Nakhuda Mohallah Manki

Nakhuda Mohallah Manki Beach, Fishing, Scenery Jamia Masjid
http://www.facebook.com/Youngistan.club.manki

01/09/2016
27/12/2015

🌹🍂🍁🍂🍂🍁🍂🌹

🍁 حوض کوثر 🍁

بقلم 👈محمد زبیر ندوی شیروری

( إنا أعطیناك الکوثر، فصل لربك وانحر. إن شانئك هو الابتر.)
اللہ تعالی اپنے برگزیدہ و محبوب نبی سے مخاطب ہو کر فرما رہے ہے کہ قیامت کے دن آپ -ص-کو حوض کوثر عطا کیا گیا جائے گا جسمیں جنت کا بہتا ہوا پانی ہوگاجو دوده سے بهی زیادہ سفید مشک سے بهی زیادہ عمدہ ہوگا.اور جو شخص اسکو پی لے گا وہ کبهی محشر میں جنت میں جانے تک پیاسا نہ ہوگا.فرمایا گیا ہے کہ میدان محشرمیں ہم سب سے پہلے آپ -ص- وہاں موجود رہیں گے.اور وہاں ایسے لوگ بهی لائے جائیں گے جنهیں آپ-ص- دیکه کر پہچان لیں گے اور لوگ بهی انہں.
مگر ان لوگوں کو آپ -ص- کے روبرو حاضر کئے جانے کے بعد ہٹا دئے جائیں گے.اس وقت آپ -ص-مہربان وشفقت و نظر کرم فرماتے ہوئے کہیں گے کہ یہ تو میرے امتی ہے.اور مجه سے ہے.پہر پروردگار عالم کی جانب سے کہا جائے گا کہ آپ کو معلوم نہیں کہ آپ کے بعد ان لوگوں نے دین میں کیا نئی چیزیں شامل کر دیں.اور من گهڑت باتوں رسموں رواجوں کو ترجیح دیتے ہوئے دین میں بدعت پیدا کی جسکو سن کر آپ -ص-کہیں گےکہ دور ہو جائے وہ شخص جس نے میرے بعد دین میں نئی چیز کو وجود بخشا اور انہیں حوض کوثر نصیب بهی نہ ہوگا.
ذرا غور کریں کہ کیا آج کا مسلمان رسم و رواج کو ترجیح نہیں دے رها ہے؟
کیا آج کے والدین اپنے بچوں کی زہنیت کو فضول رسم و رواج کے بندهن میں ڈهال کر انہیں اس کا عادی بناتے ہوئے دلچسپی نہیں دلا رہے ہیں؟
کیا آج ماں باپ اپنے اولادوں کا ہیپی برته ڈے منا کر انہیں سنت رسول سے دور نہیں کر رہے ہیں؟
کیا آج کا مسلمان غیروں کے طریقہء سیئہ کو اپنا کر اپنا سالگرہ نہیں منا رہا ہے؟
کیا آج کا مسلمان محبت کے جوس میں آکر اور عشق رسول میں جذبات کو بهڑکاتے ہوئے میلاد کا جلوس نہیں نکال رها ہے؟
اور ایسی چیزوں کو ترویج دیا جا رہا ہے جسکی کوئی دلیل نہیں ملتی.
اگر پیدائشی دن پہ یہ سب کرنا ہی تها تو آپ-ص- اسکے سب سے زیادہ مستحق تھے. جبکہ علماء کے مابین آپ کی پیدائش کے تعلق سے مختلف اقوال ہے، اگر سال گرہ منانا ہی گها تو آپ-ص- اسکے سب سے زیادہ مستحق تهے.
اگر آپ-ص-کے میلادمیں جلوس نکالنا ہی تهاتو اسکے زیادہ مستحق صحابہ کرام تهے.تابعین و تبع تابعین تهے اور علماء بهی تهے اور ہیں.مگر نہیں' کیونکہ جو چیز اسلام میں رائج نہیں ہے وہ ہم کیوں کریں؟اگر آپ سے محبت کی دلیل دینی ہی ہے تو سنت رسول کو اپنائیے، صرف جلوس نکالنے سے نہیں ہوتا،

