Jamia Madinatul Islam - India

Jamia Madinatul Islam - India Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Madinatul Islam - India, Religious organisation, Jamia Madinatul Islam, Al-Madinah masjid, Rauta, Purnia.
(1)

Jamia Madinatul Islam

Founder: Mufakkir e Qaum o Millat, Khalifah Huzur Taaj us Shariah, Hazrat Allamah Alhaaj Hafiz-o-Qari M***i Mohammad Siddique Naeemi رحمۃاللہ علیہ

عرس حضور تاج الشریعہ رحمۃاللہ علیہ
25/04/2026

عرس حضور تاج الشریعہ رحمۃاللہ علیہ

Livestream
29/03/2026

Livestream

Ter gelegenheid van de 1e URS van Hazrat Allamah Al-Haj Hafiz-o-Qari M***iMohammad Siddique Naeemi رحمة الله عل

بانیٔ جامعہ مدینۃ الاسلام، خلیفۂ حضور تاج الشریعہ، حضرت علامہ و مولانا الحاج حافظ و قاری مفتی محمد صدیق نعیمی رحمۃ اللہ...
27/03/2026

بانیٔ جامعہ مدینۃ الاسلام، خلیفۂ حضور تاج الشریعہ، حضرت علامہ و مولانا الحاج حافظ و قاری مفتی محمد صدیق نعیمی رحمۃ اللہ علیہ کے پہلے عرسِ مبارک کے موقع پر ایک روح پرور اور پُروقار محفلِ ایصالِ ثواب کا انعقاد ان شاء اللہ 29 مارچ 2026ء بروز اتوار کو القادری اسلامک سنٹر، ڈین ہاخ، ہالینڈ کے خوبصورت ہال میں کیا جائے گا۔

On the occasion of the 1st Urs of the founder of Jamia Madinatul Islam, Khalifa-e-Huzoor Taj-us-Shariah, Hazrat Allama Maulana Alhaj Hafiz o Qari M***i Mohammad Siddique Naeemi (رحمۃ اللہ علیہ), a Mehfil-e-Isaal-e-Sawab will be held, In shaa Allah, on Sunday, 29 March 2026, at Al-Qadri Islamic Center, The Hague, Netherlands.

20/03/2026
بانی جامعہ مدینۃالاسلام، حضرت علامہ الحاج حافظ و قاری مفتی محمد صدیق نعیمی رحمۃاللہ علیہ کو اپنی مخصوص دعاؤں میں ضرور یا...
12/03/2026

بانی جامعہ مدینۃالاسلام، حضرت علامہ الحاج حافظ و قاری مفتی محمد صدیق نعیمی رحمۃاللہ علیہ کو اپنی مخصوص دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں

✨️🌹 تکمیلِ قرآنِ کریم در نمازِ تراویح 🌹✨️11 رمضان المبارک 1447ھ / 28 فروری 2026ءسنی جامع مسجد المدینہ، جامعہ مدینۃُ الاس...
28/02/2026

✨️🌹 تکمیلِ قرآنِ کریم در نمازِ تراویح 🌹✨️

11 رمضان المبارک 1447ھ / 28 فروری 2026ء

سنی جامع مسجد المدینہ، جامعہ مدینۃُ الاسلام
روٹا بازار، پورنیہ، بہار

رمضان المبارک قرآنِ مجید کا مہینہ ہے اور نمازِ تراویح میں تکمیلِ قرآن ایک عظیم سعادت ہے۔ الحمدللہ اس بابرکت موقع پر سنی جامع مسجد المدینہ میں قرآنِ کریم کی تکمیل ہوئی

ہم سب کو چاہیے کہ قرآنِ پاک کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں کو اس کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کا عزم کریں۔ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات قبول فرمائے اور ہمیں قرآن سے سچی محبت عطا فرمائے۔

جامعہ مدینۃُ الاسلام، روٹا بازار، پورنیہ کے معزز اساتذۂ کرام اور فارغُ‌التحصیل حفاظِ کرام ہر سال کی طرح اس سال بھی نمازِ تراویح میں تکمیلِ قرآن کی سعادت حاصل کر چکے ہیں یا حاصل کر رہے ہیں ۔ اور یہ مبارک سلسلہ جاری ہے۔ اللہ جلَّ شانہٗ اس سلسلے کو تا قیامت قائم و دائم رکھے اور اسے مزید ترقی و استحکام عطا فرمائے۔

