SUNNI Jamiatul ISLAM

SUNNI Jamiatul ISLAM सामाजिक सेवाओं एवं उत्पीड़न के विरुद्ध आवाज उठाना Religious Social Educational Welfare Organization

*💥Eid Ul Adha 2025💥* *Ke Muqaddas Mauqe Par**🔹 All India Sunni Jamiatul Islam Malegaon Ke Zere Ehtemam**📍Ijtemai Qurbani...
05/06/2025

*💥Eid Ul Adha 2025💥*
*Ke Muqaddas Mauqe Par*

*🔹 All India Sunni Jamiatul Islam Malegaon Ke Zere Ehtemam*

*📍Ijtemai Qurbani Ka Markaz📍*

*Bina Wo Nabinao Ka Madrasa & Masoom Yateem Khana Malegaon*
*------------------👇🏻--------------------*
*◻️Darul Uloom Faizul*
*Quraan*
*◻️Ladkiyon Ka Madrasa*
*Aaisha Lilbanat....*
*◻️Ladkiyon Ke Free Silai*
*Class Hajjin Khadija MD Ilyas....*

*.....Ijtemai Qurbani.....*
*🔹Fi Hissa Rs.4500🔸*
*(Qurbani Malegaon Mein Hongi Gost Diya Jaye Ga)*

*.....Ijtemai Qurbani.....*
*🔹Fi Hissa Rs.1800/-🔸*
*(Qurbani Bairune Riyasat Mein Hongi Gost Garibo Main Taqseem Kiya Jaye Ga)*

*Apni Raqm Online Ada Kar ke Ijtemai Qurbani Mein Hissa Le Sakte Hain*

*Google Pay◻️ PhonePe ◻️Paytm👇🏻*
*..........Contact Number.........*

*Sufi Noorulain Sabri*
8485891177

*Sufi Jameel Qadri Tailor*
9175001472

*سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے ساتھ 100 بچے اور بچیوں کی کفالت میں تعاؤن و مدد....*        *⭐اجتماعی قربانی 2025⭐**ہر سال ک...
05/06/2025

*سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے ساتھ 100 بچے اور بچیوں کی کفالت میں تعاؤن و مدد....*

*⭐اجتماعی قربانی 2025⭐*

*ہر سال کی طرح امسال بھی عوام کی سہولت کے لیے آل انڈیا سنٌی جمعیت الاسلام مالیگاؤں کے زیر اہتمام شریعت کی مکمل پاسداری کے ساتھ بینا و نابیناؤں کا مدرسہ دارالعلوم فیض القرآن ،لڑکیوں مدرسہ عائشہ للبنات معصوم یتیم خانہ، لڑکیوں کی فری سلائی کلاس حجن خدیجہ زوجہ حاجی محمد الیاس کے تعاؤن و مدد کے لیے اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔*

*📍مالیگاؤں شہر میں اجتماعی قربانی📍*
*RS.4500/- فی حصہ*
*(گوشت دیا جائے گا)*

*📍بیرون ریاست اجتماعی قربانی📍*
*RS.1800/- فی حصہ*
*(گوشت تبرک غرباء مساکین*
*میں تقسیم کیا جائے گا۔)*

*📢 اس اجتماعی قربانی کی بچی ہوئی رقم بینا ونابیناؤں کا مدرسہ و معصوم یتیم خانہ کے 100 بینا و نابینا یتیم غریب مستحق طلباء وطالبات کی کفالت پر صرف کیا جائے گا۔*

*👇🏻۔۔۔۔۔۔۔۔*
*نوٹ۔۔اجتماعی قربانی کا جانور آپ اپنی ماتھے کی آنکھوں سے دیکھ کر مطمئن ہوکر حصہ لے۔ ہمارا اجتماعی قربانی کا جانور صوفیہ گارڈن صوفیہ مسجد نیا اسلام پورہ میں بندھا ہوا ہے ۔۔آپ ضرور تشریف لائیں اور جانور ضرور دیکھیں۔*

*۔۔۔۔بکنگ کے لیے تشریف لائے👇🏻۔۔۔۔*

*🔹ہمارا مرکزی اسٹال🔸*
*بینا ونابیناؤں کا مدرسہ، معصوم یتیم خانہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی گلشن معصوم چندن پوری روڈ مالیگاؤں*
*صوفی نورالعین صابری* 8485891177

