Jama Masjid Deodha

Jama Masjid Deodha Jama Masjid Ahle Hadith Deodha

03/09/2026
🌙 अल्हम्दुलिल्लाह! 🤲❤️हमारे साथ जुड़े 1.1K+ (1100 से अधिक) सदस्य पूरे हो चुके हैं।आप सभी का दिल से शुक्रिया और जज़ाकल्ला...
03/09/2026

🌙 अल्हम्दुलिल्लाह! 🤲❤️
हमारे साथ जुड़े 1.1K+ (1100 से अधिक) सदस्य पूरे हो चुके हैं।
आप सभी का दिल से शुक्रिया और जज़ाकल्लाह खैर। 🌹
आपका प्यार, भरोसा और सहयोग ही हमारी ताक़त है।
Jama Masjid Deodha के इस सफ़र में यूँ ही अपना साथ बनाए रखें। 🤍🕌
Jama Masjid, Deodha

29/08/2026

فضیلۃ الشیخ مولانا عبد السبحان اصلاحی صاحب حفظہ اللہ رئیس العام مدرسہ محمد یہ دیودھا و ناظم مقامی جمیعت اہلحدیث دیودھا
، آج 28 اگست 2026 کو جمعة المبارک کی مناسبت سے مرکزی جامع مسجد دیودھا میں جمعہ کا خطبہ

22/08/2026

بتاریخ۔ 21 اگست 2026
بمقام
مرکزی جامع مسجد اھل حدیث دیودھا

خطیب
فضیلۃ الشیخ قاری عثمان صاحب ندوی حفظہ اللہ
شیخُ الحفّاظ ، شعبہ حفظ مدرسہ محمدیہ دیودھا

17/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ امید ہے کہ آپ تمام حضرات بخیر و عافیت سے ہوں گے
جناب نعیم صاحب گوبراہی محلہ جامع مسجد میں اپنا عطیہ محتر شیخ عبد السبحان اصلاحی صاحب کے معرفت مبلغ 4000 چار ہزار روپیہ نقد بھیجے ہیں
اللہ تعالی ان کے اس عطیہ کو قبول فرمائیں اور انہوں نے جس مقصد کے تحت اپنا عطیہ جامع مسجد میں بھجوائے ہیں اللہ پاک ان کے اس نیک مقصد کو پورا کرے، اور عطیہ کے بدلے بہترین اجر سے نوازے آمین
میری دل سے دعا ہے 🤲 کہ نعیم صاحب اللہ آپ کی زندگی کو اپنے نور سے منور کر دے آپ کے دل کی ہر دعا کو قبول فرمائے اور آپ کی ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے جو خواب آپ کی آنکھوں میں ہیں اللہ انہیں حقیقت بنا دے اور جو درد آپ کے دل میں ہے اللہ اسے سکون میں بدل دے الله آپ کو وہ خوشیاں عطا کرے جو آپ کے نصیب میں بہترین ہوں

خالد کمال دیودھاوی

  🇮🇳
15/08/2026

🇮🇳

Address

Deodha
Madhubani
847226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Deodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category