Madrasa Ahle Sunnat Farooque-E-Aazam Ramzanpura

Madrasa Ahle Sunnat Farooque-E-Aazam Ramzanpura Madrasah Ahl-Sunnah Farooq Azam was established in 2010
This seminary has been continuously imparting

27/05/2026
27/05/2026
ایک نظر ادھر بھیMadrasa Ahle Sunnat Farooque-E-Aazam Ramzanpura
26/05/2026

ایک نظر ادھر بھی
Madrasa Ahle Sunnat Farooque-E-Aazam Ramzanpura

16/03/2026

شب قدر آئی ہے

07/02/2026



*مدرسہ اہلسنّت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ میں**تقریب تکمیلِ حفظِ قرآن**خصوصی خطاب**فاضل ازہر حضرت مولانا احمد رضا از...
25/10/2025

*مدرسہ اہلسنّت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ میں*

*تقریب تکمیلِ حفظِ قرآن*

*خصوصی خطاب*

*فاضل ازہر حضرت مولانا احمد رضا ازہری صاحب قبلہ دامت برکاتہم*

*بتاریخ : 26 اکتوبر 2025 بروز اتوار بعد نمازِ مغرب*

*بمقام : مسجد اہلسنّت سیّدنا فاروقِ اعظم ،بالے سیٹھ کمپاؤنڈ کے پیچھے ، رمضانپورہ دیانہ مالیگاؤں*

*عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس روحانی و عرفانی تقریب میں شرکت فرما کر طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائیں اور اجر عظیم کے حقدار بنیں*

09/08/2025

*1500 ســالہ جـشنِ عیــد میــلادُ النّـبیﷺ کی نسبت سے آج بعد نمازِ جمعہ فوراً مسجد اہلسنّت سیّدنا فاروقِ اعظم میں*
*لنــــگرِ رســـــولﷺ کی تقسیم ...!*
🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷

مالیگاؤں./ آج ١٣ صفرالمظفر ھ١٤٤٧
بارہویں شریف کی نسبت سے رمضان پورہ بالے سیٹھ کمپاؤنڈ کے پیچھے
مسجد اہلسنّت فاروقِ اعظم میں نمازِ جمعہ کے فوراً بعد قل شریف اوردعا کے ساتھ لنگر رسول ﷺ کی تقسیم ہوگی ان شاءاللہ !
سرکارﷺ کی بارگاہِ اقدس میں عقیدتوں کا خراج پیش کرنے کے لیے ضرورشرکت فرمائیں اورفیوض و برکات حاصل کریں.!


*🌹 الـــــــــدّاعــــی 🌹*
مسجد اہلسنّت سیّدنا فـاروق اعـظم
انتظامیہ کمیٹی رمضانپورہ، مالیگاؤں

*ادارہ ترجمان اردو کے شکریے کے ساتھ*
26/06/2025

*ادارہ ترجمان اردو کے شکریے کے ساتھ*

 #ادارہ نشاط نیوز کے شکریے کے ساتھ
26/06/2025

#ادارہ نشاط نیوز کے شکریے کے ساتھ

`====  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  ====`                         `انتقال پر ملال`*10۔ جون  ســ2025ــنــه...
10/06/2025

`==== إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ====`
`انتقال پر ملال`
*10۔ جون ســ2025ــنــه بروز منگل*
*رمضانپورہ مدرسہ اظہارالعلوم کے پاس*
الٰہ بخش گٹھنی والے کے لڑکے ۔۔۔ شاہد رضا ۔۔۔ حافظ حامد اور محمد خالد کے والد
*محمد عثمان مقادم کا انتقال ہوگیاہے*
*جنازہ صبح 11 بجے*
*عائشہ نگر قبرستان لے جایا جائیگا*
*°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°*
*حاجی محمد شعبان مانے پکارے والے*
*9226859434*
*°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°*
`{ نـیـازکـفـن سـیـنـٹـر }`

*8793627827📲*
`mubarak ali.مـبـارک عـلــی`
*🪀8087712146*
*8793510474۔۔ 📲*
`مـجـاھـداشـرف mujahid ashraf`

`عائشہ نگر قبرستان گیٹ کے سامنے`

Address

G*t No. 172 Plot No 57 Ramzanpura Dayane
Malegaon
423203

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Ahle Sunnat Farooque-E-Aazam Ramzanpura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Madrasa Ahle Sunnat Farooque-E-Aazam Ramzanpura:

Share