*ناظم اعلٰی صوفی جمیل قادری ٹیلر*
📲 9175001472

*🔹ہمارا دوسرا بکنگ اسٹال🔸*
*اولڈ آگرہ روڈ، بریج کے نیچے مدینہ مسجد کے سامنے انار جوس کی دکان مالیگاؤں۔*
*صوفی صادق انار والا*
📲 9021047853

*حکیم نعیم الرحمن( للو حکیم )*
📲 9260523160

*🔸ہمارا تیسرا بکنگ اسٹال🔹*
*60 فٹی روڈ، علامہ حسن رضا مسجد کے آگے، انڈین ہوٹل کے بازو مالیگاؤں۔*
*ریاض احمد قادری عطر والا*
📲 9890338511
*حافظ جاوید نوری*
📲 7263947986

*آپ آن لائـن رقـــــم بــھـیـج کــر بــھی حــصـہ لــے سـکـتے ہـیـں۔*
*📱ہمـارا آن لائـن نـمـبر ہے📱👇🏻*
📲 8485891177
📲 9175001472

https://youtu.be/6NGBO3VtvYU?si=Lv3En3S_NtVq76hP*🐃اجتماعی قربانی میں حصّہ لینے سے پہلے جانور دیکھ لیں👇🏻**💯مالیگاؤں میں ع...
05/06/2025

https://youtu.be/6NGBO3VtvYU?si=Lv3En3S_NtVq76hP

*🐃اجتماعی قربانی میں حصّہ لینے سے پہلے جانور دیکھ لیں👇🏻*

*💯مالیگاؤں میں علمائے کرام کی نگرانی میں اجتماعی قربانی کا منظم انتظام*

*سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے ساتھ 100 بچے اور بچیوں کی کفالت میں تعاؤن و مدد....* *⭐اجتماعی قربانی 2025⭐**ہر سال کی طرح امسال بھی عوام کی سہولت کے لیے ...

*ऑल इंडिया सुन्नी जमियतुल इस्लाम*         *मालेगांव के जेरेएहतेमाम*꯭꯭✜─━━━━━━━━━━━━━━─✜*----- इजतेमाई कुरबानी 2025-----*...
05/06/2025

*ऑल इंडिया सुन्नी जमियतुल इस्लाम*
*मालेगांव के जेरेएहतेमाम*
꯭꯭✜─━━━━━━━━━━━━━━─✜
*----- इजतेमाई कुरबानी 2025-----*

*बीना व नाबीनाओ का मदरसा*
*दारूल उलुम फैजुल कुरआन*

*लडकियों का मदरसा*
*आयशा लिलबनात मासुम यतीम खाना*

*पता ः दरगाह हजरत मासुम शाह कुट्टी चंदन पुरी रोड मालेगाँव (नासिक)।*
*-------------------------------------------*

*..... एक हिस्सा.....*
*---- RS. 4500/- रूपये---*
*कुर्बानी मालेगांव में होगी*
*गोश्त दिया जाएगा*

*..... एक हिस्सा.....*
*---- RS. 𝟭8𝟬𝟬/- रूपये---*
*कुर्बानी मालेगांव से बाहर होगी*
*गोश्त गुरबा व मसाकीन मे तकसीम होगा*

*100 बीना व नाबीना यतीम गरीब मुस्तहीक तलबा व तालबात क्याम व तआम के साथ जेरे तालीम हैं.*

*आन लाईन अपनी रकम इस नंबर पर भेजें. या नीचे दिए हुए बारकोड पर भेजें*
*8485891177 / 9175001472.*

*••══༻◉संपर्क करें◉༺══••*
*सूफी नूरुलऐन साबरी ( चेयरमैन)*
*9822093232*
*सूफी जमील कादरी ट्रेलर ( नजीमेआला)*
*8668916266*

*دعوت اسلامی کے مہاراشٹر اور ناسک کے ذمہ داران کی بینا و نابیناوں کا مدرسہ میں حاضری* *پریس ریلیز ۔ دین اسلام کی دعوت و ...
18/12/2024

*دعوت اسلامی کے مہاراشٹر اور ناسک کے ذمہ داران کی بینا و نابیناوں کا مدرسہ میں حاضری*

