20/04/2022
متحد ہو جاؤ
مسلمانوں ابھی بھی وقت ہے متحد ہو جاؤ کیوں کی دشمن جب بھی آپ کی مسجد پر حملا کرتا ہے تو وہ یہ نہیں دیکھتا یہ کس مسلک کی مسجد ہے یہاں کس مسلک کی تبلیغ ہوتی ہے بلکہ مسلمان سمجھ کے سب کو الگ الگ کر مار رہا ہے اس لیے ملّت کے مفاد کے لیے متحد ہو جاؤ ۔
ورنہ تمہاری داستاں تک نہ رہے گی داستانوں میں۔۔