07/12/2024
اندوہناک خبر السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
صدر جمعیۃ علماء اُتر پردیش حضرت مولانا عبد الرب صاحب اس دار فانی سے دار بقاء کی طرف کوچ کر گئے
حضرت مسلسل زیرِ علاج تھے
لیکن ابھی خبر موصول ہوئی
یقینا یہ خبر دلوں کو جھنجھوڑنے والی ہے لیکن اللہ کے حکم کے آگے ہم سب اپنا سر خم کرتے ہیں
عالمِ کی موت پوری دنیا کی موت ہے
بس بارگاہ الٰہی میں دعاء ہے اللّٰہ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
ہم خدام جمعیۃ ولید پور اور پوری جمعیۃ علماء حضرت کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اللّٰہ اپنا خاص فضل و کرم فرمائے آمین یا رب العالمین