JAMAT RAZA E MUSTAFA ﷺ

JAMAT RAZA E MUSTAFA ﷺ Maksad Logo Ki Islah Ki Koshish Aur Maslak e Ahle Sunnat Maslak e Ala Hazrat Ko Aam Karna

*107 Saala Urs E Razavi Par Khiraje Aqidat**Sarkar Aala Hazrat Imam E Ahle Sunnat Imam Ahmad Raza Khan Radi Allahu anhu*...
19/08/2025

*107 Saala Urs E Razavi Par Khiraje Aqidat*

*Sarkar Aala Hazrat Imam E Ahle Sunnat Imam Ahmad Raza Khan Radi Allahu anhu*

*✍🏻 Az Qalam:- Faqeer E Qadri Muhammad Sufiyan Raza Qadri*

`AAO APNI ISLAAH KAREN FOLLOW ME👇🏻`

https://whatsapp.com/channel/0029VaNxKasDDmFQgtAuw02Z

*_💫 MUHARRAM UL HARAM ISLAMI NAYA SAAL HAI AUR IS KI MUBARAK BAADI DENA KAISA ??💫_* *_❀●•●•-----●•✦✿✦•●•-----●•●❀_**_Nay...
27/06/2025

*_💫 MUHARRAM UL HARAM ISLAMI NAYA SAAL HAI AUR IS KI MUBARAK BAADI DENA KAISA ??💫_* *_❀●•●•-----●•✦✿✦•●•-----●•●❀_*

*_Naye Saal Ki Mubarak Dadi Dena Aur Muharram Me Hone Wale Waqiyat_*

*Tamam sunni musalmano ko islami naya sal bahut bahut mubarak ho,yad rahe ki ye mubarak bad naye sal ki hai jaisa ke Hazrat Abdul bin Hisham bayan karte hain ke Rasoolullah ﷺ jab naya Saal Ya mahina ata to ap sahaba e Kiram Radi Allahu anhum ko ye dua Sikhate اللَّهُمَّ ادْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَرِضْوَانٍ مِّنَ الرَّحْمَنِ وَجَوَارٌ مِّنَ الشَّيْطَانِ (Aye Allah isko hamare liye aman o amaan salamti wa islam aur apni razamandi wala aur Shaitan se bachne wala bana de*

*📚Mujam Ausat Jild jild 4 Safah 655 Hadees 6241*

Ab naye saal ki Mubarak baadi dena Hadees e paak sabit hua na ke Maaz ALLAH imaam Husain Razi Allahu Taala Anhu ki shahadat ki hai jaise ki aaj kal kuchh jaahil mulla awam ko bargalane ke liye is tarah ki khurafatein faila rahe hain ki dekho sunni ab shahadate Husain ki bhi Mubarak bad dene lage lihaza aisi mullaon aur aisi jaahilana baton se door rahein,ab ayiye apko batate hain ki is mahine me shahadate imaam Husain RaziyAllahu Taala Anhu ke alawa bhi aur bahut sare kaam hue hain,pahle to ye janiye ki muharram ko muharramul haraam kyun kahte hain isliye ki zamanaye jihalat me bhi is mahine me jungo qitaal Haram tha is mahine ki 10 tareekh ko kya kya kam hue sabki fehrist mulahza karen*
1.Hazrat sayyadna Adam Alaihissalam ki tauba qubul huyi
2.Hazrat sayyadna yunus Alaihissalam ki tauba qubool huyi aur aap machhli ke peit se bahar aye
3.Hazrat sayyadna Nooh Alaihissalam ki kashti joodi pahad par thahri,us din shukrane ke taur par apne roza rakha aur tamam ko roza rakhwaya
4.Hazrat sayyadna Ibrahim Alaihissalam paida hue
5.Hazrat sayyadna Moosa Alaihissalam paida hue
6.Hazrat sayyadna eesa Alaihissalam paida hue
7.Hazrat sayyadna Yusuf Alaihissalam qaid se bahar aye
8. Hazrat sayyadna IBRAHIM Alaihissalam par aag gulzar huyi
9.Hazrat sayyadna Ayyub Alaihissalam ne Shifa payi
10. Hazrat sayyadna Yaqoob Alaihissalam ki ankhon ki Roshni wapas aayi
11. Hazrat sayyadna Yusuf Alaihissalam kunwe se bahar nikle
12. Hazrat sayyadna Suleman Alaihissalam ko badshahat mili
13. Hazrat sayyadna Moosa Alaihissalam jadugaro par galib aye
14.Hazrat sayyadna Idrees Alaihissalam jannat me pahunche
15.Firaun ka lashkar gark hua
16. Pahli baar baarish huyi
17. Aasman kursi kalam pahaad samandar sab isi din paida hue
18. Isi din Ashaabe kahaf karwatein badalte hain
19. Qayamat isi din ayegi
20. Aur sayyadna imaam Husain RaziyAllahu Taala Anhu ki Shahadat huyi

