Hazrat Syed Ziyaudin Zeerak Bukhari Rahmatullah Alaihi

  • Home
  • India
  • Magam
  • Hazrat Syed Ziyaudin Zeerak Bukhari Rahmatullah Alaihi

Hazrat Syed Ziyaudin Zeerak Bukhari Rahmatullah Alaihi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazrat Syed Ziyaudin Zeerak Bukhari Rahmatullah Alaihi, Religious organisation, Shrine of Syed Zia Ud Din Bukhari (R. A) Kandhama, Magam.

اتقوا فراسةَ المؤمنِ، فإنه ينظرُ بنورِ اللهِ"

: "مؤمن کی فراست سے بچو، بے شک وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے۔"

26 شعبان المعظم یوم عرس پاک سید ضیاء الدین زیرک بخاری صاحب رح (کاندہامہ بیروہ بڈگام)

04/06/2026
قطب الاقطاب حضرت سید حسین جلال الدین بخاری سرخ پوش رضی اللّٰہ عنہ کے  موئے مبارک  بھورے سرخی مائل تھے جب حج و عمرہ کی سع...
09/05/2026

قطب الاقطاب حضرت سید حسین جلال الدین بخاری سرخ پوش رضی اللّٰہ عنہ کے موئے مبارک بھورے سرخی مائل تھے جب حج و عمرہ کی سعادت کے بعد مدینہ منورہ روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم معتفک ہوئے تو خدام کو آپکے نسب پہ اس لئیے شک ہوا کہ سادات میں سے انہوں نے ابھی ایسا فرد نہیں دیکھا تھا جس کے موئے مبارک ایسے ہوں جب انہوں نے آپ سے اسکا تذکرہ کیا تو آپ نے مواجہ شریف کے سامنے حاضر ہوکر پہلے درود و سلام پڑھا پھر حضور کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں سلام عرض کیا تو روضہ مبارک سے آواز آئی
وعلیکم السلام میرے بیٹے تجھ پہ بھی سلام ہو اے میری آنکھوں کی ٹھنڈک، میری تمام امت کے چراغ، تو مجھ سے ہے اور میرے اہلبیت سے ہے،
یہ آواز سنتے ہی مدینہ منورہ کے شرفاء و معترض خدام آپ کی تعظیم و تکریم کرنے لگے اور بہت سے لوگ سلسلہ حسینیہ جلالیہ میں بیعت بھی ہوئے۔

حضرت سید ضیاوالدین زیرک بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ ان ہی کے زریت میں سے ہیں یعنی اولادوں میں سے ہیں

Complete Family tree names  of our beloved Hazrat syed ziauddin zeerak bukhari rahmatullahi Astana Alia Shakrila Sharif ...
01/05/2026

Complete Family tree names of our beloved Hazrat syed ziauddin zeerak bukhari rahmatullahi

Astana Alia Shakrila Sharif سادات رضوی چیوڈارہ بیروہ کشمیر Hazret Mir Syed haji Muhammad Murad Bukhari - R.a KASHMIRI SUFISM Kashmiri Sufiyan

https://kashmirisadaat.com/holy_shrines.php

28/04/2026

Address

Shrine Of Syed Zia Ud Din Bukhari (R. A) Kandhama
Magam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Syed Ziyaudin Zeerak Bukhari Rahmatullah Alaihi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hazrat Syed Ziyaudin Zeerak Bukhari Rahmatullah Alaihi:

Share