Fatawa-e-Hanafi by Mufti Mohammd Aamir Usmani Milli Malegaon

Fatawa-e-Hanafi by Mufti Mohammd Aamir Usmani Milli Malegaon پیج پر موجود تمام جوابات و مضامین حنفی مسلک اور علماء دیوبند کی تشریحات کی روشنی میں لکھے گئے ہیں۔

*ٹیلروں کا بچے ہوئے کپڑے اور دیگر کاریگروں کا مشین وغیرہ کی درستگی کے وقت نکلنے والے سامان رکھ لینا* سوال :مفتی صاحب ایک...
29/11/2025

*ٹیلروں کا بچے ہوئے کپڑے اور دیگر کاریگروں کا مشین وغیرہ کی درستگی کے وقت نکلنے والے سامان رکھ لینا*

سوال :

مفتی صاحب ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے وہ یہ کہ ہمارے یہاں اکثر ٹیلر لوگ کپڑا کٹنگ کرنے کے بعد جو کپڑے کا ٹکڑا بچ جاتا ہے اسکو واپس نہیں کرتے اسی طرح الیکٹریشن لوگ موٹر وائنڈنگ کرتے ہیں اس میں جو تانبے کا تار اور جونا کینسل سامان نکلتا ہے اسکو بھی واپس نہیں کرتے، اور انکا یہ عمل عرفًا لوگوں پر گراں بھی نہیں گذرتا اور لوگ اس کے متعلق پوچھ گچھ بھی نہیں کرتے، اسی طرح مختلف طبقات کے تاجر وکاریگر (ورکشاپ کے ویلڈر، ٹووھیلر، فوروھیلر کے میکانک وغیرہ) کیا انکا یہ عمل درست ہے؟ اگر نہیں ہے تو جواز کی شکل وصورت کیا ہوگی؟

✍️ مفتی محمد عامر عثمانی ملی

جواب پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 👇

اسلامی مسائل اور ان کا حل، اصلاحی مضامین اور احادیث کی تحقیق

20/02/2025

*تین یا چھ دن والی تراویح*
*ایک منصفانہ جائزہ اور درخواست*

قارئین کرام! گذشتہ چند سالوں سے چھ دن والی تراویح کا انتظام بڑھتا جارہا ہے۔ ہر سال اس مسئلے پر متعدد سوال یا درخواست آتی ہے کہ اس پر کچھ لکھا جائے، لیکن مصروفیات اور موضوع تفصیل طلب ہونے کی وجہ سے اس پر طبع آزمائی مؤخر ہوتی رہی، لیکن اس مرتبہ کوشش کرکے کچھ لکھا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے قبول فرماکر ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

✍️ مفتی محمد عامر عثمانی ملی

مکمل مضمون پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 👇

اسلامی مسائل اور ان کا حل، اصلاحی مضامین اور احادیث کی تحقیق

*میاں بیوی کا ایک پیالے میں دودھ پینا*سوال :کیا میاں بیوی ایک پیالی سے دودھ نہیں پی سکتے؟ زید کی شادی کے دوسرے دن زید کی...
07/11/2024

*میاں بیوی کا ایک پیالے میں دودھ پینا*

سوال :

کیا میاں بیوی ایک پیالی سے دودھ نہیں پی سکتے؟ زید کی شادی کے دوسرے دن زید کی سسرال والے ناشتہ کرانے کے لئے دودھ جلیبی لے کر آئے زید اور اس کی دلہن کو ایک پیالی میں دودھ پینے کے لیے دیا گیا، زید کہتا ہے کہ ایک پیالی میں میاں بیوی کو دودھ نہیں پینا چاہیے کیونکہ ایک پیالی میں دودھ پینے سے بہن بھائی کا رشتہ ہوجاتا ہے،اور نکاح ٹوٹ جائے گا، کیا زید صحیح کہتا ہے؟

✍️ مفتی محمد عامر عثمانی ملی

جواب پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 👇

اسلامی مسائل اور ان کا حل، اصلاحی مضامین اور احادیث کی تحقیق

*سبسڈی والے سرکاری قرض لینے کا حکم* سوال :مفتی صاحب! حکومت کی جانب سے معذور افراد کے لیے ایک اسکیم آئی ہے اس میں بینک سے...
07/11/2024

*سبسڈی والے سرکاری قرض لینے کا حکم*

سوال :

مفتی صاحب! حکومت کی جانب سے معذور افراد کے لیے ایک اسکیم آئی ہے اس میں بینک سے لون لینا ہوگا اور اس کی ہر ماہ قسط ادا کرنی ہوگی اور تمام قسط ادا کرنے کے بعد حکومت کی طرف سے آدھی رقم واپس ملے گی، مثلاً 10000 کے لون کی کل ادائیگی 10500 ہوگی اور پوری رقم ادا ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے 5000 بینک میں آجائے گا۔ لون کی قسط کی ادائیگی میں سود کی رقم بھی شامل ہو رہی ہیں ایسے میں اس اسکیم کا استعمال کرنا جائز ہوگا یا نہیں؟

