Rahi

Rahi Take your words into account
as part of your actions,
and do not say anything
unless it is good. Ima

20/05/2026

Raheek maloora

😭.     😭یہ خبر انتہائی دُکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ  ابنِ ، سیدافضل رضوی صاحب ساکنہ : نابدی پورہ ، جڈیبل سرینگر ،  20 ، مئ...
20/05/2026

😭. 😭
یہ خبر انتہائی دُکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ


ابنِ ، سیدافضل رضوی صاحب
ساکنہ : نابدی پورہ ، جڈیبل سرینگر ،
20 ، مئی ، 2026ء
کو ، ( نویڈا ) میں اس دارُالفانی سے دارلبقاء کی طرف انتقال فرماگئے 😭😭😭 😭😭😭
مرحوم انہتائی نیک سیرت ، ملنسار ، خوش اخلاق اور مُحبِ اہلیبتؑ سے سرشار تھے ،
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرماۓ۔ اور کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ آمین
سوگواران کو صبرِجمیل عطافرماۓ ۔ آمین

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہمرحوم سید کرار حسین موسوی ولد مرحوم...
11/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ
مرحوم سید کرار حسین موسوی ولد مرحوم سید مظفر موسوی ساکن ہری ناہ اس بےوفا دنیا سے رحلت فرماگئے۔
ہم مرحوم کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

خداوندِ کریم بحقِ حضرت محمد و آلِ محمدؑ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت

فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عنایت کرے۔ آمین۔

 یہ خبر نہایت ہی دکُھ کے ساتھ دی جارہی ہے ہمارے تین بھائی جو حاجن سوناواری کے رہنے والے تھے اچانک آج  دریا جہلم کے کنارے...
08/05/2026


یہ خبر نہایت ہی دکُھ کے ساتھ دی جارہی ہے ہمارے تین بھائی جو حاجن سوناواری کے رہنے والے تھے اچانک آج دریا جہلم کے کنارے پیر پھسلنے سے ڈوب گیۓ تینوں کی جسد خاکی جہلم سے ابھی برآمد ھوئی ھے
اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ھے ان تینوں جوان بھایوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان تینوں خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین😭😭😭😭😭

06/05/2026
04/05/2026

Majlis Hussaini
-Reza-Ansari

*إنا لله وإنا إليه راجعون**حرم سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے مصلی کے امام جماعت سماحة السيد فرمان المنصور کی گاڑی پر دستی...
01/05/2026

*إنا لله وإنا إليه راجعون*
*حرم سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے مصلی کے امام جماعت سماحة السيد فرمان المنصور کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس نتیجے میں وہ شہید ہو گئے*

01/05/2026

Live from tikn |

29/04/2026

حرمِ امام رضا (ع) کے عظیم الشان میوزیم میں شهید رہبرِ معظم آیت الله سید علی خامنه ای کے قلمی نسخے، خطوط اور نایاب تحریریں محفوظ کی گئی ہیں۔۔۔۔!🌻

28/04/2026

Big Breaking Mehrajmalik Released |

4 year old boy who drowned in a fast flowing Nallaha at Dubijan was from Tiken Pulwama, identified as Mohammed Hanzulla....
26/04/2026

4 year old boy who drowned in a fast flowing Nallaha at Dubijan was from Tiken Pulwama, identified as Mohammed Hanzulla. Rescue operation is on...

Address

Magam
193121

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share