26/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
حنفیہ جامع مسجد رحیم نگر، نروال
میں عید الاضحیٰ کی نماز
ان شاء اللہ بروز بدھ صبح 7:00 بجے
ادا کی جائے گی۔
عاشقانِ رسولﷺ بروقت تشریف لے آئیں، انشاءاللہ عزوجل وقت کی پابندی کی جاۓ گی۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانی اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔
آمین یا رب العالمین ✨