17/07/2025
ماشاءاللہ
دیکھئے ایک ہمارے سنی عالم نے وہابی کے بچے کو نکاح پڑھانے سے قبل ہمارے سنی عالم کہتے ہیں کہ کہو کہ میں اسماعیل دہلوی ، اشرف علی تھانوی، قاسم نانوتوی کو کافر مانتا ہوں۔ وہاں پر موجود لڑکے کے والد کہتا ہے کی تم مانو ہم نہیں مانتے ہیں۔ بحث و مباحثہ کے بعد ہمارے سنی عالم نے اہل سنت والجماعت پر ڈٹے اور اڑے رہیں اور وہابی کے بچے کو نکاح پڑھانا گوارا نہیں سمجھا
اللہ ان عالم دین کو اسی طرح سے مسلک اعلی حضرت کے پرچم تلے دین کی خدمات کو ہمیشہ برقرار رکھیں امین