26/08/2024
چند ایسے لوگ بہ فیسبوک پر اطھر شاھ صاحب کے فضائل اور ان کی نیکیاں بیان کرتے نظر آرہے ہے جو اب ایک ایسی فضیلت نہ شامل کر لیں کہ سائین اتنا اچھا سالار ہے کہ ڈارییکٹ امام کہ پاس پہنچائے آپ کی پاس یزد جتنا کرایا ہونا چاہئے اس میں بی فضیلت ہے کہ شھادت کہ موت اور ڈائریکٹ مولا سے ملاقات شرم بہ نہیں آرہے کہ بیچارے کیسی حالت میں ہونگے