Islamic topic Urdu English Hindi.

Islamic topic Urdu English Hindi. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic topic Urdu English Hindi., Manshahi.

30/04/2020

بسم الله الرحمن الرحيم وبه نستعين.
عصر حاضر میں دعوت الی اللہ کی ضرورت۔
از قلم : شمشیر عالم جوہری۔

دعوت الی اللہ کی بڑی اہمیت ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے خود اپنے متعلق خبر دیتے ہوئے فرمایا"اور اللہ سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہےاور جس کو چاہتا ہے راہ راست پر چلنے کی توفیق عطا کرتاہے"(سوره يونس:25)
قارئین۔آج جن گوناگوں مسائل سے ہم گزر رہے ہیں ان میں سے ہمارے اوپر مسلط لوگوں کا بھی مسئلہ ہے ایسے لوگ جن کے پاس نہ کوئی ڈگری ہے اور نہ کوئی لائق وفائق لوگ ہیں یہ ہمارے اوپر مسلط ہے اور ہمارے خلاف قانون نافذ کر رہے ہیں غیر شرعی احکامات پر عمل کرنے پر مجبور کر رہے ہیں کبھی تھالی بجانے تو کبھی دیا جلنے کی تلقین کرتے ہیں اور نئے نئے حربے اٹھاتے ہیں آج میڈیا بھی ہمارے خلاف زہر اگل رہا ۔ آج تبلیغی جماعت کے بارے میں یہ میڈیا سفید چھوٹ رچ رہا ہےساری قوم پریشان ہے کہ ایسا معاملہ کیوں درپیش ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے"اور تم ایسے وبال سے بچو!کہ جو خاص کر صرف ان ہی لوگوں پر واقع نہ ہوگا جو تم میں سے ان گناہوں کے مرتکب ہے۔اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ سخت سزا دینے والا ہے"(انفال:25)
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس آیت کی تفسیر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی روشنی میں بیان کیا ہے۔"ان الله لا يعذب العامة بعم خاصة"
یقینا اللہ کا یہ قانون نہیں ہےکہ گناہ کوئی اور کریگا سزا کسی اور کو ملے گی بلکہ اللہ کا قانون ہے کہ گناہ کے مرتکب ہی کو سزا ملے گی لیکن یہ قانون تبدیل ہو جاتا ہے کہ گناہ کوئی کرے گا اور سزا پوری قوم کو ملے گی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"حتى يروا المنكر بين ظهرانيهم وهم قادرون على ان ينكروا فلاينكرونه"
قانون اس وقت بدلتا ہے جب ہمارے درمیان کوئی ایسا کام رائج پاتا ہے جس پر دعوت الی اللہ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اس کی جانب توجہ مبذول نہیں کرتے ہیں اور منکر کو دیکھ کر خاموش رہتے ہیں اس وقت اللہ اپنا قانون بدل دیتا ہے اسی طرح اللہ نے ہم کو"ادعونى استجب لكم" کے ذریعہ دعا کرنے کا حکم دیا اور اس کی قبولیت کا اعلان بھی فرمایا اس کے باؤجود آج ہماری دعائیں رب کی بارگاہ میں قبول نہیں ہوتی ہے مصیبتوں کو دور کرنے کے لیے نمازوں میں قنوت نازلہ کا اہتمام کیا جاتا ہے سارے مسلمان پریشان ہیں کہ ہماری دعائیں نہ قبول ہونے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے"لتامرون بالمعروف ولتنهون عن المنكر اوليسلطن الله عليكم شراركم فيدعوا خياركم فلا يستجاب لهم"
کہ تم ضرور نیکی کا حکم دوگے اور برائ سے روکو گے ورنہ اللہ تمہارے اوپر تمہارے بد ترین لوگوں کو مسلط کر دےگا پھر تمہارے اچھے لوگ دعا کریں گے تو ان کی دعا قبول نہیں ہوگی۔
قارئین کرام۔دعوت دین کا تقاضہ یہ ہے کہ اس فریضہ کو ہر قسم کے حالات میں حکمت و بصیرت کے ساتھ انجام دیا جائے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکی دور میں جب حالات نہایت ہی ناسازگار تھے تب اس کام کو انجام دیا اور اس پر استقامت اختیار فرمائ اور کسی قسم کی مداہنت نہ کی۔جب کفار ومشرکین نےآپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دعوت وتبلیغ سے روکنے کی کوششیں کی اس وقت آپ کی زبان سے جو الفاظ نکلے وہ سیرت نبوی کا درخشاں پہلو یہ ہے۔کہ اے لوگوں اگر تم میرے دائیں ہاتھ میں سورج اور بائیں ہاتھ میں چاند بھی لاکر رکھ دوگے تو بھی میں دعوت دین سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
اسی طرح اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور صحابئہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا" قل هذه سبيلي ادعوا الى الله على بصيرة أنا و من اتبعنى "
آپ فرما دیجئےمیری راہ یہی ہے میں اور میرے متبعین اللہ کی طرف بلا رہے ہیں پورے یقین و اعتماد کے ساتھ۔اور اللہ پاک ہے اور میں مشرکوں میں نہیں ہوں۔(یوسف:108)
اہل علم نے بصیرت کے تعلق سے تین باتیں لکھیں ہیں
(1)العلم قبل الدعوة.یعنی دعوت کا کام انجام دینے سے قبل زیور علم سے آراستہ ہونا پڑے گا ۔
(2)الین مع الدعوة.دعوت کے ساتھ نرم روی اختیار کرنا ہوگا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا"کہ اے بنی اگر آپ نرم نہ ہوتے تو صحابئہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین تمہیں چھوڑ کر بھاگ جاتے"(ال عمران:159)
(3) الصبر بعد الدعوة۔ دعوت کی راہ میں صبر و ثبات سے کام لینا ہے۔
اگر مسلمان ان قرآنی آیات و احادیث پر عمل پیرا ہوتے تو یہ سارا خطہ مسلمانوں کا ہوتا اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو ہندوستان میں حکومت دیا تھا ایک ہزار سال دیا تھا لیکن مسلمانوں نے بڑی بڑی عمارتیں تعمیر کرنے میں اپنا وقت ضائع کر دیا۔اگر تاج محل و لال قلعہ قطب مینار نہ بنا کر ان اوقات اور ان دولت کو دین کی راہ پر صرف کرتا تو ہندوستان کے مسلمانوں کا مسئلہ کچھ اور ہوتا۔آج دعوت الی اللہ کی سخت ضرورت ہے اور اس کام سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ ہمارے دین کے تعلق سے غیروں کے ذہنوں میں جو غلط فہمیاں بیٹھی ہوہی ہیں وہ ختم ہو سکتی ہیں اور یہ بھی ممکن ہے کہ بہت سے برادران وطن گوشئہ اسلام میں پناہ لے کرشرک و بت پرستی سے تائب ہو جائیں۔

