناكها بما معك من القرأن ) .(صحيح البخاري:5135)
ترجمہ: ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور کہا کہ میں اپنے آپ کو آپ کے لئے ہبہ کرتی ہوں ۔ پھر وہ دیر تک کھڑی رہی ۔ اتنے میںایک مرد نے کہا کہ اگر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی ضرورت نہ ہو تو اس کا نکاح مجھ سے فرمادیں ۔ آپ نے دریافت فرمایا کہ تمہارے پاس انہیں مہر میںدینے کے لئے کوئی چیز ہے ؟ اس نے کہا کہ میرے پاس اس تہمد کے سوا اور کچھ نہیں ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم اپنا یہ تہمد اس کو دے دوگے تو تمہارے پاس پہننے کے لئے تہمد بھی نہیں رہے گا ۔ کوئی اور چیز تلاش کرلو ۔ اس مرد نے کہا کہ میرے پاس کچھ بھی نہیں ۔ آپ نے فرمایا کہ کچھ تو تلاش کرو ، ایک لوہے کی انگوٹھی ہی سہی ! اسے وہ بھی نہیں ملی تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا ۔ کیا تمہارے پاس کچھ قرآن مجید ہے ؟ انہوں نے عرض کیا کہ جی ہاں ! فلاں فلاں سورتیں ہیں ، ان سورتوں کا انہوں نے نام لیا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر ہم نے تیرا نکاح اس عورت سے ان سورتوں کے کے بدلے کیا جو تم کو یاد ہیں

WhatsApp Group Invite

06/09/2022

روي عن يحيى بن أبي كثير رحمه الله أنه قال:
*يُفسِدُ النَّمامُ في ساعة، ما لا يفسد الساحرُ في سنة.*

ربي يحفظنا من هؤلاء المفسدين

14/08/2022

Jamia masjid salfia baad upper
Salafi sayeed bin azmat
12/08/22

Address

Salfia Mohalla Upper Maitra
Ramban
182144

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Salfia Baad Upper Maitra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Salfia Baad Upper Maitra:

Share