02/09/2025
*❇️ ١۵٠٠ سالہ جشنِ عیدِ میلادُ النّبیﷺ کی مناسبت سے سنّی دعوتِ اسلامی رفیع گنج بہار کے زیر اہتمام آل مکاتب سنی دعوت اسلامی رفیع گنج طلباء وطالبات کے مابین*
پہلا کویز کمپیٹیشن کا امتحان بہت ہی نظم و ضبط کے ساتھ آج بعد نماز ظہر لیا گیا
*بمقام:* مسجد نبی کریم مرکز سنی دعوت اسلامی، رفیع گنج اورنگ آباد بہار
دوسرا پروگرام ۔
نعتیہ نوری انعامی مقابلہ
*بتاریخ:* 8ستمبر بروز سوموار بعد نماز عشاء
*بمقام:* مدینہ کرانہ اسٹور کے پاس، مصطفی نگر روڈ رفیع گنج اورنگ آباد بہار
*🎙️ تقسیم انعامات و مختصر پروگرام 🎙️:*
*بتاریخ:* 8ستمبر بروز سوموار بعد نماز عشاء
*آپ تمامی حضرات سے پر خلوص شرکت کی گزارش ہے*