اللہ تبارک و تعالیٰ بانیِ جامعہ مدینۃُ الاسلام، مفکرِ قوم و ملت، خلیفۂ حضور تاج الشریعہ، مجازِ حضور مفتی اعظم ہند، حضرت علامہ الحاج حافظ و قاری مفتی محمد صدیق نعیمی رحمۃُ اللہ علیہ کو اس کا پورا پورا ثواب عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات کو بلند سے بلند تر فرمائے۔ آمین

⭐️🌹⭐️🌹⭐️🌹⭐️🌹⭐️🌹⭐️🌹⭐️🌹

KHATM UL QUR'AAN IN TARAWEEH
11TH RAMADAN 1447, 28 FEBRUARY 2026

SUNNI JAMA MASJID AL-MADINAH
JAMIA MADINATUL ISLAM
RAUTA BAZAAR, PURNEA, BIHAR

❤️🌹 فارغین حفاظ کرام 2026ء 🌹❤️جلسۂ دستاربندی بموقعۂ پہلا عرس صدیقی(2 فروری 2026ء)جامعہ مدینۃالاسلام، روٹا بازار، پورنیہ،...
14/02/2026

❤️🌹 فارغین حفاظ کرام 2026ء 🌹❤️

جلسۂ دستاربندی بموقعۂ پہلا عرس صدیقی(2 فروری 2026ء)
جامعہ مدینۃالاسلام، روٹا بازار، پورنیہ، بہار

⭐️ THE 16 GRADUATED HUFFAZ E KIRAM 2026 ⭐️

Jalsah-e-Dastarbandie & 1st URS E SIDDIQI (2 February 2026)

JAMIA MADINATUL ISLAM, RAUTA BAZAAR, PURNEA, BIHAR

جلسۂ دستاربندی بموقعۂ پہلا عرس صدیقی کے خوبصورت دلکش عکس بند مناظر ٢ فروری ٢٠٢٦ءجامعہ مدینۃالاسلام، روٹا بازار، پورنیہ، ...
12/02/2026

جلسۂ دستاربندی بموقعۂ پہلا عرس صدیقی کے خوبصورت دلکش عکس بند مناظر

٢ فروری ٢٠٢٦ء

جامعہ مدینۃالاسلام، روٹا بازار، پورنیہ، بہار

Pictures of Jalsah-e-Dastarbandi & 1st Urs-e-Siddiqi

2 february 2026

JAMIA MADINATUL ISLAM, RAUTA BAZAAR, PURNEA, BIHAR

10/02/2026

حضور بدرالفقہاء حضرت علامہ الحاج مفتی بدرِ عالم مصباحی صاحب کی اختتامی دعا

جلسۂ دستاربندی بموقعۂ پہلا عرس صدیقی

جامعہ مدینۃالاسلام، روٹا بازار، پورنیہ، بہار

Khatm Du'aa by Hazrat Allamah Alhaj M***i Badr e Aalam Misbahi Saheb

JAMIA MADINATUL ISLAM, RAUTA BAZAAR, PURNEA, BIHAR

09/02/2026

حضور بدرالفقہاء، زینتِ تدریس و افتاء، حضرت علامہ الحاج مفتی بدر عالم مصباحی صاحب (پرنسپل الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور) کا نہایت پُراثر اور شاندار خطاب

جلسۂ دستاربندی بموقعۂ پہلا عرسِ صدیقی

جامعہ مدینۃ الاسلام
روٹا بازار، پورنیہ، بہار

A magnificent and inspiring speech by Huzur Badr-ul-Fuqaha, Hazrat Allamah Al-Haj M***i Badr-e-Aalam Misbahi Saheb (Principal Al-Jamiatul Ashrafiyah, Mubarakpur)

Jalsah-e-Dastarbandi
& 1st Urs-e-Siddiqi

Jamia Madinatul Islam
Rauta Bazar, Purnea, Bihar

08/02/2026

مولانا اختر کاشف صاحب

جلسۂ دستاربندی بمقعۂ پہلا عرس صدیقی

جامعہ مدینۃالاسلام، روٹا بازار، پورنیہ، بہار

Maulana Akhtar Kashif

Jalsah-e-Dastarbandie and 1st Urs-e-Siddiqi

JAMIA MADINATUL ISLAM, RAUTA BAZAAR, PURNEA, BIHAR

Address

Jamia Madinatul Islam, Al-Madinah Masjid, Rauta
Purnia
854315

Telephone

00917542864512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Madinatul Islam - India posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share