Islamicfiqhcouncilofindia

Islamicfiqhcouncilofindia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamicfiqhcouncilofindia, Religious organisation, Mumbai.

06/08/2023

دعائے صحت کی درخواست
مولاناعبیداللہ سلفی (جامعہ سلفیہ بنارس کے قدیم فارغین میں سے ہیں،آپ ایک طویل عرصہ سے مسجداہل حدیث کپاڑیانگرکرلاویسٹ ممبئی میں امام وخطیب ہیں)۔
ان دنوں بیمارہیں،چیمبورممبئی کے ایک اسپتال میں زیرعلاج ہیں
علماءوائمہ اورآپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ ان کی شفایابی کے لئے خصوصی دعاکریں،اللہ انہیں شفائے کامل عاجل عطافرمائے۔
آج صبح 11بجے امیرمرکزی جمعیت اہل حدیث ہند شیخ اصغرعلی امام مہدی حفظہ اللہ نے دہلی روانگی سے قبل ایک وفدکے ساتھ(جامعہ سلفیہ کے اپنے ہم عصرشیخ عبیداللہ سلفی کی عیادت کی ۔

انصارزبير محمدی ممبئی

28/12/2022

27دسمبر2018 کی ایک پوسٹ جسے فیسوں نے آج یاددلادی۔

《سلفیت ہی اسلام ہے》
سلفیت اسلام کی صحیح تعبیروتشریح ہے۔منہج سلف ہی اسلام ہے اوراسلام ہی سلفیت اورمنہج سلف ہے ۔
ہرسچامسلمان سلفی ہے۔اورہرسلفی سچامسلمان ہے۔
ارکان پر ایمان لانے کے بعدمحمدعربی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے خلفائے راشدین کی پیروی کرنا سلفیت ہے۔تمام صحابہ سے محبت کرنا،ان کے نقش قدم پرچلنا ہی سلفیت ہے۔
ائمہ کرام وبزرگان دین کاراستہ سلفیت ہے۔
تمام صحابہ کرام اورسارے ائمہ کرام وجملہ مجتہدین بزرگان دین سلفی تھے۔ان کے نقش قدم پر چلنے والاسلفی ہے۔
سلفیت کودہشت گردکہنااسلام کودہشت گردکہناہے۔
حقیقی مسلمان سلفیت کوکبھی دہشت گرد نہیں کہہ سکتا۔اورسلفیت کودہشت گردکہنے والایاتواسلام کی صحیح سمجھ نہیں رکھتاہوگا یااسلام کادشمن یا کم عقل ہوگا۔
سالوں قبل جب چنددعاةکوگرفتارکرکے اسرائیلی پارلیمنٹ میں پیش کیاگیااوران سے پوچھاگیاکہ آپ لوگ کس چیز کی دعوت دیتے ہیں؟توانہوں نے جواب دیاکہ ہم تو صرف کتاب وسنت کی دعوت دیتے ہیں۔جس پرایک اسرائیلی وزیر نے پھرپوچھاکہ تم نے کیاکہا؟
جس پر انہوں نے جواب دیاکہ ہم صرف کتاب وسنت اورمنہج سلف کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ سن کر(اسرائیلی )صہیونی وزیرکرسی سے سے اٹھ کھڑاہوااورکہنے لگا کہ یہ دعوت توسیدھے ابوبکروعمر(رضی اللہ عنہما)تک پہنچانے والی دعوت ہے۔
سنو! ہم اس ملک میں اس دعوت کی قطعااجازت نہیں دے سکتے۔اس کے علاوہ جودعوت چاہودو۔
چند دنوں کے بعد جب علماءکے ایک وفدنے علامہ محمدناصرالدین البانی رحمہ اللہ سے ملاقات کی اوریہ پورا واقعہ بیان کیاتو آں رحمہ اللہ نے فرمایا: (اصبروا أيها السلفيون هذه حقيقة ادركتها الاعداء)
اے سلفیو!تم صبر سے کام لویہ توایک سچائی اور حقیقت ہے جس کا دشمن نے ادراک کرلیاہے۔اسے پہچان لیاہے۔
(اس واقعہ کی تفصیل المجتمع کویت اورمحدث بنارس میں چھپ چکی ہے)
افسوس کہ آج ہندوستان کی پارلیمنٹ میں خوشبو کے تاجرنے سلفیت کودہشت گردکہہ کر پوری دنیائے اسلام میں بدبوپھیلادی ہے۔
جب کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ داعش جیسی دہشت گرد تنظیم کے دہشت گردہونے کا سب سے پہلافتوی ملک میں سلفیت کی نمائندہ تنظیم مرکزی جمعیت اہل ہندکے دفتر سے جاری کیاگیا۔
ہندوستانی پارلیمنٹ میں مولانابدرالدین اجمل کے ذریعہ سلفیت کودہشت گردکہے جانے کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں۔ان کابیان راقم نے ابھی سناجوسخت قابل مذمت ہے۔
اس سلسلہ میں سارے مسلمانوں کوان سے باز پرس کرنی چاہئے ۔اورmpکواپنےگناہوں سے توبہ کرنی چاہئے۔
كتبہ انصاربن زبير محمدي الأعظمي.
اسلامک فقہ کونسل آف انڈیا ممبئی۔
27.12.2018.

