Darul uloom Raza E Mustafa Aala Peer Mandi

Darul uloom Raza E Mustafa Aala Peer Mandi یہی ہے آرزو تعلیم قرآں عام ہوجائے
ہر اک پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہوجائے

*الحمدللہ رب العالمین* مؤرخہ 15 مارچ 2026 بروز اتوار 25رمضان المبارک 1447ھ کو *حیدری جامع مسجد شریف پنچایت چھیلہ* تحصیل ...
15/03/2026

*الحمدللہ رب العالمین*
مؤرخہ 15 مارچ 2026 بروز اتوار 25رمضان المبارک 1447ھ کو *حیدری جامع مسجد شریف پنچایت چھیلہ* تحصیل منڈی میں تکمیل قرآن کریم بشکل تراویح ایک بہترین اور روح پرور محفل عظمت قرآن کے عنوان سے منعقد ہوئی جس میں *دارالعلوم رضائے مصطفے تکیہ شریف اعلیٰ پیر منڈی کے ہونہار طالب علم حافظ محمد سہیل رضا ولد غلام حسین لوہار شاہ پور* جس نے امسال ہی دارالعلوم سے حفظ قرآن کریم مکمل کیا اور پہلا محراب کامیابی کے ساتھ سنانے کی سعادت حاصل کی اور ان کے ساتھ ہی اسی *پنچایت چھیلہ کے حافظ محمد ندیم رضا ولد محمد حنیف نائیک لاڑ چھیلہ جو دارالعلوم حنفیہ قادریہ دربار شریف گونتریاں* کے طالب علم ہیں انہوں نے دوسری محراب سنانے کی سعادت حاصل کی ہے ۔
میں مبارک باد پیش کرتا ہوں ان دونوں حفاظ کرام کے والدین اور اساتذہ کرام کو جنہوں نے دن ورات کی محنت شاقہ سے یہ گوہر نایاب قوم مسلم کو عطا کیے
ساتھ ہی عوام چھیلہ مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے نہ صرف مکمل قرآن کریم کو سماعت کرنے کی سعادت حاصل کی بالکہ اپنی محبتوں شفقتوں سے بھی خوب نوازا ۔
اللّہ تعالیٰ سب کو سلامت با کرامت رکھے ۔
دعا گو: *معروف حسین اشرفی جامعی*
خادم التدریس والافتاء دارالعلوم رضائے مصطفے تکیہ شریف اعلیٰ پیرمنڈی

دارالعلوم رضائے مصطفےٰ تکیہ شریف اعلیٰ پیر منڈی میں نئے تعلیمی سال 2026ء 1447ھ کے داخلہ کی کارروائیاں جاری ہیں ۔خواہش من...
03/03/2026

دارالعلوم رضائے مصطفےٰ تکیہ شریف اعلیٰ پیر منڈی میں نئے تعلیمی سال 2026ء 1447ھ کے داخلہ کی کارروائیاں جاری ہیں ۔خواہش مند حضرات متعینہ مدت میں سارے لوازمات مکمل کر لیں

صدقہ فطر کی مقدار اور چند ضروری مسائل
26/02/2026

صدقہ فطر کی مقدار اور چند ضروری مسائل

آپ کا تعاون آپ کے دینی محفوظ و مضبوط مستقبل کی ضمانت آئیں اس ماہ صیام میں اپنے دینی و ملی مرکز کا اپنے خصوصی عطیات و صدق...
24/02/2026

آپ کا تعاون آپ کے دینی محفوظ و مضبوط مستقبل کی ضمانت
آئیں اس ماہ صیام میں اپنے دینی و ملی مرکز کا اپنے خصوصی عطیات و صدقات سے بھر پور تعاون کریں اور اس دینی و ملی مرکز کو مزید مضبوط و مربوط بنائیں
آپ کا تعاون آپ کے دینی و ملی محفوظ مستقبل کی ضمانت !

19/02/2026
جملہ اہل اسلام کو ماہ صیام بہت بہت مبارک ہو
15/02/2026

جملہ اہل اسلام کو ماہ صیام بہت بہت مبارک ہو

25/01/2026
ترک رفع یدین پر شاندار علمی مکالمہ || مابین طلباء کرام دارالعلوم رضائے مصطفےٰ تکیہ شریف اعلیٰ پیر منڈی
22/01/2026

ترک رفع یدین پر شاندار علمی مکالمہ || مابین طلباء کرام دارالعلوم رضائے مصطفےٰ تکیہ شریف اعلیٰ پیر منڈی

شاندار مکالمہ بعنوان:تراویح کی رکعات 20 یا 8 || ما بین طلباء کرام دارالعلوم رضائے مصطفےٰ تکیہ شریف اعلیٰ پیر منڈی
19/01/2026

شاندار مکالمہ بعنوان:تراویح کی رکعات 20 یا 8 || ما بین طلباء کرام دارالعلوم رضائے مصطفےٰ تکیہ شریف اعلیٰ پیر منڈی

15/01/2026

تعلیمی مسابقہ مابین طلباء دارالعلوم رضائے مصطفے'تکیہ شریف اعلیٰ پیر راجپورہ منڈی
تاثرات: مفتی نثار احمد نعیمی صاحب قبلہ

تعلیمی مسابقہ و مکالمہ مابین طلباء کرام دارالعلوم رضائے مصطفے'تکیہ شریف اعلیٰ پیر منڈی بحسن و خوبی اختتام پذیر
15/01/2026

تعلیمی مسابقہ و مکالمہ مابین طلباء کرام دارالعلوم رضائے مصطفے'تکیہ شریف اعلیٰ پیر منڈی
بحسن و خوبی اختتام پذیر

15/01/2026

تعلیمی مسابقہ مابین طلباء دارالعلوم رضائے مصطفے'تکیہ شریف اعلیٰ پیر منڈی
مرحلہ سوم:نعت رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم

Address

Aala Pir Rajpura Mandi
Poonch
185102

Telephone

+917051165141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul uloom Raza E Mustafa Aala Peer Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share