پیر سِید سَید راجو مزار

پیر سِید سَید راجو مزار Said Kheri is a village situated in Rajpura Tehsil of Patiala, District India. The real name of Said Raju was Shah Raju and he was born in Bhor village.

This village was established by a Muslim saint Said Raju, who was also known as Zinda Pir.

پیر سید سید راجو المعروف زندہ پیر سید کھیڑی ضلع پٹیالہ انڈیا کے مزار کی چند نئی تصاویرمزار پر  ہر جمعرات کو چادر چڑھائی ...
03/08/2026

پیر سید سید راجو المعروف زندہ پیر سید کھیڑی ضلع پٹیالہ انڈیا کے مزار کی چند نئی تصاویر
مزار پر ہر جمعرات کو چادر چڑھائی جاتی ہیں۔

ہمارے جد امجد دادا سید راجو رح المعروف زندہ پیر، سید کھیڑی، انڈیا کے عرس کی تقریبات، آپ کی اولاد وہاں نہیں ہے مگر مقامی ...
20/02/2026

ہمارے جد امجد دادا سید راجو رح المعروف زندہ پیر، سید کھیڑی، انڈیا کے عرس کی تقریبات، آپ کی اولاد وہاں نہیں ہے مگر مقامی لوگ یہ اہتمام کر رہے ہیں۔
ہر سال فروری میں عرس کی تقریبات کو ان کے نام سے منصوب کر کے مزار کو سجایا جاتا ہے جس میں سید کھیڑی گاوں سے عقیدت مند شرکت کرتے ہیں اور عقیدت و احترام سے دن کو گزارتے ہیں۔

👇Live

https://www.youtube.com/live/-a2hcmCXjy0?si=2__D5XaZIJf52zOh

19/02/2026

*ییر شاہ راجو زندہ پیر ،سید کھیڑی انڈیا*
پیر دادا شاہ راجو المعروف زندہ پیر کے مزار پر میلا کا ساماں ہے ، آج کے دن عرس کی تقریبات منائی جا رہی ہیں ۔
*لنک live*👇👇
https://www.youtube.com/live/-a2hcmCXjy0?si=JySnwpMBeiyVupgz

Address

Patiala
140402

Website

Pir Shah Raju Zinda Pir en ted on Google n visi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیر سِید سَید راجو مزار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share