*AT-TAWHEED PRESENTS**MAJAALIS-UL-ILM NAVI MUMBAI*_let's learn Islam Under Guidance of ulama_*Lecture Series on book*_Ex...
28/09/2022

*AT-TAWHEED PRESENTS*

*MAJAALIS-UL-ILM NAVI MUMBAI*
_let's learn Islam Under Guidance of ulama_

*Lecture Series on book*
_Explanation of Usool Ath-Thalatha (The Three Fundamental Principles of Islam) Shaykh Muhammad Bin Abdul Wahab [rahimahullah]_

https://youtu.be/CRPapbqKrzc

*Dars - 1 || Introduction lecture* (Dated 24-09-2022)

Ustaaz : Shaykh Ansar Zubair Muhammadi Hafizahullah

*Organised by :* At-tawheed Education Centre kharghar , Navi Mumbai.

*Managed by* : Unite Charitable trust kharghar , Navi Mumbai

*Note : Course se Judne ke liye Rabitah karein .*
📞 +917045535965
📞 +919004060670

LECTURE 1 dated 24/09/2022Title : Explanation Of Usool-Ath-thalatha || Introduction lectureBy Shaykh Ansar Zubair Madani HafizahullahOrganised by: AT-TAWHE...

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
27/09/2022

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته

22/09/2020

میرے چند قابل ذکراساتذہ

والدین اوراستاد دنیامیں دوایسی ہستی ہیں جوانسان کے لئے کبھی حاسد نہیں بن سکتیں،
والدین اوراستاذ کا حال یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی اولاد اور اپنے شاگردکوخودسے زیادہ کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔
آپ کی ساری ترقی پر انہیں سب سے زیادہ خوشی ہوتی ہے۔۔
ہمارے اساتذۃ میں ایک نمایاں نام شیخ محترم انیس الرحمن اعظمی عمری مدنی حفظہ اللہ کاہے،جوکبھی جامعہ سلفیہ بنارس پھرجامعہ محمدیہ مالیگاؤں میں شیخ الجامعہ تھے،اس وقت مدراس کے قریب وانم باڑی نامنی بستی میں قیام پذیرہیں،چندماہ قبل تاملناڈ کے ایک دعوتی سفرمیں آپ سے ملاقات اورچندمسائل کے استفساراوران کی دعائیں لینےکی سعادت حاصل ہوئی تھی۔
شیخ نے ہمیں صحیح مسلم عربی ٹوعربی پڑھائی ہے.
آپ کبھی کبھی درسگاہ میں بتاتے تھے کہ میرایہ معمول ہے کہ میں فجربعد روزانہ اپنے اساتذہ اوران کی بیویوں کے لئے دعاکرتاہوں۔
بلاکے ذہین تھے،شیخ الجامعہ کے رعب کے باوجود لکھنے پڑھنے والے طلباء کی خوب حوصلہ افزائی کرتے تھے،اس وقت ملک میں علماء اہل حدیث وذمہ داران جمعیت وجماعت کی ایک بڑی تعدادان کی شاگردہے۔
اللہ انہیں اپنی عافیت میں رکھے۔

مدرسہ تعلیم الاسلام
بندی کلاں کے اساتذہ:
مولانا شمس الدین فیضی
ماسٹرعلی جان

عربی درجات:عالميت تک)
جامعہ عالیہ عربیہ مئو کے چنداساتذہ:
مولانااقبال احمدکفایت اللہ سلفی۔
مولانایاسین فیضی
مولاناتنویراحمدعالی
مولاناعبدالحکیم فیضی
مولاناشریف قاسم سلفی۔
مولانامظہرالاعظمی۔
مولانامحمدنعیم اثری۔
مولانااشفاق احمدمدنی۔
مولانا شفیق احمد ندوی۔
مولاناابوالقاسم عبدالعظیم۔
مولاناعبداللطیف اثری۔
مولانامحمد الاعظمی،
مولاناعبدالحکیم مجازاعظمی۔
ماسٹراقبال جاویدبن فضاابن فیضی۔