قارئین کرام۔آج ضرورت ہے"بلغوا عني ولو "پر عمل پیرا ہونے کی اور اپنے آپ کو خیر امت ہونے کا ثبوت فراہم کرنے کی اور"ادع الى سبيل ربك بالحكمة و الموعظة الحسنة و جادلهم بالتي هى احسن"کے مصداق بننے کی۔
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں التجا ہے کہ ہمیں دعوت و تبلیغ کا فریضہ انجام دینے اور اسلامی تعلیمات کو عام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین

27/04/2020

In the name of allah
By Pen: Shamsher Alam jauhari.

The invitation is of great importance to Allaah. It can be inferred that Allaah has given information about Himself and said, "Allah invites to the home of peace and gives guidance to whom He wills." (Surah Yunus: 25)
Readers - Among the issues we are going through today, we have the problem of those who have no degree and no loyal people. It is imposing on us and enforcing laws against us. They are forcing the non-Shariah to follow orders, sometimes playing the plate, sometimes demanding the burning of the lamp and raising new tactics. Today the media is poisoning us too. Today, the media is making white concessions about Tablighi Jamaat. All the nation is worried about why such a case is happening. Allaah says, "And beware of such a thing! Convict these sins. And know that Allah is Severe in punishment. ”(Infall: 25)
Ibn 'Abbas (RA) has interpreted this verse in the light of the Prophet's hadeeth, "ان الله لا يعذب العامة بعمل خاصة "
Of course, it is not Allah's law that anyone else will be punished for sin, but it is Allah's law that the perpetrator of sin will be punished. The Messenger of Allah (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "حتى يروا المنكر بين ظهرانيهم وهم قادرون على أن ينكروا فلاينكرونه."
The law changes when one of us does something that requires the invitation of Allah but does not draw attention to it and remains silent on seeing the disbeliever. Allah ordered us to pray through the "wonderful surprises" and proclaimed his acceptance. Despite this, our prayers are not accepted in the Lord's presence today. All Muslims are worried that what may be the reason for our prayers not being accepted? The decree is "Lathamron, the most famous altar of the Holy Prophet (blessings and peace be upon him)."
That you should order the good and prevent the evil, otherwise Allah will impose your worst people on you and then your good people will pray, then their prayers will not be accepted.
Readers - Invocation of the Deity is that this duty should be performed with wisdom and insight in all kinds of circumstances. Be persistent and do not seek any kind of help. When the disbelievers tried to stop the Prophet from inviting you, the words that came out of your tongue are the words of the Prophet (peace be upon him). Even if I put the sun in my right hand and the moon in my left hand, I will not back down from the invitation.
Similarly, Allaah addressed the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) and the Companions of the Holy Prophet (PBUH).
Say: "This is my way: I and my followers are calling to Allah with full confidence and trust. And Allah is pure and I am not one of the polytheists."
The scholars have written three things about insight
(1) Before performing the feast of the world, one has to be adorned with ornaments.
(2) You have to have a gentle attitude with the invitation of the ale. (Al-Imran: 159)
(3) After patience. Patience is to work patiently.
Had the Muslims followed these Quranic verses and hadiths, the entire region would have been Muslims had Allah given Muslims a thousand years in India, but the Muslims wasted their time in building big buildings. Without making the palace and the Red Fort Qutb Minar, only those times and wealth were on the path of religion, then the problem of Muslims of India would have been something else. The misunderstandings that are sitting in the minds of non-believers regarding religion can end, and it is possible that many communities Overly refuge in krsrk be turned from worshiping the idols.

Dear readers - Today it is necessary to Allah .

Address

Manshahi
854116

Telephone

+916206196209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic topic Urdu English Hindi. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islamic topic Urdu English Hindi.:

Share