*پریس ریلیز ۔ دین اسلام کی دعوت و تبلیغ کی معروف تنظیم دعوت اسلامی کے مہاراشٹر اور ناسک کے زمہ داران نے آج مورخہ 18 دسمبر 2024 بروز بدھ کو آل انڈیا سنیّ جمعیت الاسلام مالیگاؤں کے زیر اہتمام جاری بینا و نابیناوں کا مدرسہ دارالعلوم فیض القرآن درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی کا دورہ کیا۔ اور یہاں جاری دینی و تعلیمی سرگرمیوں سے متاثر ہوئے اور یہاں کے تعلیمی کام کاج کی سراہنا کی۔ نیز یہاں موجود نابینا حفاظ کرام سے بھی ملاقات کی اور ان کے علم و فن کی سراہنا کی۔ ساتھ ہی ساتھ آل انڈیا سنیّ جمعیت الاسلام کے صدر جانشینِ صوفئ ملّت صوفی نورالعین صابری صاحب اور سیٹھ شیخ اکبر اشرفی صاحب صوفی جمیل قادری ٹیلر صاحب سےخصوصی ملاقات کی۔*

*اس ملاقات کے دوران صوفی نور العین صابری صاحب نے بتایا کہ ہمارے مدرسہ میں زیر تعلیم بچوں کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیتی تعلیم اور مراٹھی انگلش زبان بھی پڑھائی جاتی ہے۔ اور انہیں دین و دنیا کی تعلیم سے آراستہ کرنے کا کام کیا جارہا ہے۔ دعوت اسلامی کے ذمہ داران نے تعلیمی سرگرمیوں پر خوشی کا اظہار کیا اور دعائیں پیش کیں۔*

*دعوت اسلامی کے وفد میں مہاراشٹر کے نگراں حاجی وقار عطاری صاحب، ناسک ڈویزن کے نگراں عبد الستار عطاری، مجلس ائمہ کے رکن ڈویژن حافظ امتیاز صاحب، شعبہ اسپیشل پرسنز کے رکن ڈویژن سید آصف عطاری صاحب، جی این آر ایف کے شعبہ ڈسٹرکٹ ذمہ دار ابولیث عطاری صاحب، نیک اعمال کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار ثاقب عطاری صاحب موجود تھے۔*

*ناسک ضلع کا مشہور مراٹھی اخبار دیشدوت میں آل انڈیا سنیّ جمعیت الاسلام مالیگاؤں کے مطالبہ کا بھر پور کوریج کیا گیا۔ اخبا...
17/12/2024

*ناسک ضلع کا مشہور مراٹھی اخبار دیشدوت میں آل انڈیا سنیّ جمعیت الاسلام مالیگاؤں کے مطالبہ کا بھر پور کوریج کیا گیا۔ اخبار کے زمہ داران کے شکریہ کے ساتھ ۔*

دھو لیہ شہر کے معروف ہندی اردو  اخبار  جن سنگرام کے ایڈیٹر جناب تواب انصاری صاحب کے شکریہ کے ساتھ۔
17/12/2024

دھو لیہ شہر کے معروف ہندی اردو اخبار جن سنگرام کے ایڈیٹر جناب تواب انصاری صاحب کے شکریہ کے ساتھ۔

*ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ**صوفی ملت حضرت صوفی غلام رسول صاحب قادری کی سرپرستی میں صابری ن...
16/12/2024

*ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*

*صوفی ملت حضرت صوفی غلام رسول صاحب قادری کی سرپرستی میں صابری نیٹ ورک یوٹیوب چینل جاری کیا گیا تھا جو کہ آل انڈیا سنّی جمعیت الاسلام کی خدمات اور سرگرمیوں کی معلومات پر مشتمل تھا. یہ چینل حضور صوفئ ملّت صاحب کے جانشین صوفی نورالعین صابری صاحب اپنے ساتھیوں کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے ۔اس چینل کے ذریعے آل انڈیا سنی جمعیت الا سلام کی روزآنہ کی سرگرمیوں کو نشر کیا جاۓ گا۔ اور شہر و بیرون شہر اور ملک بھر کے لوگوں تک گھر بیٹھے معلومات فراہم کی جائے گی اس لئے جن احباب نے اب تک ہمارے یوٹیوب چینل صابری نیٹ ورک کو سبسکرائب نہیں کیا ہے وہ سبسکرائب کریں بیل آئیکون کو پریس کریں تاکہ سب سے پہلے ویڈیو آپ تک پہنچ سکے. اور صوفی نورالعین صابری کا نمبر اپنے گروپ میں شامل کریں اور مفید و کا ر آمد معلومات سے استفادہ حاصل کریں۔ شکریہ*
♥️ ㅤ 📤 🔔
*ˡᶦᵏᵉ ˢʰᵃʳᵉ ˢᵘᵇˢᶜʳⁱᵇᵉ*👇🏼
https://youtube.com/c/SabriNetwork