*_📚Guniyatut talebeen,jild 2,safah 445_*
*_📚Nuzhatul majalis,jild 1,safah 547_*

*📝Talib e dua Muhammad Sufiyan Raza Qadri*

`AAO APNI ISLAAH KAREN FOLLOW ME👇🏻`

https://whatsapp.com/channel/0029VaNxKasDDmFQgtAuw02Z

*`فتوحات کاراز`**ایک ایمان افروز واقعہ عشق رسول سے ڈوبا ہوا* شفا شریف کی روایت ہے، حضرت سید نا خالد رضی اللہ عنہ اپنی فت...
19/03/2025

*`فتوحات کاراز`*

*ایک ایمان افروز واقعہ عشق رسول سے ڈوبا ہوا*

شفا شریف کی روایت ہے، حضرت سید نا خالد رضی اللہ عنہ اپنی فتوحات کا راز بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ خوش قسمتی سے حضور اکرم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک میرے پاس تھے، میں نے ان کو اپنی ٹوپی میں آگے کی طرف سی رکھا تھا، ان مقدس بالوں کی برکت تھی کہ عمر بھر ہر جہاد میں مجھے فتح و نصرت حاصل ہوتی رہی۔ جنگ یرموک میں آپ للکارتے ہوئے لشکر کفار کی طرف بڑھے۔ ادھر سے ایک پہلوان نکلا جس کا نام ”نسطور“ تھا۔ دونوں میں دیر تک سخت مقابلہ ہوتا رہا کہ آپ کا گھوڑا ٹھو کر کھا کر گر گیا اور آپ زمین پر آکر اس کی پیٹھ پر تشریف لے آئے اور آپ کی ٹوپی مبارک زمین پر جا پڑی ۔ نسطور موقع پا پر آگیا۔ اس وقت آپ کو پکار پکار کر اپنے رفقا سے فرمارہے تھے کہ میری ٹوپی مجھے دو، خداتم
پر رحم کرے۔ ایک شخص جو آپ کے قبیلے ہی سے تعلق رکھتا تھا دوڑ کر آیا اور ٹوپی مبارک اٹھا کر آپ کو پیش کر دی۔ آپ نے اسے پہن لیا اور نسطور کا مقابلہ یہاں تک کیا کہ اسے جہنم رسید کیا۔ لوگوں کے دریافت کرنے پر آپ نے فرمایا: ” اس ٹوپی میں حضور اکرم صلیٰ اللہ علیہ والہ وسلم کے بال مبارک ہیں جو مجھے اپنی جان سے زیادہ عزیز ہیں، ہر جنگ میں ان مبارک بالوں کی برکت سے میں فتح یاب ہوتا ہوں ، اسی لیے میں بے قراری سے اپنی ٹوپی کی طلب میں تھا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ان کی برکت میرے پاس نہ رہے اور وہ کافروں کے ہاتھ لگ جائے ۔ (طبرانی وابو یعلی ،

