30/07/2026
✨ دعائے کمیل ✨
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
"اور تمہارا پروردگار فرماتا ہے: مجھے پکارو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔" 🤲
آئیں، ہر جمعہ شب بعد از نمازِ مغربین، اجتماعی طور پر دعائے کمیل کی روح پرور محفل میں شرکت کریں اور اللہ تعالیٰ سے اپنی، اپنے والدین، اہلِ خانہ، امتِ مسلمہ اور پوری انسانیت کے لیے خیر و برکت کی دعائیں مانگیں۔
🎙️ تلاوتِ دعائے کمیل:
قاری جناب معراج الدین صوفی صاحب
📍 مقام: جامع مسجد ماگام، کشمیر
🕌 اہتمام: ادارہ اوقاف جامع مسجد ماگام، کشمیر
تشریف لائیں، اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کو بھی ساتھ لائیں، اور اس بابرکت محفل کا حصہ بنیں۔
اللّٰہم صلّ علیٰ محمد وآل محمد 🌹