لہزا ایسی جہالت کا کام نہ کیا جائے کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم اس حدیث کہ مصداق بن جائے کہ جسکا مفہوم ہے. آپ-ص- کا فرمان ہے کہ میرے بعد جس نے دین میں نئی چیزیں پیدا کیں.وہ میدان محشر میں حوض کوثر کے پینے سے محروم کر دئے جائیں گے. سوچ لو پینا ہے کہ نہیں پینا ہے.
وفقنا اللہ.

🌹🍁🌹🍁🌹🍁🌹

21/08/2014

ASSALAMUALAIKUMNAKHUDA AKBAARNAMAAZKA TARIKA MALUM KAROALLAH AMLA BARABAR TARIKEN NAMAAZ PALUCHI TAUFIQ DEWNDE NA ALLAH AMLA MUKAMMAL DEENISLAM SHIKUCHI TAUFIQ DEWNDE AMEEN AMI KAI KAI SHIKULA KHOSHISH KERTU NA SHIKTU PIN MASHA ALLAH AMLA MOBILE ISTEMAL KERLA MAALUM NHOTTABIJAN COMPUTER,LAPTOP HEY SAGRE CHIZO AMLA MAALUM NHOTTEATTA ISTEMAL KERLA MAALUM ZAILAALLAH AN FHULAS AKKAL DELANTOLEKIN AMI KHOSHISH KERUN SHIKLU HI SAGRAISTEMAAL KERLAHEY SAGRE CHIZO AMI KHOSHISH KERUN SHIKTULEKIN ALLAH SAALLAH SA DEEN ISLAAMPIN AMLA BARABAR MAALUM NAIAMLA SHIKUSA ZARURI ASHEAMI DEENESA NAI SHIKUN NAMAAZPALUSA TARIKA MAALUM NAINA KONACHI ADAB KERUSA MAALUM NAIDEENET SAB KUCH ASHEAMI DEEN NAI SHIKUN AMI NAMAAZ PALUSA TARIKA AJIBAMI DEENESA NAI SHIKUN NAMAAZAR SAJDA AISO KERTUKI JAISA K KOMLI EK DHAN [GIZA] KHAULA ZAMINAR TOUK [CHONCH] MAARTEALLAH AN AMLA HA DUNYAT PAIDA KERLA NANTAR AMI ALLAH CHI IBAADAT KERUSA BAHUT BAHUT ZARURIAMI BARABAR TARIKEN NAMAAZ NAI PALUN KETLI GUNAH PIN KERTUSHEFARZ NAMAAZ PALLANANTAR SUNNATNAMAAZ PIN PALUSA ZARURIAMCHE LOK FARZ NAMAAZ PALTUSKER GHARA ZAULA BAGAITATTETLA KAISHELA URGENT KAAM ASLAR EK BAATAUURLEKIN KAAM NAI ASLAR GHARA ZAUN KERUSA KAI ASHE WAQT ZAYA KARU NAKAZIYADA SE ZIYADA ALLAHCHI IBAADATTA BITTUR TIME GUZARA KERA

17/11/2013

Wazu k farayiz 6 hai.
1:- Niyyat krna. (chahra dhote wakt)
2:- chahre ko lambayi r chawdayi me dhona.
3:-kohniyaw samet donaw hataw ko dhona.
4:- sar k kisi hisse ka masa krna.
5:- takhnaw samait donaw pair dhona.
6:-tarteeb se wazu krna.

17/11/2013

assalamualaikum

Rply me fast?
01/11/2013

Rply me fast?

say to ameen
01/11/2013

say to ameen

16/10/2013

eid mubarak

04/10/2013

.(>)juma mubarak(

03/10/2013
03/10/2013

as

Address

Jamia Masjid 1st Cross
Mumbai
581348

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nakhuda Mohallah Manki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share