ایک اور روایت میں ہے کہ سید نا خالد رضی اللہ عنہ تھوڑی سی فوج ساتھ لیے ملک شام میں جبلہ کی قوم ۔ کے مقابلے کے لیے گئے اور ٹوپی مبارک گھر میں بھول گئے، جب مقابلہ ہوا تو رومیوں کا بڑا افسر مارا گیا، اس وقت جبلہ نے تمام لشکر کوحکم دیا کہ مسلمانوں پر یکبارگی سخت حملہ کردو، حملے کے وقت صحابہ کرام کی حالت انتہائی نازک ہوگئی ، یہاں تک کہ سیدنا رافع بن عمر طائی رضی اللہ عنہ نے حضرت خالد رضی اللہ عنہ سے کہا: آج معلوم ہوتا ہے کہ ہماری قضا آگئی ہے ۔ حضرت خالد نے کہا: ” سچ کہتے ہو ، اس لیے کہ آج میں ٹو پی گھر بھول آیا ہوں ، ، ادھر تو یہ حالت تھی اور اُدھر اسی رات مدینے کے تاجدار مصطفی کریم لام سیدنا ابوعبيدة بن الجراح ضی اللہ عنہ (جو لشکر اسلام کے امیر تھے) کے خواب میں تشریف فرما ہوئے اور آپ ﷺ نے فرمایا: تم اس وقت سو رہے ہو، اٹھو اور خالد کی مدد کو پہنچو، کفار نے ان کو گھیر لیا ہے ۔“‘ آپ اسی وقت اٹھے اور لشکر میں اعلان کر دیا کہ فوراً تیار ہو جاؤ۔ راستے میں انہوں نے ایک سوار کو دیکھا جوگھوڑا دوڑائے ہوئے ان کے آگے آگے جارہا تھا، چند تیز رفتار سواروں کو حکم دیا گیا کہ اس کا حال معلوم کرو ۔ سوار جب قریب پہنچے تو پکار کر کہا : " اۓ جواں مرد سوار ! ذرا ٹھہرو! یہ سنتے ہی وہ ٹھہر گیا ، دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ حضرت خالد کی زوجہ محترمہ تھیں، حضرت ابو عبیدہ کے دریافت کرنے پر انہوں نے کہا کہ اے امیر ! جب راتوں کو میں نے سنا کہ آپ نے لشکر اسلام

کو نہایت بے تابی سے حکم فرمایا کہ سید نا خالد کو دشمنوں نے گھیر لیا ہے تو میں نے خیال کیا کہ وہ کبھی نا کام نہ ہوں گے کیونکہ ان کے ساتھ رسول گرامی و قار صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک ہیں ۔ لیکن جوں ہی میں نے دیکھا تو میری نظر ان کی ٹوپی پر پڑی جس میں موئے مبارک تھے۔ مجھے نہایت ہی افسوس ہوا اور میں اسی وقت چل پڑی کہ کسی طرح اس ٹوپی مبارک کوان تک پہنچا دوں ۔ امیر قافلہ نے فرمایا: جلدی جاؤ خدا تمہیں برکت دے۔ سید نا رافع بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ” حالت یہ تھی کہ ہم اپنی زندگیوں سے بالکل مایوس ہو گئے تھے کہ اچانک تکبیر کی آواز آئی۔ حضرت خالد نے جب آواز کی سمت نظر فرمائی تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک سوار آرہا ہے، آپ اس سوار کے قریب پہنچے اور پوچھا: تم کون ہو؟ انہوں نے جواب دیا کہ میں تمہاری بیوی ام تمیم ہوں ، تمہاری مبارک ٹوپی لائی ہوں جس کی برکت سے دشمنوں پر فتح پایا کرتے ہو ۔

راوی حدیث قسم کھا کر کہتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید نے ٹوپی مبارک پہن کر جب کفار پر حملہ کیا تو لشکر کفار کے پاؤں اکھڑ گئے اور مسلمانوں کو فتح حاصل ہوگی ۔ صحابہ کرام کے نزدیک ان مقدس بالوں کی کتنی قدروشان تھی ، اور پھر وہ جلیل القدر صحابی جن کو شاہ امم نے سیف من سیوف الله ( اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ) کے نورانی خطاب سے نوازا۔ ان کی یہ حالت ہے کہ ایسے نازک وقت میں جبکہ دشمن خنجر بلف ان کے سر پر تھا، بڑی بے تابی سے ٹوپی طلب فرمارہے ہیں اور صاف صاف فرمارہے ہیں کہ میری ساری فتوحات کا باعث یہی ٹوپی مبارک ہے۔ یہ موئے مبارک کا اعجاز ہے کہ ہر معرکہ پر ان کی برکت سے فتح و کامرانی سید نا خالد بن ولید کے قدم چومتی رہی۔

✍🏻فقیر محمد سفیان رضا قادری
`AAO APNI ISLAAH KAREN FOLLOW ME👇🏻`

https://whatsapp.com/channel/0029VaNxKasDDmFQgtAuw02Z

اعتقاد اور خدا پر اعتمادسید ناصدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی زیر کمان مسلمانو...
19/03/2025