جامعہ محمدیہ منصوره مالیگاؤں
کے چنداساتذہ:(فضیلت)
انصاری عبدالمجیدسر.
مولاناعبدالرقیب سلفی۔
مولاناعبدالمتین مدنی،
مولانانورالعین سلفی۔
مولانا شہاب اللہ جنگ بہادر۔
ڈاکٹرعبدالحکیم مدنی۔
ڈاکٹر اقبال بسکوہری۔
شیخ انیس الرحمن اعظمی عمری۔
شیخ محترم ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی۔

سعودی عرب کے چنداساتذہ:

ڈاکٹرسلیمان بن ابراہیم اللاحم ۔
ڈاکٹرناصربن عبدالکریم العقل،
ڈاکٹرمحمدبن عبدالعزيزاللاحم.
شیخ عبداللہ بن محمد الغنیمان۔
معالی الشیخ ڈاکٹرصالح بن فوزان الفوزان۔
شیخ محمد بن رمزان الہاجری۔
ڈاکٹرمحمدبن ہادی المدخلی
شیخ صالح بن سعد السحیمی۔

دورہ تدریبیہ کے چنداساتذہ :
ڈاکٹرموسی الدویش۔
ڈاکٹرعبدالعزیزالفریح۔
ڈاکٹرربیع بن ہادی المدخلی۔

سنداجازہ:
(صحیحین و کتب حدیث)
شیخ انیس الرحمن اعظمی عمری مدنی
مولانااسرائیل ندوی۔
مولاناعبدالرحمن مبارکپوری۔
مولانا محمد الاعظمی
مولانامحفوظ الرحمن فیضی

کتاب التوحید
کی سندیہ ہے
انصاربن زبيرمحمدي الاعظمي
شيخ عبد الله بن محمد الغيمان.
،شيخ عبدالعزيز بن صالح المرشد،
شيخ محمد بن إبراهيم آل الشيخ.
شيخ عبدالرحمن بن حسن آل الشیخ ،
شيخ الإسلام محمد بن عبد الوهاب بن سلیمان التميمي النجدي.
کتاب التوحید دوسری سند جو
شيخ محترم محمد بن رمزان الهاجري
سماحة الشيخ عبدالعزيز بن باز
سماحة الشيخ محمد بن إبراهيم آل الشيخ سے ملتی ہے.

جن اهل علم سے مستقل کوئی کتاب نہ پڑھنے کے باوجودعلمی رابطہ اور خصوصی عنایتیں اورحوصلہ افزائی شامل رہی،ان میں:
مولاناعبدالمجیداصلاحی جیراجپوری۔
مولانا انورجامعی سلفی
مولاناعطاءاللہ خان۔
شیخ غازی عزیر۔
حکیم عبیداللہ رحمانی کاشمیری۔
مولانا فضل الرحمن اعظمی عمری
مولانا صفی الرحمن مبارکفوری۔
ڈاکٹرمقتدی حسن ازیری۔
مولانامختاراحمد ندوی۔
وغیرہم قابل ذکرہیں۔
اللہ سے دعاہے کہ میرے مشفقین میں جوباحیات ہیں انہیں اپنی رحمتوں کی چھاؤں میں رکھے،ان کے اہل وعیال کواپنی خصوصی رحمتوں سے نوازے ،انہیں صحت وعافیت عطافرمائے۔
اورجودنیاسے رخصت ہوگئے ہیں جنت الفردوس میں ان کے درجات بلندفرمائے،ان کے اہل وعیال کوہمیشہ اپنی عافیت میں رکھے۔
انه ولي ذلك والقادرعليه-

کتبہ: انصاربن زبیر محمدی الاعظمی۔
ممبئی۔

23/02/2019

Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuhu

Ummeed Hai, Aap Sab Khairiyat Se Honge.

21/02/2019

Dawat Ki Ahmiyat Aur Uska Ajr By Shaikh Ansar Zubair Muhammadi

Address

Mumbai
400070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamicfiqhcouncilofindia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share