22/08/2026
انتقالِ پرملال انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ ہمارے محترم بڑے بھائی *سید مجاہد حسین (عرف چنکے بھائی)* آج اس دارِ فانی سے رخصت فرما گئے ہیں۔
*إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، *حضور علیہ الصلوۃ والسلام* کے طفیل اور کربلا والوں کے صدقے ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ تمام لواحقین، بالخصوص ان کی شریکِ حیات اور بیٹوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
تدفین کی تفصیلات:وقت: کل صبح 10:00 بجےمقام: برگدھی بڑا قبرستان
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت اور ایصالِ ثواب فرمائیں۔
شریک غم
صاحب سجادہ *سید اشرف حسین اشرفی نعیمی* خانقاہ عالیہ قادریہ اشرفیہ چشتیہ التجائیہ برگدہی شریف
مدرسہ *سید العلوم جامعہ اشرف نعیمیہ برگدہی* پچپڑوا بلرام پور یوپی