اعتقاد اور خدا پر اعتماد

سید ناصدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی زیر کمان مسلمانوں کا لشکر مختلف ممالک میں فتوحات اسلامی کے ڈنکے بجار ہا تھا اور اللہ تعالی کی فتح و نصرت کے پرچم اڑا رہا تھا۔ اس سلسلہ میں شہر حیرہ کے باغی وطافی کافروں کی شرارت و عہد شکنی کی خبر پا کر حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے حیرہ کا رخ کیا۔ بہادران اسلام کی آمد کی خبر سنتے ہی اہل حیرہ اپنے قلعوں میں گھس کر قلعہ میں بند ہو گئے ۔ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے سب قلعوں کو گھیرے رکھا اور لڑائی اس لیے نہ چھیڑی کہ شاید یہ لوگ راه راست پر آجائیں۔ لیکن جب ان کی طرف سے کوئی ایسی تحریک نہیں دیکھی تو حضرت خالد رضی اللہ عنہ نے حملہ کر کے شہر کی آبادی اور اس کے اندر کے ڈیروں اور کنیسوں پر قبضہ کر
لیا۔ قبضہ کر لینے کے بعد عمر عبد المسیح جو کہ نہایت بوڑھا پیر فانی تھا اپنے قلعہ سے نکل آیا ۔ مسلمانوں نے اسے حضرت خالد رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کیا۔ حضرت خالد رضی اللہ عنہ نے عمرو بن عبد المسیح کی طرف توجہ فرمائی اور دریافت کیا، تمہاری عمر کتنی ہے؟ عمرو نے کہا سیکڑوں برس۔

بوڑھے کے ہمراہی خادم کے پاس ایک زہر کی پڑیا نکلی۔ اس پر حضرت خالد رضی اللہ عنہ نے پوچھا اسے ساتھ کیوں لائے ہو؟ اس نے کہا: " اس خیال سے کہ اگر تم نے میری قوم کے ساتھ اچھا سلوک نہ کیا تو میں اسے کھا کر مر جاؤں اور اپنی قوم کی ذلت و تباہی نہ دیکھوں۔“

حضرت خالد رضی اللہ عنہ نے اس پڑیا سے زہر نکال کر اپنی ہتھیلی پر رکھا اور اس سے کہا " بے موت کوئی نہیں مرتا اگر موت کا وقت نہ آیا ہو تو زہر بھی اپنا کچھ اثر نہیں کر سکتا۔ حضرت خالد رضی اللہ عنہ نے بسم الله خَيْرِ الأَسْمَائِ رَبِّ الْأَرْضِ وَالسَّمَاءِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ داى الرَّحْمَنِ الرَّحِيم - يہ كلمات ادا کر کے وہ زہر پھانک لیا۔ (کھا لیا) اس بوڑھے کافر نے یہ اعتقاد اور خدا پر اعتماد کا منظر دیکھا تو حیران رہ گیا اور وہ تمام لوگ بھی حیران رہ گیے جو قلعوں سے نکل آئے تھے۔ اور عمرو بن عبد المسیح کی زبان سے تو یہ کلمہ ہے اختیار نکل گیا کہ جب تک تمہارے اعتقاد اور خداوند قدوس پر اعتماد کا ایک شخص بھی تم میں موجود ہے تم اپنے مقصد میں نا کام نہیں رہ سکتے ۔
اج جو ہم ناکام نظر اتے اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہمیں اپنے خدا پر اعتماد نہیں رہا

( تاریخ اسلام، ج ۲ جی / ۳۷۶، سچی حکایات ، حصہ دو صفحہ ۱۹۷)

✍🏻فقیر محمد سفیان رضا قادری

`AAO APNI ISLAAH KAREN FOLLOW ME👇🏻`

https://whatsapp.com/channel/0029VaNxKasDDmFQgtAuw02Z

09/03/2025

`AAO APNI ISLAAH KAREN FOLLOW ME👇🏻`

https://whatsapp.com/channel/0029VaNxKasDDmFQgtAuw02Z

*`Is Mubarak mahine ko yunhi zaya na karo`*

Allah ke liye Qayam ki aadat aur jabbar ki Riza mein musalsal kosha'n log kis qadr khush naseeb hain.

