Mufti Abdul Moiz Shamzi Sahab

Mufti Abdul Moiz Shamzi Sahab العظمۃ للہ

01/05/2026

One of the brightest stars of *Ideal Model School* 🌟
MUSLIMPURA METPALLY

28/04/2026

Small students, big dreams at *Ideal Model School* MUSLIMPURA METPALLY ✨

15/01/2026

JUMA KI RAAT AOR DIN DAROOD SHAREEF PADHNE KA EHTEMAM KAREN

20/12/2025

آج کے وجود باری تعالیٰ کے عنوان پر ہونے والے مناظرہ میں مفتی شمائیل ندوی صاحب حفظہ اللہ کا انداز تکلم طرز تخاطب اور مدلل گفتگو نے واقعی منکرین حق کو سونچنے کا موضوع دیدیا ہے

جنہوں نے انگریزوں کے خلاف جنگ کو جہاد نہیں ٫، گناہ ٫، کہا ان کی اولادیں ( جمعیت کے جانبازوں کو بتائے کہ کیا بولنا ہے اور...
03/12/2025

جنہوں نے انگریزوں کے خلاف جنگ کو جہاد نہیں ٫، گناہ ٫، کہا ان کی اولادیں ( جمعیت کے جانبازوں کو بتائے کہ کیا
بولنا ہے اور کیا نہیں ) اپنے مشورے اپنے پاس رکھو

1- جنہوں نے تن کے گورے من کے کالے انگریزوں کے سامنے اپنی جبیں خم کر دیں
2- جنہوں نے انگریزوں کی حمایت میں جانے کیسے کیسے ناپاک تلوے چاٹ لئے
3- جنہوں نے انگریزوں کے خلاف اعلان جہاد کو ٫، بغاوت ٫، قرار دیا
4- جنہوں نے فتویٰ دیا کہ انگریزی حکومت عادل ہے ، ان کی مخالفت روا نہیں
5- جنہوں نے انگریزوں کے خلاف جنگ کو جہاد نہیں ٫، گناہ ٫، کہا ان کی اولادیں ( جمعیت کے جانبازوں کو بتائے کہ کیا بولنا ہے اور کیا نہیں ) اپنے مشورے اپنے پاس رکھو

17/11/2025

مشکل ترین راہ "راہ
تقویٰ" ہے
اور افضل ترین سعادت "عرفان حق" ہے

17/11/2025

مکہ ،مدینہ شاہ راہ پر پیش آیابس حادثہ انتہائی تکلیف دہ
اللہ پاک تمام شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
#نصیب والوں میں میرا بھی نام ہوجائے
#جو زندگی کی‌مدینہ میں شام ہوجائے

16/11/2025

وقتی طور پر دجالیت کے غلبہ کے آثار
#والعاقبۃ للمتقین

Address

Eidgah Road
Metpally
505325

Telephone

+919966321500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Abdul Moiz Shamzi Sahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mufti Abdul Moiz Shamzi Sahab:

Share