نورالایمان جامعہ مسجد دھڑہ بھیرہ

  • Home
  • India
  • Mendhar
  • نورالایمان جامعہ مسجد دھڑہ بھیرہ

نورالایمان جامعہ مسجد دھڑہ بھیرہ This Group belongs to the Masjid-e-Bhera shareef. یہ page مسجد سے جڑے تقاریب کو ?

20/08/2026
19/08/2026

🌙 جشنِ میلادُ النبی ﷺ 🌙

✨ محفلِ میلاد کی پُرنور ساعتوں کے لیے مسجد کی خوبصورت سجاوٹ ✨

عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور یہ چراغاں،
دلوں میں محبتِ رسولِ اکرم ﷺ جگانے کا ایک خوبصورت انداز ہے۔ ❤️🌹

اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع کی برکتوں سے ہم سب کو مالامال فرمائے اور ہمارے دلوں کو عشقِ رسولِ اکرم ﷺ سے ہمیشہ آباد رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد ﷺ

ﷺ #میلادالنبی ﷺ ﷺ #چراغاں #مسجد

اہلبیت کے فضائلآپ سب کو جمعہ مبارک
26/06/2026

اہلبیت کے فضائل
آپ سب کو جمعہ مبارک

🤲 الحمد للہ! عرسِ مقدس کی روح پرور محفل جاری ہے۔ننھے بچوں سے لے کر بزرگوں تک ہر زبان پر کلمۂ طیبہ کی صدائیں گونج رہی ہیں...
26/06/2026

🤲 الحمد للہ! عرسِ مقدس کی روح پرور محفل جاری ہے۔

ننھے بچوں سے لے کر بزرگوں تک ہر زبان پر کلمۂ طیبہ کی صدائیں گونج رہی ہیں، اور ہر دل ذکرِ الٰہی و محبتِ رسول ﷺ سے معطر ہے۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت اجتماع کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، تمام حاضرین کی دعاؤں کو قبول فرمائے، اور ہمیں ایمان، محبتِ اہلِ بیتؓ اور اتحادِ امت پر قائم رکھے۔ آمین۔

نور الایمان جامع مسجد، دھڑا بھیرہ
🕌🌹

عاشورا (10 محرم) کے روزے کی تلقین آپ کو جمعہ مبارک ہو
26/06/2026

عاشورا (10 محرم) کے روزے کی تلقین
آپ کو جمعہ مبارک ہو

امام حسین رَضِیَ اللّٰهُ عَنْه کی شانجمعہ مبارک
26/06/2026

امام حسین رَضِیَ اللّٰهُ عَنْه کی شان
جمعہ مبارک

26/06/2026
آج کی حدیث شریف10 محرم الحرام 1448ھ26 جون 2026ء جمعہ
26/06/2026

آج کی حدیث شریف
10 محرم الحرام 1448ھ
26 جون 2026ء جمعہ

Address

Bhera
Mendhar
185211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نورالایمان جامعہ مسجد دھڑہ بھیرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share