09/08/2024
Inna lillahi wa inna ilaihi rajioon 😥
ہزاروں جماعتوں کو رخ دیکر اور تبلیغی مرکز میں ہر نماز کے بعد مجمع کو عمل میں جوڑ کر اور مرکز نظام الدین میں آنے والے تمام مہمانوں کی فکر و انتظام کرکے دعوت و تبلیغ کے عظیم الشان امور سے اپنے نامہ أعمال کو بھر کر اللہ کا نیک صالح بندہ اور عظیم خاموش داعی *جناب بھائی اظہر صاحب پرتاب گڑھی رحمہ اللہ* ایک لمبے وقفے کی بیماری برداشت کرکے آج شب جمعہ کی مبارک ساعات میں اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، اور امت مسلمہ کو ان کا نعم البدل عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
جنازہ کی نماز انشاءاللہ صبح ۹بجے ہو گی
इन्ना लिल्लाहि व इन्ना इलाही राजी'उन बड़े अफसोस के साथ यह इत्तीला दी जाती है बंगले वाली मस्जिद मरकज निजामुद्दीन में सालों से खिदमत करते हुए तशकिल के अमीर भाई अजहर साहब का इंतकाल हो गया है
🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