Jamia Arabia Talimul Islam

Jamia Arabia Talimul Islam Established at 05-Jun-1986 by Hazrat Molana Dr. Syed Haroon Husaini Nadvi (R.A)

Legal illegal ⚖️ वैध अवैधComing today at 39th Foundation Day of Jamia Arabia Talimul Islam  Katra Manikpur Pratapgarh (U...
06/06/2024

Legal illegal ⚖️ वैध अवैध
Coming today at 39th Foundation Day of Jamia Arabia Talimul Islam Katra Manikpur Pratapgarh (UP) India Pin-230202

05/03/2024

🌙 ज़रूरी इत्तिला

मेहमान नवाज़ मिलनसार और खुश एख़लाक अहले मानिकपुर को इत्तिला दी जाती है कि आप सब के महबूब इदारे जामिया अरबिया तालीमुल इस्लाम में आज 05/03/2024 को क़बल नमाज़े मग़रिब बर्रे सगीर की मशहूर मक़बूल माया ए नाज़ और इत्तिहादे उम्मत के लिए मुतहर्रिक आलमी शख़सियत हज़रत मौलाना सैय्यद सलमान हुसैनी नदवी साहब हफ़िज़हुल्लाह की आमद मुतवक़्को है। इसलिए आप सब से गुजारिश है कि अपने अहबाब के साथ मौलाना के मुख़्तसर इस्तेक़बालिया प्रोग्राम में शिरकत के लिए तैयार रहें! वस्स्लम

✍️ सलमान फ़ारूक़ हुसैनी

15/08/2022

آپ فکرمند، ہم پرعزماپنے نونہالوں کےروشن مستقبل کے لئے۔
02/06/2022

آپ فکرمند، ہم پرعزم
اپنے نونہالوں کے
روشن مستقبل کے لئے۔

02/06/2022

🎙️ General Announcement

Your concern, Our commitment, for bright future of our kids.

Jamia Arabia Talimul Islam
&
JATI Junior High School

Admission open till 30-June-2022

Fee from Nursery to 5th = 2700.00 only
Fee from 5th to 8th = 3000.00 only

Waiver/concession for poor students.

T&C apply.

Thanks & Regard

✒️ Salman Farooq Husaini

🎤 اہل محلہ سلطان پور مانکپور سے اپیلآپ کا قابل احترام و محبوب ادارہ جامعہ عربیہ تعلیم الاسلام میری چار سالہ طویل اور سخت...
19/04/2022

🎤 اہل محلہ سلطان پور مانکپور سے اپیل

آپ کا قابل احترام و محبوب ادارہ جامعہ عربیہ تعلیم الاسلام میری چار سالہ طویل اور سخت جان لیوا بیماری کے دوران جن مشکل ترین حالات سے گزرا ہے وہ آپ سبھی کے علم میں ہے، امسال آپ کا یہ ادارہ مالی اعتبار سے بالکل صفر ہوچکا ہے، سلطان پور میں آپ کے ادارے کے لئے محصِّل مولانا اسود زید مظاہری امام جامع مسجد سلطان پور کو منتخب کیا گیا ہے اور یہ وہاں پر سرکردہ رکن سلیکٹیو کونسل محترم جناب علی اختر صاحب کی ذمہ داری میں جامعہ کے لئے تعاون حاصل کریں گے، آپ سبھی سے گزارش ہے کہ اپنے گراں قدر عشر خمس عطیات ذکواۃ فطرہ و دیگر صدقات سے امسال جامعہ کا بھرپور تعاون فرمائیں، اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ کی ہر قسم سے مدد فرمائے۔ آمین

✍️ سلمان فاروق حسینی
خادمِ جامعہ عربیہ تعلیم الاسلام
کٹرہ گڈھی مانکپور پرتاپگڑھ یوپی
موبائل نمبر: 09454108075

الحمد لله آپکے جامعہ عربیہ تعلیم الاسلام کٹرہ گڑھی مانکپور میں نئے داخلے شروع ہو چکے ہیں آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے...
07/04/2022

الحمد لله آپکے جامعہ عربیہ تعلیم الاسلام کٹرہ گڑھی مانکپور میں نئے داخلے شروع ہو چکے ہیں آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے اندر دینی و علمی فکر کو بیدار کرنے واخلاقیات کو بہتر بنانے کے لئے جلد از جلد ادارہ پہنچ کر اپنے بچوں کے داخلے کرائیں ۔ اور اپنے بچوں کو تعلیمی میدان میں ایک بہترین موقع فراہم کریں ۔
منجانب:
سید ثوبان زید حسینی ندوی
صدر:
تعلیم الاسلام ایجوکیشنل سوسائٹی موبائل نمبر : 9336822248

07/04/2022

الحمد لله آپکے جامعہ عربیہ تعلیم الاسلام کٹرہ گڑھی مانکپور میں نئے داخلے شروع ہو چکے ہیں آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے اندر دینی و علمی فکر کو بیدار کرنے واخلاقیات کو بہتر بنانے کے لئے جلد از جلد ادارہ پہنچ کر اپنے بچوں کے داخلے کرائیں ۔ اور اپنے بچوں کو تعلیمی میدان میں ایک بہترین موقع فراہم کریں
منجانب:
سید ثوبان زید حسینی ندوی
صدر:
تعلیم الاسلام ایجوکیشنل سوسائٹی موبائل نمبر : 9336822248

Address

Manikpur
230202

Telephone

+919336822248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Arabia Talimul Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Arabia Talimul Islam:

Share