Makhdoom e Jahan

Makhdoom e Jahan spiritual teaching

27/04/2026

जरूरत मंदों की मदद करना सदका है। मदद करें ईनकी

11/03/2026

Donate this Mother to save his child




10/03/2026

Muslamo apki gairat khatam ho gyi hai ap madd nhi kr sakte to km se kam share to Karo aplog ek murda kom ho chuke hai. My legal adda inko free legal services dega inshaallah

आप लोग बढ़ चढ़कर मदद करें। अल्लाह की राह में खर्च करे। अल्लाह हम सब की इबादत कबुल करें।
08/03/2026

आप लोग बढ़ चढ़कर मदद करें। अल्लाह की राह में खर्च करे। अल्लाह हम सब की इबादत कबुल करें।

17/08/2025

"کتابوں کی جگہ پیٹ نے لے لی ہے اور دماغ کی جگہ زبان نے۔ جہاں کبھی کتابوں کے اوراق کھلتے تھے، وہاں اب پتیلوں کی کھنکن سنائی دیتی ہے۔ جہاں کبھی فکر و خیال کی باتیں ہوتی تھیں، وہاں آج صرف ذائقے اور لذت کی چرچائیں ہیں۔ پڑھنا، پڑھانا اور لکھنا پیچھے رہ گیا ہے، اور نئی سوچ کے نام پر یہ سطحی رجحانات انسانوں کی زندگیاں برباد کر رہے ہیں۔"

17/08/2025
17/08/2025

دنیا میں اگر کوئی طاقتور یا عہدے دار انصاف نہ کرے، مظلوم کو حق نہ دے، یا ظلم و ناانصافی کرے تو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کا انصاف اٹل ہے۔

قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

> "اور ہم قیامت کے دن عدل کے ترازو قائم کریں گے، پھر کسی پر ذرّہ برابر بھی ظلم نہ ہوگا۔" (الأنبیاء: 47)

اللہ کے انصاف میں آواز نہیں ہوگی، مطلب یہ ہے کہ وہاں کوئی سفارش، کوئی جھوٹ، کوئی اثر و رسوخ نہیں چلے گا۔ ہر فیصلہ خالص عدل پر ہوگا، اور انسان صرف اپنے اعمال کے مطابق جزا یا سزا پائے گا۔

Address

Lodhi Bishanpur Road
Moradabad
244001

Telephone

+917004485803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makhdoom e Jahan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Makhdoom e Jahan:

Share