28/10/2025
قرآن پاک کی پہلی سورہ — سورۃ الفاتحہ — ہر مسلمان کی زندگی کا اہم حصہ ہے۔ اس ویڈیو میں، آپ کو سورۃ الفاتحہ مع اردو ترجمہ سننے کا موقع ملے گا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے کلام کی روشنی سے منور کرے۔ آمین۔
#روحانیت
#اللہ
#الحمْدُ_للہ
#نور
#عبادت
#سکون
#امید
#خیرات
#محبت
#دعاء
#نیکی
#نماز
#ایمان
#دعا