KHK Katra official

KHK Katra official Khanqaw-e-Hussaniya Kalimiya

Urs-e-Kalimi 202628th March – 1st AprilDays of remembrance, nights of devotion, and hearts full of faith.
03/01/2026

Urs-e-Kalimi 2026
28th March – 1st April
Days of remembrance, nights of devotion, and hearts full of faith.

Urs-e-Tajul Urfa Hazrat Syed Masroor Ahmed Kalimi Chisty Ul Kadri5th,6th & 7th Rabi-Ul-Awal30 Aug to 1 Sept. 2025
26/07/2025

Urs-e-Tajul Urfa
Hazrat Syed Masroor Ahmed Kalimi Chisty Ul Kadri
5th,6th & 7th Rabi-Ul-Awal
30 Aug to 1 Sept. 2025

Coming Soon
08/12/2024

Coming Soon

Hazrat Khawja Syed Masood Ahmed Kalimi Chisty Ul Kadri attended Khatam Shareef Mehfill at Piran Kaliyar Shareef dargah S...
16/06/2023

Hazrat Khawja Syed Masood Ahmed Kalimi Chisty Ul Kadri attended Khatam Shareef Mehfill at Piran Kaliyar Shareef dargah Sabir Pak with Sahib-e-Sajada Kaliyar Sahreef and Family.

27/02/2023
29/01/2023

👇👇👇
👑ایک ریاست کے بادشاہ نے یہ اعلان کروا دیا کہ کل صبح جب میرے محل کا مرکزی دروازہ کھولا جائےگا تب جس شخص نے بھی محل میں جس چیز کو ہاتھ لگا دیا وہ چیز اس کی ہوجائے گی۔
اس اعلان کو سن کر سب لوگ آپس میں بات چیت کرنے لگے کہ میں تو سب سے قیمتی چیز کو ہاتھ لگاؤں گا۔

کچھ لوگ کہنے لگے میں تو سونے کو ہاتھ لگاؤں گا، کچھ لوگ چاندی کو تو کچھ لوگ قیمتی زیورات کو، کچھ لوگ گھوڑوں کو تو کچھ لوگ ہاتھی، کچھ لوگ دودھ دینے والی گائے کو ہاتھ لگانے کی بات کر رہے تھے۔

جب صبح محل کا مرکزی دروازہ کھلا اور سب لوگ اپنی اپنی من پسند چیزوں کے لئے دوڑے۔🏃‍♂️🏃‍♀️🏃‍♂️

سب کو اس بات کی جلدی تھی کہ پہلے میں اپنی من پسند چیزوں کو ہاتھ لگا دوں تاکہ وہ چیز ہمیشہ کے لئے میری ہوجائے۔
بادشاہ اپنی جگہ پر بیٹھا سب کو دیکھ رہا تھا اور اپنے آس پاس ہو رہی بھاگ دوڑ کو دیکھ کر مسکرا رہا تھا۔

اسی وقت اس بھیڑ میں سے ایک شخص بادشاہ کی طرف بڑھنے لگا اور آہستہ آہستہ چلتا ہوا بادشاہ کے پاس پہنچ کر اس نے بادشاہ کو چھو لیا۔

بادشاہ کو ہاتھ لگاتے ہی بادشاہ اس کا ہوگیا اور بادشاہ کی ہر چیز بھی اس کی ہوگئی۔

جس طرح بادشاہ نے ان لوگوں کو موقع دیا اور ان لوگوں نے غلطیاں کی۔

ٹھیک اسی طرح ساری دنیا کا مالک بھی ہم سب کو ہر روز موقع دیتا ہے، لیکن افسوس ہم لوگ بھی ہر روز غلطیاں کرتے ہیں۔ ہم اللّٰه رب العزت کو حاصل کرنے کی بجائے اللّٰه رب العزت کی بنائی ہوئی دنیا کی چیزوں کی آرزو کرتے ہیں۔

لیکن کبھی بھی ہم لوگ اس بات پر غور نہیں کرتے کہ کیوں نہ دنیا کے بنانے والے مالک کو پالیا جائے۔

اگر مالک ہمارا ہوگیا تو اس کی بنائی ہوئی ہر چیز بھی ہماری ہوجائیں گی۔
ان شاءالله۔💖

27/01/2023

Al Jamiatul Chishtia

سلسلہ کلیمیہ سلسلہ کلیمیہ اپنے وقت کے بلند پایہ مجدد، عظیم محقق، بے نظیر مفسر ومحدث، بے بدل فقیہ، شریعت وطریقت کے سنگم، ...
21/01/2023

سلسلہ کلیمیہ
سلسلہ کلیمیہ اپنے وقت کے بلند پایہ مجدد، عظیم محقق، بے نظیر مفسر ومحدث، بے بدل فقیہ، شریعت وطریقت کے سنگم، صاحب تصانیف کثیرہ، حضرت خواجہ کلیم اللہ شاہ جہان آبادی علیہ الرحمہ کی طرف منسوب ہے، جو در اصل سلسلہ نظامیہ چشتیہ ہی کی ایک عظیم شاخ ہے۔

Address

Miranpur Katra
Miranpur
242301

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHK Katra official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to KHK Katra official:

Share