✍️ مفتی محمد عامر عثمانی ملی

جواب پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 👇

اسلامی مسائل اور ان کا حل، اصلاحی مضامین اور احادیث کی تحقیق

06/11/2024

*نماز کے درود میں سیدنا کا اضافہ کرنا*

سوال :

مفتی صاحب نماز کے قعدہ میں جو درود شریف پڑھتے ہیں اس میں لفظ *سیدنا* کا اضافہ کرنا کیسا ہے؟ ایک مولوی صاحب نے بیان میں ایسے پڑھنے کی ترغیب دی ہے۔

✍️ مفتی محمد عامر عثمانی ملی

جواب پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 👇

اسلامی مسائل اور ان کا حل، اصلاحی مضامین اور احادیث کی تحقیق

05/11/2024

*خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی زیارت سے متعلق اہم سوالات*

سوال :

محترم مفتی صاحب! آج کل ایسا لگتا ہے کہ انسان اپنے آپ کو دنیا کے سامنے نیک، صالح، دیندار بتانے کے لیے کوئی بھی جھوٹ بول سکتا ہے۔ اسی سلسلے میں کچھ سوالات کے جوابات حدیث کی روشنی میں مطلوب ہیں جن سے یہ پتہ تو چلے کہ حقیقتاً کیا ممکن ہے؟

١) کسی کے بھی خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی زیارت ہو سکتی ہے؟

٢) جن کے خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا دیدار ہوتا ہے تو انہیں آپ صلی اللہ علیہ و سلم کس شباہت میں نظر آئے ہیں؟

٣) اپنے خواب میں حضور اکرم کا دیدار ہونے کی جھوٹی، من گھڑت کہانی بنانے پر کیا گناہ ہو سکتا ہے؟

٤) کہیں حدیث وغیرہ میں اپنے خواب میں حضور کا دیدار کرنے کا کوئی طریقہ بتلایا گیا ہے؟

٥) کیا یہ بات سچ ہے کہ جسے اپنے خواب میں آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا دیدار ہوا، وہ صحابہ کرام کے درجے میں شمار ہو گا؟

✍️ مفتی محمد عامر عثمانی ملی

جواب پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 👇

اسلامی مسائل اور ان کا حل، اصلاحی مضامین اور احادیث کی تحقیق

*مردوں کے لئے نگینے والی چاندی کی انگوٹھی پہننے کا حکم* سوال :کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا...
04/11/2024

*مردوں کے لئے نگینے والی چاندی کی انگوٹھی پہننے کا حکم*

سوال :

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے کہ مرد کا چاندی کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے؟ اور اگر اس میں چمکیلا پتھر لگا ہو تو اسکا کیا حکم ہے؟ جواب عنایت فرمائیں اور عنداللہ ماجور ہوں۔

✍️ مفتی محمد عامر عثمانی ملی

جواب پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 👇

اسلامی مسائل اور ان کا حل، اصلاحی مضامین اور احادیث کی تحقیق

*نماز عشاء جلدی ادا کرنے کی ہوڑ*                *چند قباحتیں اور گذارشات*قارئین کرام ! شہر عزیز میں بہت سے اعمال خواہ وہ...
04/11/2024

*نماز عشاء جلدی ادا کرنے کی ہوڑ*
*چند قباحتیں اور گذارشات*

قارئین کرام ! شہر عزیز میں بہت سے اعمال خواہ وہ دنیاوی ہوں یا دینی ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی انجام دیئے جاتے ہیں، جہاں کسی تجارت میں زیادہ نفع معلوم ہوا یا کسی کام میں شہرت ہو ایک بڑی تعداد اس پر ٹوٹ پڑتی ہے، یہی معاملہ نمازوں بالخصوص نماز عشاء کے ساتھ بھی ہورہا ہے، چنانچہ اس مضمون میں ہم نماز عشاء انتہائی اول وقت میں پڑھنے کی چند قباحتیں اور گذارشات بیان کریں گے۔

✍️ مفتی محمد عامر عثمانی ملی

مکمل مضمون پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 👇

اسلامی مسائل اور ان کا حل، اصلاحی مضامین اور احادیث کی تحقیق

*شبِ زِفاف (نکاح کی پہلی رات) سے متعلق ہدایات*    فی الحال شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ لہٰذا اپنے متعلقین نوشا حضرات تک یہ...
03/11/2024

*شبِ زِفاف (نکاح کی پہلی رات) سے متعلق ہدایات*

فی الحال شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ لہٰذا اپنے متعلقین نوشا حضرات تک یہ تحریر پہنچائیں، ان شاء اللہ ان کے لیے بڑی مفید ثابت ہوگی۔

✍️ مفتی محمد عامر عثمانی ملی

جواب پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 👇

اسلامی مسائل اور ان کا حل، اصلاحی مضامین اور احادیث کی تحقیق

Address

Malegaon
423203

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatawa-e-Hanafi by Mufti Mohammd Aamir Usmani Milli Malegaon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Fatawa-e-Hanafi by Mufti Mohammd Aamir Usmani Milli Malegaon:

Share