Tum aisi azeem raton se guzar rahe ho jis ka sharaf bahut se maratib se badh kar hai

Ibadat mein mazeed koshish karo aag ke azab se mahfooz ho jaoge,,,

Wo shakhs kis bhool mein hai jo qahhar ki pakad se be khof aur andha dhun gunahon par sawar hai""""

Ramzan ka mahina shuru ho gaya hai ye taqreiban tauba aur azkar ka mahina hai

Aye gunahgaron acche amal kar lo khule aam aur chup kar Allah ko pukaro

Na ummid ki gaflat se bach jana,,, is marz ka ilaaj Rab Gaffar ki taraf ruju hi hai""""

Qayamat ke Roz Allah ko Kareem aur gunahon par israr karne walon ke liye maafi karne wala paogi

•┈┈┈┈┈┈••✦✿✦✦✿✦•┈┈┈┈┈┈┈•

اللہ کے لیے قیام کی عادت، اور جبار کی رضا میں مسلسل کوشاں لوگ کس قدر خوش نصیب ہیں ۔

تم ایسی عظیم راتوں سے گزر رہے ہو جس کا شرف بہت سے مراتب سے بڑھ کر ہے۔

عبادت میں مزید کوشش کرو آگ کے عذاب سے محفوظ ہو جاؤ گے۔

وہ شخص کسی بھول میں ہے جو قہار کی پکڑ سے، بے خوف اور اندھا دھند گناہوں پر سوار ہے۔“

رمضان کا مہینہ شروع ہو گیا یہ تقرب توبہ اور اذکار کا مہینہ ہے۔

اے گناہ گارو! اچھے عمل کر لو کھلے عام اور چھپ کر اللہ کو پکارو۔

نا امیدی کی غفلت سے بچ جانا ، اس مرض کا علاج رب غفار کی طرف رجوع ہی ہے۔"

قیامت کے روز اللہ کو کریم اور گناہوں پر اصرار کرنے والوں کے لیے معاف کرنے والا پاؤ گے۔“

`AAO APNI ISLAAH KAREN FOLLOW ME👇🏻`

https://whatsapp.com/channel/0029VaNxKasDDmFQgtAuw02Z

*`CHAND  DEKHNE KI DUA`*نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب چاند دیکھتے تھے تو کہتے تھے:اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْ...
01/03/2025

*`CHAND DEKHNE KI DUA`*

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب چاند دیکھتے تھے تو کہتے تھے:

اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ

اے اللہ! مبارک کر ہمیں یہ چاند، برکت اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ، ( اے چاند! ) میرا اور تمہارا رب اللہ ہے“۔

Aye Allah ! Mubarak kar hamen ye chaand , barkat aur iman aur salamti aur Islam ke sath , (aye chaand ! ( mera aur tumhara Rab Allah hai

`📚Tirmizi Sharif #3451`

`AAO APNI ISLAAH KAREN FOLLOW ME👇🏻`

https://whatsapp.com/channel/0029VaNxKasDDmFQgtAuw02Z

*हज़रत अबूजर رضی اللہ تعالی عنہ  से रिवायत है  कि - नबिए करीम  صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم  मौसमे खिजां में बाहर तशरीफ...
10/02/2025

*हज़रत अबूजर رضی اللہ تعالی عنہ से रिवायत है कि - नबिए करीम صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم मौसमे खिजां में बाहर तशरीफ़ लाए तो आप صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ने दो शाखो को पकड़ा - रावी ने बयान किया के पत्ते गिरने लगे आपने फ़रमाया - ऐ अबुजर मैने अर्ज किया - अल्लाह के रसुल हाजिर हु - आपने फ़रमाया बेशक मुसलमान बंदा अल्लाह की रज़ा के लिए नमाज़ पढ़ता है तो उससे गुनाह ऐसे झड़ जाते हैं जैसे इस दरख़्त से पत्ते गिरते हैं ,,,,,,,,,,)*

*`【📚 मिश्क़ात शरीफ हदीस नं.576.✍︎ 📕】`*

`AAO APNI ISLAAH KAREN FOLLOW ME👇🏻`

https://whatsapp.com/channel/0029VaNxKasDDmFQgtAuw02Z

پڑی اپنے عیبوں پر جو نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا۔ #الآخیرPadi Apne A'ibon Par Jo Nazar To Nigah Mein Koi Bura Na Ra...
03/02/2025

پڑی اپنے عیبوں پر جو نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا۔
#الآخیر

Padi Apne A'ibon Par Jo Nazar To Nigah Mein Koi Bura Na Raha.

`AAO APNI ISLAAH KAREN FOLLOW ME👇🏻`

https://whatsapp.com/channel/0029VaNxKasDDmFQgtAuw02Z




Address

Mumbai

Telephone

+917303113298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAMAT RAZA E MUSTAFA ﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to JAMAT RAZA E MUSTAFA ﷺ:

Share