*صابری نیٹ ورک*

*یہ نمبر صوفی نورالعین صابری صاحب کا ہے....*
*اس نمبر کو اپنے واٹسپ گروپ میں ایڈ کیجئے... جزاک اللہ خیرا*
*9822093232*

दोस्तों ,स्वागत है आपका हमारे चैनल साबरी नेटवर्क यूट्यूब चैनल में. इस चैनल पर ऑल इंडिया सुन्नी जमिअतुल इस्लाम माले...

13/12/2024

*سپریم کورٹ نے عبادت گاہ سروے اور نئے مقدمات لگائ پابندی.......*

*🔹1991 ایکٹ عبادت گاہ قانون پر سپریم کورٹ کا فیصلہ سیکولر ہندوستانی شہری کا بھروسہ اور مضبوط کرتا ہے....*

*🔹ہر سیکولر ہندوستانی شہری اس فیصلے استقبال کرتا....*

*🔹چیف جسٹس شری سنجیو کھنہ صاحب کا فیصلہ حق اور سچائی کا ہے. اور آگے بھی حق اور سچائی رہے گا*

*▫️مکمل تفصیل سماعت فرمائیں*
*🎙️صـــوفــی نـورالـعـیـن صـابـری*

*◆ بنگلہ دیش میں اقلیتوں، ہندوؤں پر ظلم و زیادتی کو فوراً روکا جائے ورنہ......* *◆ بنگلہ دیش پر حکومت ہند کی جانب سے دبا...
13/12/2024

*◆ بنگلہ دیش میں اقلیتوں، ہندوؤں پر ظلم و زیادتی کو فوراً روکا جائے ورنہ......*

*◆ بنگلہ دیش پر حکومت ہند کی جانب سے دباؤ نہیں بنایا گیا تو ممبئی بنگلہ دیش سفارت خانہ پر احتجاجی دھرنا.....*
*( آل انڈیا سنیّ جمعیت الاسلام)*

*◆ مدھیہ پردیش رتلام میں نابالغ بچوں کو جبراّ جئے شرع رام کا نعرہ لگوانا دیش میں مذہبی نفرت پھیلانا ہے.*

*🎙️مکمل تفصیل سماعت جانشینِ صوفئ ملّت صوفی نورالعین صابری کی زبانی*

https://youtu.be/sr8ykvNS-m8?si=-jg-23bPImDW3vTE

روزنامہ ہندستان
13/12/2024

روزنامہ ہندستان

*🛑رتلام میں تین نابالغ بچوں کو زبردستی جئے شری رام کا نعرہ لگانے کے خلاف**🛑بنگلہ دیش میں ہورہے اقلیتوں پر ظلم و زیادتی ک...
13/12/2024

*🛑رتلام میں تین نابالغ بچوں کو زبردستی جئے شری رام کا نعرہ لگانے کے خلاف*

*🛑بنگلہ دیش میں ہورہے اقلیتوں پر ظلم و زیادتی کے خلاف*

*🛑آل انڈیا سنیّ جمعیت الاسلام مالیگاؤں و دیگر تنظیموں کی جانب سے ایڈیشنل کلکٹر کے معرفت صدر جمہوریہ صاحبہ کو احتجاجی میمورنڈم دیا*

*🛑صوفی نورالعین صابری،اکبر سیٹھ ،انصاری اظہار الحق اشرفی ،صوفی کلیم احمد صابری ،محمد اعظم چشتی،حافظ محمد عرفان رضا نے بتائی مکمل تفصیل*

https://youtu.be/-W02ceE5Y0I?si=2l2vbR2wJcStWnpI

*SAIF news malegaon*

Ratlam viral video malegaon me Mazammat | Bangladesh me zulm ke khilaaf | Noorul an sabri saif news malegaonmalegaon newsMufti Ismail Malegaonsaif newsmalega...

Address

Malegaon
02554

Telephone

+919822093232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUNNI Jamiatul ISLAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to SUNNI Jamiatul ISLAM:

Share